confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,099
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←دلائل امامت) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 22: | سطر 22: | ||
| عمر =57 سال | | عمر =57 سال | ||
}} | }} | ||
'''علی بن حسین بن علی بن ابی طالب''' (38-95 ھ) '''امام | '''علی بن حسین بن علی بن ابی طالب''' (38-95 ھ) '''امام سجادؑ''' اور '''زین العابدین''' کے نام سے مشہور، [[شیعہ|شیعوں]] کے چوتھے امام اور [[امام حسینؑ]] کے فرزند ہیں۔ آپ 35 سال [[امامت]] کے عہدے پر فائز رہے۔ امام سجادؑ [[واقعہ کربلا]] میں حاضر تھے لیکن بیماری کی وجہ سے جنگ میں حصہ نہیں لے سکے۔ امام حسینؑ کی [[شہادت]] کے بعد [[عمر بن سعد]] کے سپاہی آپ کو [[اسیران کربلا]] کے ساتھ [[کوفہ]] و [[شام]] لے گئے۔ کوفہ اور شام میں آپ کے دیئے گئے [[شام میں امام سجاد کا خطبہ|خطبات]] کے باعث لوگ [[اہل بیتؑ]] کے مقام و منزلت سے آگاہ ہوئے۔ | ||
[[واقعہ حرہ]]، [[تحریک توابین]] اور [[قیام مختار]] آپ کے دور امامت میں رونما ہوئے۔ امام سجادؑ کی دعاؤں اور مناجات کو [[صحیفہ سجادیہ]] میں جمع کیا گیا ہے۔ خدا اور خلق خدا کی نسبت انسان کی ذمہ داریوں سے متعلق کتاب، [[رسالۃ الحقوق]] بھی آپ سے منسوب ہے۔ | [[واقعہ حرہ]]، [[تحریک توابین]] اور [[قیام مختار]] آپ کے دور امامت میں رونما ہوئے۔ امام سجادؑ کی دعاؤں اور مناجات کو [[صحیفہ سجادیہ]] میں جمع کیا گیا ہے۔ خدا اور خلق خدا کی نسبت انسان کی ذمہ داریوں سے متعلق کتاب، [[رسالۃ الحقوق]] بھی آپ سے منسوب ہے۔ |