مندرجات کا رخ کریں

"امام محمد باقر علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 22: سطر 22:
  | عمر            =57 سال
  | عمر            =57 سال
}}
}}
'''محمد بن علی بن حسین بن علی بن ابی طالب''' <small>(57-114ھ)</small>، '''امام باقرؑ''' کے نام و '''باقر العلوم''' کے لقب سے مشہور، اہل تشیع کے پانچویں امام ہیں۔ آپ کی مدت امامت 19 برس تھی۔ آپؑ [[واقعۂ عاشورا]] کے چشم دید گواہ بھی ہیں اس موقع پر آپ بہت چھوٹے تھے۔ اپنے زمانے میں [[تشیُّع]] کے فروغ کے لئے مناسب تاریخی حالات کو دیکھتے ہوئے آپ نے عظیم [[شیعہ]] علمی تحریک کا آغاز کیا جو آپ کے فرزند ارجمند [[امام جعفر صادق علیہ السلام]] کے زمانے میں اپنے عروج کو پہنچ گئی۔ اکابرین [[اہل سنت]] آپؑ کی علمی اور دینی عظمت و شہرت کے معترف ہیں۔ [[فقہ]]، [[توحید]]، [[سنت]] نبوی، [[قرآن]]، [[اخلاق]] اور دیگر موضوعات پر آپ سے متعدد [[احادیث]] نقل ہوئی ہیں۔ آپ کے دور [[امامت]] میں اخلاق، فقہ، [[علم کلام|کلام]]، [[تفسیر قرآن|تفسیر]] اور کئی دوسرے موضوعات پر شیعہ نقطہ نظر کو اجاگر کرنے میں انتہائی اہم اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔  
'''محمد بن علی بن حسین بن علی بن ابی طالب''' <small>(57-114ھ)</small>، '''امام باقرؑ''' کے نام و '''باقر العلوم''' کے لقب سے مشہور، شیعوں کے پانچویں امام ہیں۔ آپ کی مدت [[امامت]] 19 برس تھی۔ آپؑ [[واقعۂ عاشورا]] کے چشم دید گواہ بھی ہیں اس موقع پر آپ بہت چھوٹے تھے۔ اپنے زمانے میں [[تشیُّع]] کے فروغ کے لئے مناسب تاریخی حالات کو دیکھتے ہوئے آپ نے عظیم [[شیعہ]] علمی تحریک کا آغاز کیا جو آپ کے فرزند ارجمند [[امام جعفر صادق علیہ السلام]] کے زمانے میں اپنے عروج کو پہنچ گئی۔ اکابرین [[اہل سنت]] آپؑ کی علمی اور دینی عظمت و شہرت کے معترف ہیں۔ [[فقہ]]، [[توحید]]، [[سنت]] نبوی، [[قرآن]]، [[اخلاق]] اور دیگر موضوعات پر آپ سے متعدد [[احادیث]] نقل ہوئی ہیں۔ آپ کے دور امامت میں اخلاق، فقہ، [[علم کلام|کلام]]، [[تفسیر قرآن|تفسیر]] اور کئی دوسرے موضوعات پر شیعہ نقطہ نظر کو اجاگر کرنے میں انتہائی اہم اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔  


== نسب، کنیت اور القاب ==
== نسب، کنیت اور القاب ==
گمنام صارف