مندرجات کا رخ کریں

"عمر بن سعد بن ابی وقاص" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''عمر بن سعد بن ابی وقّاص ''' یا '''عمر سعد''' یا '''ابن سعد''' (ہلاکت سنہ 65 یا 66 یا 67 ہجری قمری/684 یا 685 یا 686عیسوی)، [[واقعہ کربلا]] میں [[عبیداللہ بن زیاد]] کا امیرِ سپاہ تھا۔ اس نے [[رے]] کی حکومت کے شوق میں 4000 افراد کا لے کر [[کربلا]] پہنچا، اس نے [[امام حسین]](ع)  کی شہادت میں بنیادی کردار ادا کیا۔ ابن سعد نے [[امام حسین|امام(ع)]] کے خلاف جنگ میں اپنی سنجیدگی کا اظہار کرنے کے لئے، سب سے پہلا تیر خیام [[امام حسین]](ع) کی طرف پھینکا۔ اس نے [[امام حسین]](ع) اور آپ(ع) کے اصحاب کی شہادت کے بعد حکم دیا کہ ان کے جسموں پر گھوڑے دوڑائے جائیں۔ ابن سعد [[واقعۂ عاشورا]] کے بعد [[رے]] کی حکومت نہ پہنچ سکا اور سنہ 66 ہجری قمری میں [[مختار ثقفی]] کے ہاتھوں ہلاک ہوا۔
'''عمر بن سعد بن ابی وقّاص ''' یا '''عمر سعد''' یا '''ابن سعد''' (ہلاکت سنہ 65 یا 66 یا 67 ہجری قمری/684 یا 685 یا 686عیسوی)، [[واقعہ کربلا]] میں [[عبیداللہ بن زیاد]] کا امیرِ سپاہ تھا۔ اس نے [[رے]] کی حکومت کے شوق میں 4000 افراد کا لے کر [[کربلا]] پہنچا، اس نے [[امام حسین]](ع)  کی شہادت میں بنیادی کردار ادا کیا۔ ابن سعد نے [[امام حسین|امام(ع)]] کے خلاف جنگ میں اپنی سنجیدگی کا اظہار کرنے کے لئے، سب سے پہلا تیر خیام [[امام حسین]](ع) کی طرف پھینکا۔ اس نے [[امام حسین]](ع) اور آپ(ع) کے اصحاب کی شہادت کے بعد حکم دیا کہ ان کے جسموں پر گھوڑے دوڑائے جائیں۔ ابن سعد [[واقعۂ عاشورا]] کے بعد '''رے''' کی حکومت حاصل نہ کرسکا اور سنہ 66 ہجری قمری میں [[مختار ثقفی]] کے ہاتھوں ہلاک ہوا۔

==نسب اور پیدائش==
==نسب اور پیدائش==
عمر بن سعد بن ابی وقاص بن مالک بن وہیب بن عبد مناف بن زہرہ بن کلاب بن مرہ زہری مدنی، المعروف بہ "ابن سعد" ہے۔
عمر بن سعد بن ابی وقاص بن مالک بن وہیب بن عبد مناف بن زہرہ بن کلاب بن مرہ زہری مدنی '''ابن سعد''' کے نام سے معروف ہے۔

اس کی تاریخ پیدائش واضح نہیں ہے؛ بعض مؤرخین کے مطابق وہ [[رسول اللہ]](ص) کے زمانے میں پیدا ہوا جبکہ دوسروں نے لکھا ہے کہ عمر سعد [[عمر بن خطاب]] کے قتل کے سال (سنہ 23 ہجری قمری/ 644 عیسوی) میں پیدا ہوا ہے۔<ref>ابن حجر، تهذیب التهذیب، ج7 ص451۔</ref> چونکہ طبری کے بقول<ref>طبری، تاریخ، ج5 ص534 ۔</ref> اس نے بسال 17 ہجری قمری / 638 عیسوی، اپنے باپ [[سعد بن ابی وقاص]] کے ساتھ فتح [[عراق]] میں شرکت کی ہے اور اس وقت وہ لڑکپن کی عمر سے گذر رہا تھا اور حتی کہ اس کو باپ کی طرف سے [[رأس العین]] کی فتح کا ہدف دیا گیا ہے، لہذا اس کی ولادت کے سلسلے میں پہلا قول درست ہونا چاہئے۔

گمنام صارف