confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 2: | سطر 2: | ||
[[ملف:بین الحرمین 15شعبان.jpg|تصغیر|کربلا بین الحرمین میں پندرہ شعبان کے جشن کا منظر]] | [[ملف:بین الحرمین 15شعبان.jpg|تصغیر|کربلا بین الحرمین میں پندرہ شعبان کے جشن کا منظر]] | ||
[[ملف:چراغانی_در_جشن_نیمه_شعبان.jpg|تصغیر|جشنِ نیمہ شعبان]] | [[ملف:چراغانی_در_جشن_نیمه_شعبان.jpg|تصغیر|جشنِ نیمہ شعبان]] | ||
'''پندرہ شعبان | '''پندرہ شعبان'''، [[شیعہ|شیعوں]] کے بارہویں امام حضرت [[امام مہدی علیہ السلام]] کا یوم ولادت ہے جو اس وقت غیبت میں ہیں۔ بعض [[حدیث|احادیث]] کے مطابق پندرہ شعبان کی رات جسے [[شب برات]] بھی کہا جاتا ہے، [[شب قدر]] کے بعد افضل ترین راتوں میں شمار ہوتی ہے اور اکثر [[شیعہ]] حضرات شب قدر کی مانند اس رات کو بھی [[احیا|شب بیداری]] اور [[عبادت]] کی حالت میں گزارتے ہیں۔ [[تصوف]] کے قائل [[اہل سنت]] حضرات بھی اس رات کی فضیلت کے قائل ہیں۔ | ||
دنیا کے تمام شیعہ نشین علاقوں میں اس تاریخ کو امام مہدی علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے جشن اور محافل منعقد ہوتی ہیں۔ ایران میں [[مسجد جمکران]] اور [[عراق]] میں [[کربلا]] میں شیعہ بڑی تعداد میں جمع ہوکر جشن مناتے ہیں۔ ایران میں اس دن سرکاری طور پر چھٹی ہوتی ہے اور ایرانی کیلنڈر میں اس دن کو [[روز جہانی مستضعفان]] (مظلوموں کا عالمی دن) کے نام سے یاد کیا جاتاہے۔ [[ابن تیمیہ حرانی|ابن تیمیہ]] اور بیشتر [[سلفیہ |سلفی]] (وہابی) علماء اس دن ہر قسم کے مراسم اور جشن منانے کو [[بدعت]] سمجھتے ہیں۔ | دنیا کے تمام شیعہ نشین علاقوں میں اس تاریخ کو امام مہدی علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے جشن اور محافل منعقد ہوتی ہیں۔ ایران میں [[مسجد جمکران]] اور [[عراق]] میں [[کربلا]] میں شیعہ بڑی تعداد میں جمع ہوکر جشن مناتے ہیں۔ ایران میں اس دن سرکاری طور پر چھٹی ہوتی ہے اور ایرانی کیلنڈر میں اس دن کو [[روز جہانی مستضعفان]] (مظلوموں کا عالمی دن) کے نام سے یاد کیا جاتاہے۔ [[ابن تیمیہ حرانی|ابن تیمیہ]] اور بیشتر [[سلفیہ |سلفی]] (وہابی) علماء اس دن ہر قسم کے مراسم اور جشن منانے کو [[بدعت]] سمجھتے ہیں۔ |