مندرجات کا رخ کریں

"پندرہ شعبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 54: سطر 54:

اہل سنت میں سے وہ حضرات جو اس دن اور رات کی فضیلت اور اہمیت کے معتقد ہیں وہ [[احیا|شب زنده‎داری]] اور دیگر عباتیں جیسے قرآن کی تلاوت، مستحب نمازوں اور دعاوں کا پڑھنا اور روزہ رکھنا وغیرہ، انجام دینے کا اہتمام کرتے ہیں۔ اہل سنت کے ہاں بھی یہ رات [[شب برات]] کے نام سے معروف ہے۔ <ref>ملتانی، بہاء الدین زکریا، الاوراد، اسلام آباد، ۱۳۹۸ق، ج۱، ص۱۷۴ـ۱۷۶.</ref><ref>علوی کرمانی، محمد، سیر الاولیاء، اسلام آباد، ۱۳۹۸ق، ج۱، ص۴۰۵.</ref><ref>نوربخش، محمد بن محمد،  الفقہ الاحوط،  کراچی، ۱۳۹۳ق، ج۱، ص۱۱۲ـ۱۱۳.</ref>  100[[رکعت]] نماز جسے [[صلوۃ الخیر]] کہا جاتا ہے جس میں ہزار دفعہ [[سورہ اخلاص| سورہ توحید]] پڑھا جاتا ہے، بھی اس رات کے اعمال میں شمار کیا جاتا ہے جو اہل تشیع اور اہل سنت ۔<ref>علوی کرمانی، سیرالاولیاء، اسلام آباد، ۱۳۹۸ق، ج۱، ص۴۰۵.</ref>  برصغیر پاک و ہند وغیرہ میں [[زیارت اہل قبور]]، نذر و نیاز اور [[صدقہ]] وغیرہ شب برات کے مراسم میں شمار ہوتے ہیں۔<ref>احمد دہلوی، فرہنگ آصفیہ، ذیل «شب برات»، لاہور، ۱۹۸۶ق.</ref>

<!--
==جشن‎های نیمه شعبان==
[[پرونده:جشن نیمه شعبان در جمکران.jpg|400px|بندانگشتی| مراسم [[احیا]] و جشن نیمه شعبان در [[مسجد جمکران]]]]
[[شیعه|شیعیان]] به مناسبت سالروز میلاد [[امام مهدی عجل الله تعالی فرجه|امام مهدی (ع)]] اقدام به برگزاری جشن، چراغانی‌های گسترده، مولودی‌خوانی، قربانی کردن و غذا دادن به فقرا می‎کنند. برگزاری این جشن‎ها در [[ایران]] پررنگ‎تر و در قالب [[دهه مهدویت]]، در چند روز برگزار می‎گردد. بخش مهمی از جشن‎های نیمه شعبان توسط مردم در اماکن مذهبی، محله‎ها و بازارهای شهرهای ایران برگرار می‎گردد. [[مسجد جمکران]] یکی از میزبانان اصلی برگزاری جشن‎های مهدویت در ایران است. این روز در ایران تعطیل و [[روز جهانی مستضعفان]] نامیده شده است.<ref>[http://www.ido.ir/pages/?id=250302 پژوهشی بر آیین های جشن نیمه شعبان در کشورهای اسلامی، پایگاه اینترنتی سازمان تبلیغات اسلامی.]</ref>

در [[عراق]] نیز شیعیان ضمن برگزاری جشن‎ نیمه شعبان، به [[زیارت امام حسین (ع)|زیارت امام حسین علیه السلام]] می‎روند. جشن‎های نیمه شعبان توسط شیعیان [[بحرین]]، [[یمن]]، [[مصر]]، [[لبنان]] و [[سوریه]] و [[هند]] نیز برگزار می‎شود.<ref>[http://www.ido.ir/pages/?id=250302 پژوهشی بر آیین های جشن نیمه شعبان در کشورهای اسلامی، پایگاه اینترنتی سازمان تبلیغات اسلامی.]</ref>
==پندرہ شعبان کا جشن==
-->
 
[[اہل تشیع]] اس دن [[امام مہدی (ع)]] کی دلادت با سعادت کی مناسبت سے ایک عظیم جشن منعقد کرتے ہیں۔ اس سلسلے میں سڑکوں اور گلی کوچوں میں مختلف مقامات پر چراغان کا منظر انتہائی دیدہ زیب ہوا کرتا ہے۔ مساجد اور امام باگاہوں یا دیگر مذہبی مقامات پر جشن برپا کرتے ہیں جس میں لوگ منقبت اور قصاید کے ذریعے امام عالی مقام کے حضور اظہار عقیدت کرتے ہیں۔ غریبوں میں مفت کھانا دینا اور انہیں صدقہ وغیرہ دینا بھی ایک سنت حسنہ کے عنوان سے اس دن انجام دیا جاتا ہے۔ ایران میں یہ جشن ایک خاص انداز میں نہایت ہی اہتمام کے ساتھ منایا جاتا ہے اور [[دهہ مہدویت]] کے عنوان سے کئی دن تک امام مہدی کے حوالے سے مختلف محافل سیمنارز اور دیگر پروگرامز منعقد کیا جاتا ہے اس طرح لوگوں میں امام مہدی علیہ السلام کے حوالے سے زیادہ سے زیادہ آگاہی پیدا کرنے کی کوشش کیا جاتا ہے۔ اس حوالے سے [[مسجد جمکران]] میں ایران کے مختلف شہروں سے لوگ اس دن جمع ہوتے ہیں اور شب بیداری اور دیگر عباتوں کے ذریعے خدا سے تقرب حاصل کرنے اور مختلف پروگراموں کے ذریعے امام مہدی کی شخصیت، آپ کے ظہور، قیام اور حکومت کے خدوخال سے زیادہ سے زیادہ آگاہی حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس دن ایران میں سرکاری طور پر چھٹی ہوتی ہے اور اس دن کو ایران میں [[روز جہانی مستضعفان]] (مظلوموں کا عالمی دن) کے عنوان سے منایا جاتا ہے
 
[[عراق]] میں بھی شیعیان حیدر کرار پندرہ شعبان کے دن پروقار انداز میں جشن برگزار کرتے ہیں اور اس دن بطور خاص [[زیارت امام حسین(ع)|زیارت امام حسین علیہ السلام]] کی خاطر عراق کے مختلف شہروں سے کربلا کی طرف روانہ ہوتے ہیں اور کربلا میں یہ جشن نہایت ہی خوبصورت انداز میں متعقد کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ [[بحرین]]، [[یمن]]، [[مصر]]، [[لبنان]]، [[سوریہ]] سمیت [[بر صغیر پاک و ہند]] میں بھی یہ جشن نہایت عقیدت اور احترام سے منایا جاتا ہے۔
 
==حوالہ جات==
==حوالہ جات==
confirmed، templateeditor
8,912

ترامیم