گمنام صارف
"غزوہ احد" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan |
imported>Noorkhan کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 41: | سطر 41: | ||
5 [[شوال المکرم|شوال]] سنہ 3 ہجری کو مشرکین ـ احد کے قریب ـ "عًرَیض" کے علاقے میں پہنچے اور اپنے چوپایوں کو وہاں کے کھیتوں میں چرنے کے لئے چھوڑ دیا<ref>واقدی، المغازی، ج1، ص207ـ206۔</ref> [[رسول اللہ|پیغمبر اکرم(ص)]] اپنے ایک صحابی کے ذریعے دشمن کی نفری اور وسائل سے باخبر ہوئے تھے چنانچہ [[اوس و خزرج|اوس]] اور [[اوس و خزرج|خزرج]] کے بعض عمائدین منجملہ [[سعد بن معاذ]]، [[اسید بن خضیر]] اور [[سعد بن عبادہ]] کچھ افراد کے ساتھ ـ مشرکین کی یلغار کے خوف سے جمعہ کی صبح تک [[مسجد]] میں پہرہ دیتے رہے۔<ref>واقدی، المغازی، ج1، ص208۔</ref> | 5 [[شوال المکرم|شوال]] سنہ 3 ہجری کو مشرکین ـ احد کے قریب ـ "عًرَیض" کے علاقے میں پہنچے اور اپنے چوپایوں کو وہاں کے کھیتوں میں چرنے کے لئے چھوڑ دیا<ref>واقدی، المغازی، ج1، ص207ـ206۔</ref> [[رسول اللہ|پیغمبر اکرم(ص)]] اپنے ایک صحابی کے ذریعے دشمن کی نفری اور وسائل سے باخبر ہوئے تھے چنانچہ [[اوس و خزرج|اوس]] اور [[اوس و خزرج|خزرج]] کے بعض عمائدین منجملہ [[سعد بن معاذ]]، [[اسید بن خضیر]] اور [[سعد بن عبادہ]] کچھ افراد کے ساتھ ـ مشرکین کی یلغار کے خوف سے جمعہ کی صبح تک [[مسجد]] میں پہرہ دیتے رہے۔<ref>واقدی، المغازی، ج1، ص208۔</ref> | ||
==پیغمبر خدا(ص) کا اصحاب کے ساتھ مشورہ== | ==پیغمبر خدا(ص) کا اصحاب کے ساتھ مشورہ== | ||
[[رسول خدا(ص)]] نے جمعہ کے روز دفاعی اقدامات کی کیفیت کے سلسلے میں [[صحابہ|اصحاب]] کے ساتھ مشورہ کیا۔ آپ(ص) چاہتے تھے کہ مسلمان [[مدینہ]] سے باہر نہ نکلیں۔ [[مہاجرین]] اور [[انصار]] کے اکابرین بھی یہی چاہتے تھے بالخصوص وہ لوگ جو شہر [[مدینہ]] کی سابقہ جنگوں کے تجربے کے پیش نظر، کہتے تھے کہ مسلمان شہر سے باہر نہ جائیں لیکن مسلم نوجوان، یہاں تک [[حمز بن عبد المطلب]] جیسے بزرگ صحابی کا اصرار تھا کہ جنگ شہر سے باہر لڑی جائے۔ آخرکار [[رسول خدا(ص)]] نے مؤخر الذکر اصحاب کی رائے قبول کی۔<ref>واقدی، المغازی، ج1، ص210، 213۔</ref>۔<ref>عروه، مغازی رسول الله، 169ـ168۔</ref> | [[رسول خدا(ص)]] نے جمعہ کے روز دفاعی اقدامات کی کیفیت کے سلسلے میں [[صحابہ|اصحاب]] کے ساتھ مشورہ کیا۔ آپ(ص) چاہتے تھے کہ مسلمان [[مدینہ]] سے باہر نہ نکلیں۔ [[مہاجرین]] اور [[انصار]] کے اکابرین بھی یہی چاہتے تھے بالخصوص وہ لوگ جو شہر [[مدینہ]] کی سابقہ جنگوں کے تجربے کے پیش نظر، کہتے تھے کہ مسلمان شہر سے باہر نہ جائیں لیکن مسلم نوجوان، یہاں تک [[حمز بن عبد المطلب]] جیسے بزرگ صحابی کا اصرار تھا کہ جنگ شہر سے باہر لڑی جائے۔ آخرکار [[رسول خدا(ص)]] نے مؤخر الذکر اصحاب کی رائے قبول کی۔<ref>واقدی، المغازی، ج1، ص210، 213۔</ref>۔<ref>عروه، مغازی رسول الله، 169ـ168۔</ref> | ||
سطر 48: | سطر 48: | ||
===عبداللہ بن ابی کا آپ(ص) سے الگ ہوجانا=== | ===عبداللہ بن ابی کا آپ(ص) سے الگ ہوجانا=== | ||
ابھی سپاہ اسلام کے مقام احد پر پہنچے تھوڑا سا ہی وقت گذرا ہوگا کہ [[عبداللہ بن ابی]]، نے اس بہانے مسلمانوں سے علیحدگی اختیار کی کہ [[مدینہ]] میں رہ کر لڑنے کے بارے میں اس کی دی ہوئی تجویز کو قبول نہیں کیا تھا۔ وہ ایک جماعت کو لے کر [[مدینہ]] پلٹا۔<ref>عروه، مغازی رسول الله، ص169۔</ref>۔<ref>زهری، المغازی النبویة، ص77۔</ref>۔<ref>واقدی، المغازی، ج1، ص219۔</ref>۔<ref>ابن هشام، السیرة النبویة، ج1 ص64۔</ref> اور مسلمانوں کی تعداد 1000 سے گھٹ کر 700 تک پہنچی۔ | ابھی سپاہ اسلام کے مقام احد پر پہنچے تھوڑا سا ہی وقت گذرا ہوگا کہ [[عبداللہ بن ابی]]، نے اس بہانے مسلمانوں سے علیحدگی اختیار کی کہ [[مدینہ]] میں رہ کر لڑنے کے بارے میں اس کی دی ہوئی تجویز کو قبول نہیں کیا تھا۔ وہ ایک جماعت کو لے کر [[مدینہ]] پلٹا۔<ref>عروه، مغازی رسول الله، ص169۔</ref>۔<ref>زهری، المغازی النبویة، ص77۔</ref>۔<ref>واقدی، المغازی، ج1، ص219۔</ref>۔<ref>ابن هشام، السیرة النبویة، ج1 ص64۔</ref> اور مسلمانوں کی تعداد 1000 سے گھٹ کر 700 تک پہنچی۔ | ||
==جنگ کی تیاریاں== | ==جنگ کی تیاریاں== | ||
سطر 56: | سطر 56: | ||
==پاورقی حاشیے== | ==پاورقی حاشیے== | ||
{{حوالہ جات|3}} | {{حوالہ جات|3}} | ||
[[fa:غزوه احد]] | [[fa:غزوه احد]] | ||
[en:Battle of Uhud]] | [en:Battle of Uhud]] | ||
[[es:Batalla de Uhud]] | [[es:Batalla de Uhud]] |