مندرجات کا رخ کریں

"شیخ مفید" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5: سطر 5:
|تصویر کی وضاحت        =
|تصویر کی وضاحت        =
| مکمل نام =
| مکمل نام =
| لقب/کنیت    =
| لقب/کنیت    =ابن المعلم، عکبری، بغدادی
| نسب  =
| نسب  =
| تاریخ پیدائش         =11 ذی القعدہ 336 یا 338 ھ  
| تاریخ پیدائش         =11 ذی القعدہ 336 یا 338 ھ  
سطر 11: سطر 11:
| آبائی ملک          =عراق
| آبائی ملک          =عراق
| رہایش =بغداد، (عراق)
| رہایش =بغداد، (عراق)
| تاریخ وفات    =412 ھ
| تاریخ وفات    =2 یا 3 رمضان 412 ھ
| مدفن         =[[کاظمین]]،  
| مدفن         =[[کاظمین]]، عراق
| پیشرو                 =
| پیشرو                 =
| نامور اقرباء         =
| نامور اقرباء         =
سطر 31: سطر 31:
| ویب سائٹ              =
| ویب سائٹ              =
}}
}}
'''محمد بن محمد بن نُعمان''' (336 یا 338۔413 ھ) شیخ مفید کے نام سے مشہور، چوتھی و پانچویں صدی ہجری کے [[شیعہ]] امامی [[متکلم]] و [[فقیہ]] ہیں۔ نقل ہوا ہے کہ شیخ مفید نے علم اصول فقہ کی تدوین کے ساتھ فقہی [[اجتہاد]] کی راہ میں ایک جدید روش کو متعارف کرایا جو افراطی عقل گرائی اور [[روایات]] کو بغیر عقلی پیمانے پر جانچے قبول کرنے کے مقابلہ میں ایک درمیانی راہ پر مبنی تھی۔  
'''محمد بن محمد بن نُعمان''' (336 یا 338۔413 ھ) شیخ مفید کے نام سے مشہور چوتھی و پانچویں صدی ہجری کے [[شیعہ]] امامی [[متکلم]] و [[فقیہ]] ہیں۔ نقل ہوا ہے کہ شیخ مفید نے علم اصول فقہ کی تدوین کے ساتھ فقہی [[اجتہاد]] کی راہ میں ایک جدید روش کو متعارف کرایا جو افراطی عقل گرائی اور [[روایات]] کو بغیر عقلی پیمانے پر جانچے قبول کرنے کے مقابلہ میں ایک درمیانی راہ پر مبنی تھی۔  

[[شیخ صدوق]]، [[ابن جنید اسکافی]] و [[ابن قولویہ]] ان کے برجستہ ترین اساتید، [[شیخ طوسی]]، [[سید مرتضی]]، [[سید رضی]] و [[نجاشی]] ان کے مشہور ترین شاگرد اور [[فقہ]] میں کتاب المُقنِعَہ، علم کلام میں اوائل المقالات اور [[شیعہ]] [[ائمہ]] کی سیرت پر کتاب [[الارشاد]] ان کی معروف‌ ترین تالیفات میں سے ہیں۔

گمنام صارف