گمنام صارف
"پندرہ شعبان" کے نسخوں کے درمیان فرق
←جشن
imported>E.musavi (←جشن) |
imported>E.musavi (←جشن) |
||
سطر 60: | سطر 60: | ||
[[ملف:پندرہ شعبان.jpg|تصغیر|پندرہ شعبان کو سڑکوں پر چراغان کا منظر]] | [[ملف:پندرہ شعبان.jpg|تصغیر|پندرہ شعبان کو سڑکوں پر چراغان کا منظر]] | ||
[[ملف:جشن پندرہ شعبان.jpg|تصغیر|پندرہ شعبان کو سڑکوں پر چراغان کا منظر]] | [[ملف:جشن پندرہ شعبان.jpg|تصغیر|پندرہ شعبان کو سڑکوں پر چراغان کا منظر]] | ||
[[اہل تشیع]] اس دن [[امام مہدی]] ؑ کی دلادت با سعادت کی مناسبت سے ایک عظیم جشن منعقد کرتے ہیں۔ اس سلسلے میں سڑکوں اور گلی کوچوں میں مختلف مقامات پر چراغان کا منظر انتہائی دیدہ زیب ہوا کرتا ہے۔ مساجد اور امام باگاہوں یا دیگر مذہبی مقامات پر جشن برپا کرتے ہیں جس میں لوگ منقبت اور قصاید کے ذریعے امام عالی مقام کے حضور اظہار عقیدت کرتے ہیں۔ غریبوں میں مفت کھانا دینا اور انہیں صدقہ وغیرہ دینا بھی ایک سنت حسنہ کے عنوان سے اس دن انجام دیا جاتا ہے۔ ایران میں یہ جشن ایک خاص انداز میں نہایت ہی اہتمام کے ساتھ منایا جاتا ہے اور [[دہہ مہدویت]] کے عنوان سے کئی دن تک امام مہدی کے حوالے سے مختلف | [[اہل تشیع]] اس دن [[امام مہدی]] ؑ کی دلادت با سعادت کی مناسبت سے ایک عظیم جشن منعقد کرتے ہیں۔ اس سلسلے میں سڑکوں اور گلی کوچوں میں مختلف مقامات پر چراغان کا منظر انتہائی دیدہ زیب ہوا کرتا ہے۔ مساجد اور امام باگاہوں یا دیگر مذہبی مقامات پر جشن برپا کرتے ہیں جس میں لوگ منقبت اور قصاید کے ذریعے امام عالی مقام کے حضور اظہار عقیدت کرتے ہیں۔ غریبوں میں مفت کھانا دینا اور انہیں صدقہ وغیرہ دینا بھی ایک سنت حسنہ کے عنوان سے اس دن انجام دیا جاتا ہے۔ ایران میں یہ جشن ایک خاص انداز میں نہایت ہی اہتمام کے ساتھ منایا جاتا ہے اور [[دہہ مہدویت]] کے عنوان سے کئی دن تک امام مہدی کے حوالے سے مختلف محافل، سیمینار اور دیگر پروگرام منعقد کئے جاتے ہیں۔ اس طرح لوگوں میں امام مہدی علیہ السلام کے حوالے سے زیادہ سے زیادہ آگاہی پیدا کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ اس حوالے سے [[مسجد جمکران]] میں ایران کے مختلف شہروں سے لوگ اس دن جمع ہوتے ہیں اور شب بیداری اور دیگر عباتوں کے ذریعے خدا سے تقرب حاصل کرنے اور مختلف پروگراموں کے ذریعے امام مہدی کی شخصیت، آپ کے ظہور، قیام اور حکومت کے خدوخال سے زیادہ سے زیادہ آگاہی حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس دن ایران میں سرکاری طور پر چھٹی ہوتی ہے اور اس دن کو ایران میں [[روز جہانی مستضعفان]] (مظلوموں کا عالمی دن) کے عنوان سے منایا جاتا ہے | ||
[[عراق]] میں بھی شیعیان حیدر کرار پندرہ شعبان کے دن پروقار انداز میں جشن برگزار کرتے ہیں اور اس دن بطور خاص [[زیارت امام حسینؑ|زیارت امام حسین علیہ السلام]] کی خاطر عراق کے مختلف شہروں سے کربلا کی طرف روانہ ہوتے ہیں اور کربلا میں یہ جشن نہایت ہی خوبصورت انداز میں منعقد کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ [[بحرین]]، [[یمن]]، [[مصر]]، [[لبنان]]، [[سوریہ]] سمیت [[بر صغیر پاک و ہند]] میں بھی یہ جشن نہایت عقیدت اور احترام سے منایا جاتا ہے۔ | [[عراق]] میں بھی شیعیان حیدر کرار پندرہ شعبان کے دن پروقار انداز میں جشن برگزار کرتے ہیں اور اس دن بطور خاص [[زیارت امام حسینؑ|زیارت امام حسین علیہ السلام]] کی خاطر عراق کے مختلف شہروں سے [[کربلا]] کی طرف روانہ ہوتے ہیں اور کربلا میں یہ جشن نہایت ہی خوبصورت انداز میں منعقد کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ [[بحرین]]، [[یمن]]، [[مصر]]، [[لبنان]]، [[سوریہ]] سمیت [[بر صغیر پاک و ہند]] میں بھی یہ جشن نہایت عقیدت اور احترام سے منایا جاتا ہے۔ | ||
== اہم واقعات == | == اہم واقعات == |