confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,150
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (تمیزکاری خانہ معلومات) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 19: | سطر 19: | ||
| والدہ ماجدہ =[[شہر بانو]] | | والدہ ماجدہ =[[شہر بانو]] | ||
| ازواج =[[ام عبداللہ دختر امام حسن|ام عبداللہ]] ... | | ازواج =[[ام عبداللہ دختر امام حسن|ام عبداللہ]] ... | ||
| اولاد =[[امام | | اولاد =[[امام باقرؑ|محمد]]، [[عبداللہ بن علی بن حسین|عبداللہ]]، [[حسن بن علی بن حسین|حسن]]، [[حسین اکبر بن علی بن حسین|حسین اکبر]]، [[زید بن علی|زید]]، [[عمر بن علی بن حسین|عمر]]، [[حسین الاصغر بن علی بن حسین|حسین الاصغر]]، [[عبدالرحمن بن علی بن حسین|عبد الرحمن]]، [[سلیمان بن علی بن حسین|سلیمان]]، [[علی بن علی بن حسین|علی]]، [[خدیجہ بنت علی بن حسین|خدیجہ]]، [[محمد الاصغر بن علی بن حسین|محمد الاصغر]]، [[فاطمہ دختر علی بن حسین|فاطمہ]]، [[علیّہ بنت علی بن حسین|علّیہ]]، [[ام کلثوم بنت علی بن حسین|ام کلثوم]] | ||
| عمر =57 سال | | عمر =57 سال | ||
}} | }} | ||
سطر 28: | سطر 28: | ||
شیعہ احادیث کے مطابق امام سجادؑ کو [[ولید بن عبد الملک]] کے حکم سے مسموم کر کے [[شہید]] کیا گیا۔ آپ [[امام حسن مجتبیؑ]]، [[امام محمد باقرؑ]] اور [[امام جعفر صادقؑ]] کے ساتھ قبرستان [[بقیع]] میں مدفون ہیں۔ | شیعہ احادیث کے مطابق امام سجادؑ کو [[ولید بن عبد الملک]] کے حکم سے مسموم کر کے [[شہید]] کیا گیا۔ آپ [[امام حسن مجتبیؑ]]، [[امام محمد باقرؑ]] اور [[امام جعفر صادقؑ]] کے ساتھ قبرستان [[بقیع]] میں مدفون ہیں۔ | ||
==نسب، لقب، کنیت== | ==نسب، لقب، کنیت== | ||
علی بن حسین بن علی بن ابی طالب، معروف بہ امام سجاد اور امام زین العابدین، [[شیعیان آل رسول]] | علی بن حسین بن علی بن ابی طالب، معروف بہ امام سجاد اور امام زین العابدین، [[شیعیان آل رسول]]ؐ کے چوتھے امام اور [[شہید|سید الشہداء]] [[امام حسین علیہ السلام]] کے فرزند ہیں۔ | ||
اختلافی مسائل میں سے ایک آپ کی والدہ [[شہربانو]] کا نام اور نسب ہے۔ آپ کی والدہ کے لئے متعدد نام نقل ہوئے ہیں اور شہر بانو، شہر بانویہ، شاہ زنان اور جہان شاہ ان ہی ناموں میں شامل ہیں۔ | اختلافی مسائل میں سے ایک آپ کی والدہ [[شہربانو]] کا نام اور نسب ہے۔ آپ کی والدہ کے لئے متعدد نام نقل ہوئے ہیں اور شہر بانو، شہر بانویہ، شاہ زنان اور جہان شاہ ان ہی ناموں میں شامل ہیں۔ | ||
بعض محققین یزدگر کی بیٹی شہر بانو کو امام سجاد کی والدہ تسلیم نہیں کرتے ہیں اور دلائل و قرائن کی بنا پر ایسی روایات کو رد کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ حضرت امام سجاد علیہ السلام کی والدہ ان اوصاف کی مالک نہیں تھیں۔<ref> | بعض محققین یزدگر کی بیٹی شہر بانو کو امام سجاد کی والدہ تسلیم نہیں کرتے ہیں اور دلائل و قرائن کی بنا پر ایسی روایات کو رد کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ حضرت امام سجاد علیہ السلام کی والدہ ان اوصاف کی مالک نہیں تھیں۔<ref>مراجعہ کریں :شہیدی، زندگانی علی بن الحسینؑ، صص۱۰-۲۶.</ref> | ||
امام | امام سجادؑ اپنے زمانے میں {{حدیث|'''علي الخیر'''، '''علي الاصغر'''}} اور {{حدیث|'''علي العابد''' }}کے نام سے مشہور تھے۔ <ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، ج 5، ص 222؛ ابن ابی الحدید، شرح نهج البلاغه، ج 15، ص 273.</ref> | ||
'''کنیت و لقب''' | '''کنیت و لقب''' | ||
امام علی بن | امام علی بن الحسینؑ کی کنیات "ابو الحسن"، "ابو الحسین"، "ابو محمّد" اور "ابو عبداللہ" ہیں۔ <ref> ذہبی، سیر اعلام النبلاء، ج4،ص386؛ کسروی، موسوعہ رجال الکتب التسعۃ، ج 3، ص 64؛ ابوحاتم رازی، الجرح و التعدیل، ج 6، ص 178؛ دولابی، الکنی و الاسماء، ج 1، ص 147؛ سیوطی، طبقات الحفّاظ، ص 37؛ ذہبی المقتنی فی سرد الکنی، ج 1، ص 199؛ مزّی، تہذیب الکمال، ج 13، ص 236.</ref> | ||
آپ کے القاب میں زین العابدین، سید الساجدین، سجاد، ہاشمی، علوی، مدنی، قرشی اور [[علی اکبر]] شامل ہیں۔<ref> ذہبی، سیر اعلام النبلاء، ج 4، ص 386؛ ذہبی، العِبَر، ج 1، ص 83؛ مزّی، تہذیب الکمال، ج 13، ص 236؛ ابن تغری، النجوم الزاہرة، ج 1، ص 229؛ ابن خَلَّکان، وفیات الاعیان، ج 3، ص 266؛ ابن حجر عسقلانی، تہذیب التہذیب، ج 7، ص 231؛ کسروی، موسوعۃ رجال الکتب التسعۃ، ج 3، ص 64.</ref> | آپ کے القاب میں زین العابدین، سید الساجدین، سجاد، ہاشمی، علوی، مدنی، قرشی اور [[علی اکبر]] شامل ہیں۔<ref> ذہبی، سیر اعلام النبلاء، ج 4، ص 386؛ ذہبی، العِبَر، ج 1، ص 83؛ مزّی، تہذیب الکمال، ج 13، ص 236؛ ابن تغری، النجوم الزاہرة، ج 1، ص 229؛ ابن خَلَّکان، وفیات الاعیان، ج 3، ص 266؛ ابن حجر عسقلانی، تہذیب التہذیب، ج 7، ص 231؛ کسروی، موسوعۃ رجال الکتب التسعۃ، ج 3، ص 64.</ref> | ||
سطر 44: | سطر 44: | ||
زین العابدین : ابن عباس کی رسول خدا سے منقول روایت کے مطابق قیامت کے دن منادی ندا دے گا: زین العابدین کہاں ہے .....تو گویا میں صفوف کے درمیان علی بن الحسین کے چلتا ہوا دیکھ رہا ہوں ۔<ref>شیخ صدوق،علل الشرائع ،1/230</ref> دیگر روایت کے مطابق ایک شب آپ محراب عبادت میں عبادت الہی میں مصروف تھے کہ شیطان ایک سانپ کی شکل میں ظاہر ہو کر آپکو عبادت الہی سے منحرف کرنے کی کوشش کی لیکن آپ کی خدا کی جانب توجہ میں کوئی فرق نہیں پڑا تو غیب سے منادی نے تین مرتبہ ندا دی: انت زین العابدین......۔<ref>اربلی ،کشف الغمہ،2/276</ref> | زین العابدین : ابن عباس کی رسول خدا سے منقول روایت کے مطابق قیامت کے دن منادی ندا دے گا: زین العابدین کہاں ہے .....تو گویا میں صفوف کے درمیان علی بن الحسین کے چلتا ہوا دیکھ رہا ہوں ۔<ref>شیخ صدوق،علل الشرائع ،1/230</ref> دیگر روایت کے مطابق ایک شب آپ محراب عبادت میں عبادت الہی میں مصروف تھے کہ شیطان ایک سانپ کی شکل میں ظاہر ہو کر آپکو عبادت الہی سے منحرف کرنے کی کوشش کی لیکن آپ کی خدا کی جانب توجہ میں کوئی فرق نہیں پڑا تو غیب سے منادی نے تین مرتبہ ندا دی: انت زین العابدین......۔<ref>اربلی ،کشف الغمہ،2/276</ref> | ||
"ذوالثَّفنات" آپ کے دیگر القاب میں سے ہے جو امام | "ذوالثَّفنات" آپ کے دیگر القاب میں سے ہے جو امام سجادؑ کو دیا گیا ہے (کیونکہ عبادت اور نماز و سجود کی کثرت کی وجہ سے آپ کے اعضائے سجدہ (مساجد) پر اونٹ کے گھٹنوں کی طرح گھٹے پڑ گئے تھے)۔<ref>ابن خَلَّکان، وفیات الاعیان، ج 3، ص 274؛ قلقشندی، صبح الاعشی، ج 1، ص 516؛ مسعودی، مروج الذهب، ج 3، ص 160؛ ثعالبی، ثمارالقلوب، ص 226؛ ابن ابی الحدید، شرح نهج البلاغه، ج10، ص 79.</ref> | ||
'''انگشتریوں کے نقش''' | '''انگشتریوں کے نقش''' | ||
سطر 50: | سطر 50: | ||
امام سجاد علیہ السلام کی انگشتریوں کے لئے تین نقش منقول ہیں: | امام سجاد علیہ السلام کی انگشتریوں کے لئے تین نقش منقول ہیں: | ||
آپؑ [[امام حسینؑ]] کی وہ انگشتری پہن لیا کرتے تھے جس پر {{حدیث|'''"إِنَ اللَّهَ بالِغُ أَمْرِه"'''}} (یعنی خداوند متعال اپنا امر و فرمان انجام تک پہنچا دیتا ہے) کا نقش تھا۔<ref>کلینی، الکافی ج6 ص474۔</ref> آپؑ کی دوسری انگشتریوں کے نقش {{حدیث|'''"وَما تَوْفِیقِی إِلَّا بِاللَّه"'''}}،<ref>نہیں مجھے توفیق مگر اللہ کی طرف سے: مجلسی، بحار الانوار، ج46 ص14۔</ref> اور{{حدیث|'''"خَزِی وَشَقِی قَاتِلُ الْحُسَینِ بْنِ عَلِی"'''}}۔<ref>رسوا اور بدبخت ہوا قاتل [[امام حسین علیہ السلام|حسین بن علی]] کا: کلینی، وہی ماخذ ج6 ص474۔</ref>۔<ref> صدوق، الأمالی، ص 131۔</ref> | |||
== ولادت اور شہادت == | == ولادت اور شہادت == | ||
{{Quote box | {{Quote box | ||
|class = <!-- Advanced users only. See the "Custom classes" section below. --> | |class = <!-- Advanced users only. See the "Custom classes" section below. --> | ||
|title = '''امام | |title = '''امام سجادؑ:''' | ||
|quote = <br /> <font color=blue>{{حدیث|'''"وَ أَمّا حَقّ وَلَدِكَ فَتَعْلَمُ أَنّهُ مِنْكَ وَمُضَافٌ إِلَيْكَ فِي عَاجِلِ الدّنْيَا بِخَيْرِهِ وَشَرّهِ وَأَنّكَ مَسْئُولٌ عَمّا وُلّيتَهُ مِنْ حُسْنِ الْأَدَبِ وَالدّلَالَةِ عَلَى رَبّهِ وَالْمَعُونَةِ لَهُ عَلَى طَاعَتِهِ فِيكَ وَفِي نَفْسِهِ فَمُثَابٌ عَلَى ذَلِكَ وَمُعَاقَبٌ"۔''' }}</font><br/>(ترجمہ: اور تم پر تمہاری اولاد کہ حق یہ ہے کہ تم جان لو کہ وہ تم سے ہے اور اس دنیا کی نیکی اور بدی میں میں تم سے پیوستہ ہے۔ اور تم ـ خدا کے حکم کے مطابق، اس پر اپنی ولایت کے پیش نظر، اس کی عمدہ پرورش کرنے، نیک آداب سکھانے اور خدائے عزوجل کی طرف راہنمائی کرنے اور خدا کی فرمانبرداری میں اس کی مدد کرنے میں اپنے حوالے سے بھی اور اس کے حوالے سے بھی، جوابدہ ہو؛ اور اس ذمہ داری کے عوض جزا اور سزا پاؤگے۔ | |quote = <br /> <font color=blue>{{حدیث|'''"وَ أَمّا حَقّ وَلَدِكَ فَتَعْلَمُ أَنّهُ مِنْكَ وَمُضَافٌ إِلَيْكَ فِي عَاجِلِ الدّنْيَا بِخَيْرِهِ وَشَرّهِ وَأَنّكَ مَسْئُولٌ عَمّا وُلّيتَهُ مِنْ حُسْنِ الْأَدَبِ وَالدّلَالَةِ عَلَى رَبّهِ وَالْمَعُونَةِ لَهُ عَلَى طَاعَتِهِ فِيكَ وَفِي نَفْسِهِ فَمُثَابٌ عَلَى ذَلِكَ وَمُعَاقَبٌ"۔''' }}</font><br/>(ترجمہ: اور تم پر تمہاری اولاد کہ حق یہ ہے کہ تم جان لو کہ وہ تم سے ہے اور اس دنیا کی نیکی اور بدی میں میں تم سے پیوستہ ہے۔ اور تم ـ خدا کے حکم کے مطابق، اس پر اپنی ولایت کے پیش نظر، اس کی عمدہ پرورش کرنے، نیک آداب سکھانے اور خدائے عزوجل کی طرف راہنمائی کرنے اور خدا کی فرمانبرداری میں اس کی مدد کرنے میں اپنے حوالے سے بھی اور اس کے حوالے سے بھی، جوابدہ ہو؛ اور اس ذمہ داری کے عوض جزا اور سزا پاؤگے۔ | ||
|source = <small>رسالۂ حقوق امام | |source = <small>رسالۂ حقوق امام سجادؑ شیخ صدوق، من لا یحضرہ الفقیہ، جلد 2 صفحہ 621 کے بعد۔</small> | ||
|align = left | |align = left | ||
|width = 250px | |width = 250px | ||
سطر 74: | سطر 74: | ||
}} | }} | ||
=== ولادت === | === ولادت === | ||
مشہور قول کے مطابق امام | مشہور قول کے مطابق امام سجادؑ سنہ 38 ہجری<ref>اربلی ،کشف الغمہ2/285۔فتال نیشاپوری،روضۃ الواعظین،201۔محمد طبری،دلائل الامامہ 191۔کلینی،الکافی1/466۔شیخ مفید،الارشاد2/137 شیخ طبرسی،اعلام الوری 1/480۔</ref> میں پیدا ہوئے نیز33ہجری قمری 36 ہجری قمری <ref>فتال نیشاپوری،روضۃ الواعظین،201۔شیخ طبرسی،اعلام الوری 1/480۔</ref> اور37 ہجری قمری <ref>شیخ طبرسی،اعلام الوری 1/480۔</ref> بھی منقول ہیں ۔ | ||
ولادت کا مہینہ جمادی الثانی <ref>شیخ طبرسی،اعلام الوری 1/480۔ابن شہر آشوب،مناقب علی ابن ابی طالب،3/310 و311</ref> میں | ولادت کا مہینہ جمادی الثانی <ref>شیخ طبرسی،اعلام الوری 1/480۔ابن شہر آشوب،مناقب علی ابن ابی طالب،3/310 و311</ref> میں | ||
سطر 97: | سطر 97: | ||
59 سال<ref>ابن شہر آشوب، مناقب علی بن ابی طالب 3/311۔علی بن یوسف حلی ،العدد القویہ316۔</ref> چار مہینے اور کچھ دن <ref>علی بن یوسف حلی ،العدد القویہ316۔</ref> بھی مذکور ہے۔ | 59 سال<ref>ابن شہر آشوب، مناقب علی بن ابی طالب 3/311۔علی بن یوسف حلی ،العدد القویہ316۔</ref> چار مہینے اور کچھ دن <ref>علی بن یوسف حلی ،العدد القویہ316۔</ref> بھی مذکور ہے۔ | ||
آپ نے [[امام علی علیہ السلام]]، [[امام حسن مجتبی علیہ السلام]] اور [[امام حسین علیہ السلام]] کی حیات اور ادوار امامت کا ادراک کیا ہے اور [[معاویہ]] کی طرف سے [[عراق]] اور دوسرے علاقوں کے [[شیعیان آل | آپ نے [[امام علی علیہ السلام]]، [[امام حسن مجتبی علیہ السلام]] اور [[امام حسین علیہ السلام]] کی حیات اور ادوار امامت کا ادراک کیا ہے اور [[معاویہ]] کی طرف سے [[عراق]] اور دوسرے علاقوں کے [[شیعیان آل رسولؐ]] کو تنگ کرنے اور ان پر دباؤ بڑھانے کی سازشوں کا مشاہدہ کرتے رہے ہیں۔ | ||
[[اہل سنت]] کی تاریخی روایات کے راوی [[محمد بن عمر الواقدی]]، نے [[امام جعفر صادق علیہ السلام]] سے روایت کی ہے: "علی بن الحسین (زین | [[اہل سنت]] کی تاریخی روایات کے راوی [[محمد بن عمر الواقدی]]، نے [[امام جعفر صادق علیہ السلام]] سے روایت کی ہے: "علی بن الحسین (زین العابدینؑ نے 58 سال کی عمر میں وفات پائی" اور اس کے بعد رقمطراز ہے: "اس لحاظ سے امام سجادؑ 23 یا 24 سال کی عمر میں [[کربلا]] کے مقام پر اپنے والد [[امام حسین]]ؑ کی خدمت میں حاضر تھے۔<ref> ابنسعد، طبقات الکبری، ج 5، ص 222؛ ابن منظور، مختصر تاریخ دمشق، ج 17، ص 256؛ اربلی، کشف الغمہ، ج 2، ص 191.</ref> | ||
نیز [[زہری]] نے بھی کہا ہے کہ علی بن | نیز [[زہری]] نے بھی کہا ہے کہ علی بن الحسینؑ 23 سال کے سن کے ساتھ [[کربلا]] میں اپنے والد کے ہمراہ تھے۔<ref> ابن منظور، مختصر تاریخ دمشق، ج 17، ص231.</ref> | ||
امام | امام سجادؑ سنہ 94 (یا 95) ہجری میں اس زہر کے ذریعے جام شہادت نوش کرگئے جو [[ولید بن عبدالملک]] کے حکم پر انہيں کھلایا گیا تھا۔<ref>شبراوی، الاتحاف بحب الاشراف، ص 143، مسعودی نے لکھا ہے کہ امامؑ سنہ 95 ہجری میں رحلت کرگئے ہیں؛ دیکھئے: مسعودی، مروج الذہب، ج 3، ص 160</ref> آپؑ کو [[جنت البقیع]] میں چچا [[امام حسن مجتبی]]ؑ کے پہلو میں دفن کردیئے گئے۔<ref> ذہبی، سیر اعلام النبلاء، ج 4، ص 386 و 391؛ مزی، تہذیب الکمال، ج 13، ص 238؛ سیوطی، الطبقات الحفّاظ، ص 37؛ ابن خلکان، وفیات الاعیان، ج 3، ص 269؛ مسعودی، مروج الذہب، ج 3، ص 169؛ ابن کثیر، البدایۃ والنّہایۃ، ج9، ص119.</ref> | ||
جس طرح آپ کی جائے پیدائش [[مدینہ]] کے متعلق کسی نے اختلاف نہیں کیا اسی طرح مقام [[دفن]] [[مدینہ]] ہونے کے متعلق کسی نے اختلاف نہیں کیا ہے۔ | جس طرح آپ کی جائے پیدائش [[مدینہ]] کے متعلق کسی نے اختلاف نہیں کیا اسی طرح مقام [[دفن]] [[مدینہ]] ہونے کے متعلق کسی نے اختلاف نہیں کیا ہے۔ | ||
سطر 129: | سطر 129: | ||
}} | }} | ||
تاریخی منابع میں منقول ہے کہ امام | تاریخی منابع میں منقول ہے کہ امام سجادؑ کی پندرہ اولادیں ہیں جن میں سے گیارہ( 11) بیٹے اور چار (4) بیٹیاں ہیں۔ <ref> مفید، الارشاد، ص380؛ ابن شہر آشوب، مناقب، ج4، ص189؛ ابن جوزی، تذکرة الخواص، ص333-332.</ref> | ||
[[شیخ مفید]] کے مطابق امام | [[شیخ مفید]] کے مطابق امام سجادؑ کے فرزندوں کے نام کچھ یوں ہیں:<ref>المفید، الارشاد، بیروت: مؤسسة آل البیتؑ لتحقیق التراث، 1414/1993، ص 155.</ref> | ||
{{ستون آ|2}} | {{ستون آ|2}} | ||
# [[امام محمد باقر]] | # [[امام محمد باقر]]ؑ، جن کی والدہ ام عبداللہ بنت [[امام حسن مجتبیؑ]] ہیں۔ | ||
# [[عبداللہ بن علی بن الحسین|عبداللہ]] | # [[عبداللہ بن علی بن الحسین|عبداللہ]] | ||
# [[حسن بن علی بن الحسین|حسن]] | # [[حسن بن علی بن الحسین|حسن]] | ||
سطر 142: | سطر 142: | ||
# [[عبدالرحمن بن علی بن الحسین|عبدالرحمن]] | # [[عبدالرحمن بن علی بن الحسین|عبدالرحمن]] | ||
# [[سلیمان بن علی بن الحسین|سلیمان]]، ان تینوں کی والدہ ایک ام ولد تھیں۔ | # [[سلیمان بن علی بن الحسین|سلیمان]]، ان تینوں کی والدہ ایک ام ولد تھیں۔ | ||
# [[علی بن علی بن الحسین|علی]]، جو امام | # [[علی بن علی بن الحسین|علی]]، جو امام سجادؑ کے سب سے چھوٹے فرزند تھے۔ | ||
# [[خدیجہ بنت علی بن الحسین|خدیجہ]] ان کی والدہ ایک ام ولد تھیں۔ | # [[خدیجہ بنت علی بن الحسین|خدیجہ]] ان کی والدہ ایک ام ولد تھیں۔ | ||
# [[محمد الاصغر بن علی بن الحسین|محمد الاصغر]] ان کی والدہ ایک ام ولد تھیں۔ | # [[محمد الاصغر بن علی بن الحسین|محمد الاصغر]] ان کی والدہ ایک ام ولد تھیں۔ | ||
سطر 151: | سطر 151: | ||
== دلائل امامت == | == دلائل امامت == | ||
[[عاشورا]] سنہ 61ہجری کو [[امام حسین علیہ السلام]] کی شہادت کے ساتھ ہی امام | [[عاشورا]] سنہ 61ہجری کو [[امام حسین علیہ السلام]] کی شہادت کے ساتھ ہی امام سجادؑ کی [[امامت]] کا آغاز ہوتا ہے اور آپ کا دوران امامت سنہ 94 یا 95 ہجری میں آپ کی شہادت تک جاری رہتا ہے۔ | ||
کتب حدیث میں [[شیعہ]] محدثین کی منقولہ نصوص کے مطابق امام | کتب حدیث میں [[شیعہ]] محدثین کی منقولہ نصوص کے مطابق امام سجادؑ اپنے والد [[امام حسین علیہ السلام]] کے جانشین ہیں۔<ref>کافی، ج1، صص 188-189.</ref> | ||
علاوہ ازیں [[رسول اللہ]] | علاوہ ازیں [[رسول اللہ]]ؐ سے متعدد احادیث منقول ہیں جن میں 12 [[آئمۂ شیعہ]] کے اسماء گرامی ذکر ہوئے ہیں اور یہ احادیث امام علی بن الحسین زین العابدین علیہ السلام سمیت تمام ائمہؑ کی امامت و خلافت و ولایت کی تائید کرتی ہیں۔<ref>مفید، الاختصاص، ص211؛ منتخب الاثر باب هشتم ص97؛ طبرسی، اعلام الوری باعلام الهدی، ج2، ص182-181؛ عاملی، اثبات الهداة بالنصوص و المعجزات، ج2، ص 285۔ جابر بن عبداللہ کہتے ہیں کہ سورہ نساء کی آیت 59 (اطیعوا اللہ واطیعوا الرسول و اولی الامر منکم) نازل ہوئی تو رسول اللہؐ نے 12 ائمہ کے نام تفصیل سے بتائے جو اس آیت کے مطابق واجب الاطاعہ اور اولو الامر ہیں؛ بحارالأنوار ج 23 ص290؛ اثبات الهداة ج 3، ص 123؛ المناقب ابن شهر آشوب، ج1، ص 283۔ سورہ علیؑ سے روایت ہے کہ ام سلمہ کے گھر میں سورہ احزاب کی آیت 33 (انما یرید الله لیذهب عنکم الرجس اهل البیت و یطهرکم تطهیرا) نازل ہوئی تو پیغمبر نے بارہ اماموں کے نام تفصیل سے بتائے کہ وہ اس آیت کا مصداق ہیں؛ بحارالأنوار ج36 ص337، کفایہ الأثر ص 157۔ ابن عباس سے مروی ہے کہ نعثل نامی یہودی نے رسول اللہؐ کے جانشینوں کے نام پوچھے تو آپؐ نے بارہ اماموں کے نام تفصیل سے بتائے۔ سلیمان قندوزی حنفی، مترجم سید مرتضی توسلیان، ینابیع المودة، ج 2، ص 387 – 392، باب 76۔</ref> | ||
نیز شیعہ نصوص کے مطابق [[رسول اللہ]] | نیز شیعہ نصوص کے مطابق [[رسول اللہ]]ؐ کی تلوار اور زرہ وغیرہ کو [[ائمہ]] کے پاس ہونا چاہئے اور یہ اشیاء ہمارے شیعہ ائمہ کے پاس تھیں حتی کہ [[اہل سنت]] کے کتابوں میں اس امر پر صراحت کی گئی ہے رسول خداؐ کی یہ اشیا امام سجادؑ کے پاس تھیں۔ <ref>ابنسعد، الطبقات الکبری، ج 1، صص 486، 488؛ امین الاسلام فضل بن فضل بن حسن طبرسی، اعلام الوری باعلام الہدی، ص207</ref> | ||
علاوہ ازیں امام | علاوہ ازیں امام سجادؑ ملت تشیع نے [[امام]] کے طور پر قبول کیا اور آپ کی [[امامت]] آپ کی امامت کے آغاز سے آج تک مقبول عام ہے جو خود اس حقیقی جانشینی کا بیِّن ثبوت ہے۔ | ||
=== معاصر سلاطین === | === معاصر سلاطین === | ||
سطر 172: | سطر 172: | ||
== علم اور حدیث میں آپ کا رتبہ == | == علم اور حدیث میں آپ کا رتبہ == | ||
علم اور حدیث کے حوالے سے آپ کا رتبہ اس قدر بلند ہے کہ حتی [[اہل سنت]] کی چھ اہم کتب صحاح ستہ "صحیح بخاری، صحیح مسلم، جامع الصحیح، ترمذی، سنن ابی داؤد، سنن نسائی سنن ابن ماجہ نیز مسند ابن حنبل سمیت اہل سنت کی مسانید" میں آپ سے احادیث نقل کی گئی ہیں۔ بخاری نے اپنی کتاب میں [[تہجد]]، [[نماز جمعہ]]، [[حج]] اور بعض دیگر ابواب میں، <ref>بخاری، رجال صحیح بخاری، ج 2، ص 527.</ref> اور [[مسلم بن حجاج قشیری نیشابوری]] نے اپنی کتاب کے ابواب الصوم، الحج، الفرائض، الفتن، الادب اور دیگر تاریخی مسائل کے ضمن میں امام | علم اور حدیث کے حوالے سے آپ کا رتبہ اس قدر بلند ہے کہ حتی [[اہل سنت]] کی چھ اہم کتب صحاح ستہ "صحیح بخاری، صحیح مسلم، جامع الصحیح، ترمذی، سنن ابی داؤد، سنن نسائی سنن ابن ماجہ نیز مسند ابن حنبل سمیت اہل سنت کی مسانید" میں آپ سے احادیث نقل کی گئی ہیں۔ بخاری نے اپنی کتاب میں [[تہجد]]، [[نماز جمعہ]]، [[حج]] اور بعض دیگر ابواب میں، <ref>بخاری، رجال صحیح بخاری، ج 2، ص 527.</ref> اور [[مسلم بن حجاج قشیری نیشابوری]] نے اپنی کتاب کے ابواب الصوم، الحج، الفرائض، الفتن، الادب اور دیگر تاریخی مسائل کے ضمن میں امام سجادؑ سے احادیث نقل کی ہیں۔<ref> ابن منجویه، رجال صحیح مسلم، ج2،ص53.</ref> | ||
ذہبی رقمطراز ہے: امام | ذہبی رقمطراز ہے: امام سجادؑ نے [[پیغمبر]]ؐ امام [[علی بن ابی طالب]] سے مرسل روایات نقل کی ہیں جب آپ نے (چچا) [[حسن بن علی]]ؑ (والد) [[حسین بن علی]]ؑ، عبداللہ بن عباس، صفیہ|صفیّہ، [[عائشہ]] اور ابو رافع سے بھی [[حدیث]] نقل کی ہے اور دوسری طرف سے [[امام محمد باقر]]ؑ، [[زید بن علی]]، ابو حمزہ ثمالی، یحیی بن سعید، ابن شہاب زہری، زید بن اسلم اور ابو الزناد نے آپ سے حدیثیں نقل کی ہیں۔<ref>ذہبی، سیر اعلام النبلاء، ج 4، ص 386؛ مزی، تہذیب الکمال، ج 13، ص 237.</ref> | ||
== فضائل و مناقب == | == فضائل و مناقب == | ||
سطر 182: | سطر 182: | ||
=== غربا و مساکین کی سرپرستی === | === غربا و مساکین کی سرپرستی === | ||
[[ابو حمزہ ثمالی]] سے مروی ہے کہ علی بن | [[ابو حمزہ ثمالی]] سے مروی ہے کہ علی بن الحسینؑ راتوں کو کھانے پینے کی چیزوں کو اپنے کندھے پر رکھ کر اندھیرے میں خفیہ طور پر غربا اور مساکین کو پہنچا دیتے تھے اور فرمایا کرتے تھے: "جو [[صدقہ]] اندھیرے میں دیا جائے وہ غضب پروردگار کی آگ کو بجھا دیتا ہے"۔<ref>ذہبی، سیراعلام النبلاء، ج 4، ص 393.</ref> <br /> [[محمد بن اسحاق]] کہتا ہے: کچھ لوگ [[مدینہ]] کے نواح میں زندگی بسر کرتے تھے اور انہیں معلوم نہ تھا کہ ان کے اخراجات کہاں سے پورے کئے جاتے ہیں، علی ابن الحسینؑ کی وفات کے ساتھ ہی انہيں راتوں کو ملنے والی غذائی امداد کا سلسلہ منقطع ہوا۔ <ref>ذہبی، سیر اعلام النبلاء، ج 4، ص 393.</ref> | ||
راتوں کو روٹی کے تھیلے اپنی پشت پر رکھ دیتے تھے اور محتاجوں کے گھروں کا رخ کرتے تھے اور کہتے تھے: '''رازداری میں صدقہ غضب پروردگار کی آگ کو بجھا دیتا ہے'''، ان تھیلوں کو لادنے کی وجہ سے آپ کی پیٹھ پر نشان پڑ گئے تھے اور جب آپ کا وصال ہوا تو آپ کو غسل دیتے ہوئے وہ نشانات آپ کے بدن پر دیکھئے گئے۔<ref>ابو نعیم اصفہانی، حلیة الاولیاء ج 3 ص 136؛ کشف الغمه ج 2 ص 77؛ مناقب ج 4 ص 154؛ صفة الصفوة ج 2 ص 154؛ خصال ص 616؛ علل الشرایع ص 231؛ بحار ص 90؛ بحوالہ شہیدی، زندگانی علی بن | راتوں کو روٹی کے تھیلے اپنی پشت پر رکھ دیتے تھے اور محتاجوں کے گھروں کا رخ کرتے تھے اور کہتے تھے: '''رازداری میں صدقہ غضب پروردگار کی آگ کو بجھا دیتا ہے'''، ان تھیلوں کو لادنے کی وجہ سے آپ کی پیٹھ پر نشان پڑ گئے تھے اور جب آپ کا وصال ہوا تو آپ کو غسل دیتے ہوئے وہ نشانات آپ کے بدن پر دیکھئے گئے۔<ref>ابو نعیم اصفہانی، حلیة الاولیاء ج 3 ص 136؛ کشف الغمه ج 2 ص 77؛ مناقب ج 4 ص 154؛ صفة الصفوة ج 2 ص 154؛ خصال ص 616؛ علل الشرایع ص 231؛ بحار ص 90؛ بحوالہ شہیدی، زندگانی علی بن الحسینؑ، صص 147-148.</ref> ابن سعد روایت کرتا ہے: جب کوئی محتاج آپ کے پاس حاضر ہوتا تو آپ فرماتے: '''"صدقہ سائل تک پہنچنے سے پہلے اللہ تک پہنچ جاتا ہے"۔''' <ref>طبقات ج 5 ص 160؛ به نقل شهیدی، زندگانی علی بن الحسینؑ، ص 148.</ref> | ||
ایک سال | ایک سال آپؑ نے حج کا ارادہ کیا تو آپ کی بہن [[سکینہ بنت الحسین]]ؑ نے ایک ہزار درہم کا سفر خرچ تیار کیا اور جب آپ [[حرہ]] کے مقام پر پہنچے تو وہ سفر خرچ آپ کی خدمت میں پیش کیا گیا اور امامؑ نے وہ محتاجوں کے درمیان بانٹ دیا۔ <ref>کشف الغمه ج 2 ص 78؛ صفة الصفوة ج 2 ص 54؛ به نقل شهیدی، زندگانی علی بن الحسینؑ، ص 148.</ref> | ||
آپ کا ایک چچا زاد بھائی ضرورتمند تھا اور آپ راتوں کو شناخت کرائے بغیر آپ کو چند دینار پہنچا دیتے تھے اور وہ شخص کہتا تھا: "علی ابن الحسین" قرابت کا حق ادا نہیں کرتے خدا انہیں اپنے اس عمل کا بدلہ دے۔ | آپ کا ایک چچا زاد بھائی ضرورتمند تھا اور آپ راتوں کو شناخت کرائے بغیر آپ کو چند دینار پہنچا دیتے تھے اور وہ شخص کہتا تھا: "علی ابن الحسین" قرابت کا حق ادا نہیں کرتے خدا انہیں اپنے اس عمل کا بدلہ دے۔ امامؑ اس کی باتیں سن کر صبر و بردباری سے کام لیتے تھے اور اس کی ضرورت پوری کرتے وقت اپنی شناخت نہیں کراتے تھے۔ جب امامؑ کا انتقال ہوا تو وہ احسان اس مرد سے منقطع ہوا اور وہ سمجھ گیا کہ وہ نیک انسان امام علی بن الحسینؑ ہی تھے؛ چنانچہ آپ کے مزار پر حاضر ہوا اور زار و قطار رویا۔<ref>کشف الغمه ج 2 ص .107، ابو نعیم اصفہانی، حلیة الاولیاء ج 3 ص 140؛ بحوالہ شہیدی، زندگانی علی بن الحسینؑ، ص 148.</ref> | ||
ابونعیم رقمطراز ہے: امام | ابونعیم رقمطراز ہے: امام سجادؑ نے دو بار اپنا پورا مال محتاجوں کے درمیان بانٹ دیا اور فرمایا: '''خداوند متعال مؤمن گنہگار شخص کو دوست رکھتا ہے جو توبہ کرے۔<ref> حلیة الاولیاء ج3 ص 136، طبری حصہ 3 ص 2482، طبقات ابن سعد ج5 ص162؛ بحوالہ شہیدی، زندگانی علی بن الحسینؑ، ص 148۔</ref> ابو نعیم ہی لکھتے ہیں: بعض لوگ آپ کو بخیل سمجھتے تھے لیکن جب دنیا سے رحلت کرگئے تو سمجھ گئے کہ ایک سو خاندانوں کی کفالت کرتے رہے تھے۔<ref>صفة الصفوة ج 2 ص 54؛ حلیة الاولیاء ج 3 ص 136؛ طبقات ج 5 ص 164؛ بحوالہ شهیدی، زندگانی علی بن الحسینؑ، ص 148.</ref> جب کوئی سائل آپ کے پاس آتا تو آپ فرماتے تھے: '''آفرین ہے اس شخص پر جو میرا سفر خرچ آخرت میں منتقل کررہا ہے"۔''' <ref>کشف الغمه ج 2 ص 77؛ مناقب ج 4 ص 154؛ حلیة الاولیاء ج 3 ص 136؛ بحار ص 137؛ به نقل شهیدی، زندگانی علی بن الحسینؑ، ص 148.</ref> | ||
=== غلاموں کے ساتھ آپ کا طرز سلوک === | === غلاموں کے ساتھ آپ کا طرز سلوک === | ||
امام | امام سجادؑ کے تمام تر اقدامات دینی پہلوؤں کے ساتھ سیاسی پہلؤوں کے حامل بھی ہوتے تھے اور ان ہی اہم اقدامات میں سے ایک غلاموں کی طرف خاص توجہ سے عبارت تھا۔ غلاموں کا طبقہ وہ طبقہ تھا جو خاص طور پر [[خلیفہ دوم]] [[عمر بن خطاب]] کے بعد اور بطور خاص [[بنی امیہ]] کے دور میں شدید ترین سماجی دباؤ کا سامنا کررہا تھا اور اسلامی معاشرے کا محروم ترین طبقہ سمجھا جاتا تھا۔ <br /> امام سجادؑ نے [[امام علی|امیر المؤمنین علی علیہ السلام]] کی طرح اپنے [خالص] اسلامی طرز عمل کے ذریعے [[عراق]] کے بعض موالی کو اپنی طرف متوجہ اور اپنا گرویدہ بنا لیا اور معاشرے کے اس طبقے کی سماجی حیثیت کو بہتر بنانے کی کوشش کی۔ | ||
[[سید الاہل]] نے لکھا ہے: امام | [[سید الاہل]] نے لکھا ہے: امام سجادؑ ـ جنہیں غلاموں کی کوئی ضرورت نہ تھی ـ غلاموں کی خریداری کا اہتمام کرتے اور اس خریداری کا مقصد انہيں آزادی دلانا ہوتا تھا۔ غلاموں کا طبقہ امامؑ کا یہ رویہ دیکھ کر، اپنے آپ کو امامؑ کے سامنے پیش کرتے تھے تاکہ آپ انہیں خرید لیں۔ امامؑ ہر موقع مناسبت پر غلام آزاد کرٹیتے تھے اور صورت حال یہ تھی کہ مدینہ میں آزاد شدہ غلاموں اور کنیزوں کا ایک لشکر دکھائی دیتا تھا اور وہ سب امام سجادؑ کے موالی تھے۔<ref> سید الاهل، زین العابدین، صص 7، 47. </ref> | ||
== امام سجاد اور واقعۂ کربلا == | == امام سجاد اور واقعۂ کربلا == | ||
=== کربلا === | === کربلا === | ||
امام | امام سجادؑ واقعۂ [[کربلا]] میں اپنے والد [[امام حسینؑ]] اور اولاد و اصحاب کی شہادت کے دن، شدید بیماری میں مبتلا تھے اور بیماری کی شدت اس قدر تھی کہ جب بھی یزیدی سپاہی آپ کو قتل کرنے کا ارادہ کرتے، ان ہی میں سے بعض کہہ دیتے تھے کہ "اس نوجوان کے لئے یہی بیماری کافی ہے جس میں وہ مبتلا ہے"۔<ref> شیخ مفید، الارشاد، ج 2، ص 113 و طبرسی، اعلام الوری،ج 1، ص 469.</ref> | ||
=== اسیری کے ایام === | === اسیری کے ایام === | ||
[[عاشورا]] سنہ 61 کے بعد، جب لشکر یزید نے [[اہل بیت]] کو اسیر کرکے کوفہ منتقل کیا، تو ان میں سے [[حضرت زینب سلام اللہ علیہا]] کے علاوہ امام | [[عاشورا]] سنہ 61 کے بعد، جب لشکر یزید نے [[اہل بیت]] کو اسیر کرکے کوفہ منتقل کیا، تو ان میں سے [[حضرت زینب سلام اللہ علیہا]] کے علاوہ امام سجادؑ نے بھی اپنے خطبوں کے ذریعے حقائق واضح کئے اور حالات کی تشریح کی اور اپنا تعارف <ref>مازندرانی، ابن شهر آشوب، مناقب آل ابیطالب، ج 3، ص 261 ؛ طبرسی، الاحتجاج، مشهد، ج 2، ص 305 و شیخ عباس قمی، منتهی الامال،ج 1، ص 733.</ref> کراتے ہوئے [[یزید]] کے کارندوں کے جرائم کو آشکار کردیا اور اہل [[کوفہ]] پر ملامت کی۔<ref> سید بن طاووس، اللہوف ، ص 220-222؛ طبرسی، الاحتجاج، ج 2، ص 306؛ قمی، منتہی الامال، ج 1، ص 733.</ref> | ||
امام | امام سجادؑ نے کوفیوں سے خطاب کرنے کے بعد [[ابن زیاد]] کی مجلس میں بھی موقع پا کر چند مختصر جملوں کے ذریعے اس مجلس کے حاضرین کو متاثر کیا۔ اس مجلس میں [[ابن زیاد]] نے امام سجادؑ کے قتل کا حکم جاری کیا<ref> مجلسی، بحار الانوار ، ج 45، ص 117؛ سید بن طاووس، اللہوف، ص 228.</ref> لیکن [[حضرت زینب سلام اللہ علیہا]] نے درمیان میں آ کر ابن زياد کے خواب سچا نہيں ہونے دیا۔ | ||
اس کے بعد جب یزیدی لشکر [[اہل بیت]] | اس کے بعد جب یزیدی لشکر [[اہل بیت]]ؑ کو "خارجی اسیروں" کے عنوان سے شام لے گیا تو بھی امام سجاد علیہ السلام نے اپنے خطبوں کے ذریعے [[امویوں]] کا حقیقی چہرہ بے نقاب کرنے کی کامیاب کوشش کی۔ | ||
جب اسیران [[آل رسول]] | جب اسیران [[آل رسول]]ؐ کو پہلی بار مجلس [[یزید]] میں لے جایا گیا تو امام سجادؑ کے ہاتھ بندھے ہوئے تھے۔ امامؑ نے یزید سے مخاطب ہوکر فرمایا: '''تجھے خدا کی قسم دلاتا ہوں، تو کیا سمجھتا ہے اگر رسول اللہؐ ہمیں اس حال میں دیکھیں!؟<ref> سید بن طاووس، اللہوف ، ص 248 و ابن سعد، الطبقات الکبری، ج 10، ص 448 و حلی، مثیر الاحزان، ص 78 و ابومخنف، مقتل الحسین، ص 240.</ref> یزید نے حکم دیا کہ اسیروں کے ہاتھ پاؤں سے رسیاں کھول دی جائیں۔<ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، ج 10، ص 448.</ref> | ||
=== اسیری کے بعد === | === اسیری کے بعد === | ||
امام | امام سجادؑ [[واقعۂ کربلا]] کے بعد 34 سال بقید حیات رہے اور اس دوران آپ نے شہدائے کربلا کی یاد تازہ رکھنے کی ہر کوشش کی۔ <br /> پانی پیتے وقت والد کو یاد کرتے تھے، [[امام حسین علیہ السلام]] کے مصائب پر گریہ کرتے اور آنسوں بہاتے تھے۔ ایک روایت کے ضمن میں [[امام جعفر صادق علیہ السلام]] سے منقول کہ امام سجادؑ نے (تقریبا) چالیس سال تک اپنے والد کے لئے گریہ کیا جبکہ دنوں کو روزہ رکھتے اور راتوں کو نماز و عبادت میں مصروف رہتے تھے، افطار کے وقت جب آپ کا خادم کھانا اور پانی لا کر عرض کرتا کہ آئیں اور کھانا کھائیں تو آپؑ فرمایا کرتے: "فرزند [[رسول اللہ]] بھوکے مارے گئے! فرزند رسول اللہؐ پیاسے مارے گئے!"، اور یہی بات مسلسل دہراتے رہتے اور گریہ کرتے تھے حتی کہ آپ کے اشک آپ کے آب و غذا میں گھل مل جاتے تھے؛ آپ مسلسل اسی حالت میں تھے حتی کہ دنیا سے رخصت ہوئے۔<ref> سید بن طاووس، اللہوف ، ص 290 و مجلسی، بحار الانوار، ج 45، ص 149 و شیخ عباس قمی، نفس المہموم ، ج 1، ص 794.</ref> | ||
== معاصر تحریکیں == | == معاصر تحریکیں == | ||
سطر 222: | سطر 222: | ||
=== واقعۂ حَرَہ === | === واقعۂ حَرَہ === | ||
{{اصلی|واقعہ حرہ}} | {{اصلی|واقعہ حرہ}} | ||
کربلا کا واقعہ رونما ہونے کے کچھ ہی عرصے بعد [[مدینہ]] کے عوام نے [[اموی حکومت]] اور [[یزید بن معاویہ]] کے خلاف قیام کرکے [[حرہ]] کی تحریک کا آغاز کیا۔ اس تحریک کی قیادت [[جنگ احد]] میں جام [[شہادت]] نوش کرنے والے [[حنظلہ غسیل الملائکہ]] کے بیٹے [[عبد اللہ بن حنظلہ]] کررہے تھے اور اس قیام کا نصب العین [[اموی]] سلطنت اور [[یزید بن معاویہ]] اور اس کی غیر دینی اور غیر اسلامی روش کی مخالفت اور اس کے خلاف جدوجہد، تھا۔ امام | کربلا کا واقعہ رونما ہونے کے کچھ ہی عرصے بعد [[مدینہ]] کے عوام نے [[اموی حکومت]] اور [[یزید بن معاویہ]] کے خلاف قیام کرکے [[حرہ]] کی تحریک کا آغاز کیا۔ اس تحریک کی قیادت [[جنگ احد]] میں جام [[شہادت]] نوش کرنے والے [[حنظلہ غسیل الملائکہ]] کے بیٹے [[عبد اللہ بن حنظلہ]] کررہے تھے اور اس قیام کا نصب العین [[اموی]] سلطنت اور [[یزید بن معاویہ]] اور اس کی غیر دینی اور غیر اسلامی روش کی مخالفت اور اس کے خلاف جدوجہد، تھا۔ امام سجادؑ اور دوسرے ہاشمیوں کی رائے اس قیام سے سازگار نہ تھی چنانچہ امامؑ اپنے خاندان کے ہمراہ [[مدینہ]] سے باہر نکل گئے۔ امام زین العابدینؑ کی نظر میں یہ قیام نہ صرف ایک شیعہ قیام نہ تھا بلکہ درحقیقت [[آل زبیر]] کی پالیسیوں سے مطابقت رکھتا تھا، اور آل زبیر کی قیادت اس وقت [[عبد اللہ بن زبیر]] کررہا تھا اور عبد اللہ بن زبیر وہ شخص تھا جس نے [[جنگ جمل]] کے اسباب فراہم کئے تھے۔ یہ قیام یزید کے بھجوائے گئے کمانڈر [[مسلم بن عقبہ]] نے کچل ڈالا جس نے اپنے مظالم کی بنا پر ''مسرف'' کا لقب کما لیا۔ <ref>دیکھیں: رمخشری، ربیع الابرار، ج1، ص353؛ طبری، تاریخ الطبری، ج5، ص245؛ دینوری، الامامه و السیاسه، ج1، ص208۔ حرہ کے واقعے میں یزیدی لشکر کے حملے میں مسلم بن عقبہ نے 700 عمائدین سمیت اہل [[مدینہ]] کے دس ہزار افراد کو قتل کیا۔ [خلیفة بن خیاط، تاریخ خلیفة بن خیاط، قسم1، ص291] ابن قتیبہ لکھتا ہے کہ یزید کے کمانڈر مسلم بن عقبہ نے [[صحابہ]] میں سے ستر افراد کو قتل کرکے ان کے سر تن سے جدا کردیئے [دینوری، ابو محمد ابن قتیبة الامامة والسیاسة، ج 1، ص 213- 212٫] مسلم بن عقبہ نے اہل مدینہ کے جان و مال کو غارت کرنے کے بعد یزید کے براہ راست حکم پر تین دن کی عرصے تک مدنی عوام کی ناموس کو اپنی سپاہ کے لئے مباح کردیا اور ایک ہزار کنواری لڑکیوں کی بکارت زائل ہوئی اور حرہ کے بعد ہزاروں عورتوں نے بنا شوہر کے زنا کے بچوں کو جنم دیا جن کو [[اولاد الحرہ]] کا نام دیا گیا۔ ایک قول کے مطابق 10 ہزار کنواری لڑکیوں کو زيادتی کا نشانہ بنایا گیا اور اس کے بعد اہلیان مدینہ نے آزاد مسلمانوں کے طور پر نہيں بلکہ "عبد یزید" (یزید کے بندوں) کے طور پر یزید کی بیعت کی اور جس نے بیعت سے انکار کیا مسرف نے اس سے سپرد شمشیر کیا۔ سوائے علی بن عبداللہ بن عباس کے جس کو مسرف کی فوج میں موجود اپنے رشتہ داروں نے بچا لیا۔ [مسعودی، ابو الحسن على، مروج الذهب، ج1، ص 328٫] تحریک حرہ کے فعال کارکنوں نے مسرف کی چڑھائی سے قبل ایک ہزار امویوں یا امویوں کے بہی خواہوں کو مدینہ سے نکال باہر کیا تو بعض اموی خاندانوں نے امام سجادؑ کے گھر میں پناہ لی اور جب مسرف کے فوجیوں نے شہر میں لوٹ مار کا آغاز کیا تو امامؑ کا گھر مدنی مظلومین کے لئے پرامن ٹھکانے میں تبدیل ہوا تھا اور حتی کہ مسرف کی واپسی تک سو کے قریب خواتین اور بچے آپ کے گھر میں میں تھے اور ان کی ضروریات پوری ہوتی رہیں {طبرى، أبو جعفر محمد بن جریر، تاریخ طبرى ج 2، ص 482٫]۔</ref> | ||
=== توابین کا قیام === | === توابین کا قیام === | ||
{{اصلی|قیام توابین}} | {{اصلی|قیام توابین}} | ||
توابین کی تحریک واقعۂ کربلا کے بعد اٹھنے والی تحریکوں میں سے ایک تحریک تھی جس کی قیادت [[سلیمان بن صرد خزاعی]] سمیت شیعیان [[کوفہ]] کے چند سرکردہ بزرگ کررہے تھے۔ توابین کی تحریک کا نصب العین یہ تھا کہ [[بنو امیہ]] پر فتح پانے کی صورت میں مسلمانوں کی [[امامت]] و قیادت کو اہل | توابین کی تحریک واقعۂ کربلا کے بعد اٹھنے والی تحریکوں میں سے ایک تحریک تھی جس کی قیادت [[سلیمان بن صرد خزاعی]] سمیت شیعیان [[کوفہ]] کے چند سرکردہ بزرگ کررہے تھے۔ توابین کی تحریک کا نصب العین یہ تھا کہ [[بنو امیہ]] پر فتح پانے کی صورت میں مسلمانوں کی [[امامت]] و قیادت کو اہل بیتؑ کے سپرد کریں گے اور [[فاطمہ سلام اللہ علیہا]] کی نسل سے اس وقت علی بن الحسینؑ کے سوا کوئی بھی نہ تھا جس کو امامت مسلمین سونپی جاسکے۔ تاہم امام علی بن الحسینؑ اور توابین کے درمیان کوئی باقاعدہ سیاسی ربط و تعلق نہ تھا۔ <ref>دیکھئے: جعفری، تشیع در مسیر تاریخ، ص286.</ref> | ||
=== مختار کا قیام === | === مختار کا قیام === | ||
{{اصلی|قیام مختار}} | {{اصلی|قیام مختار}} | ||
[[مختار بن ابی عبید ثقفی]] کا قیام، یزید اور امویوں کی حکمرانی کے خلاف [[واقعۂ عاشورا]] کے بعد تیسری بڑی تحریک کا نام ہے (جو [[واقعۂ حرہ]] اور [[قیام توابین]] کے بعد شروع ہوئی۔ اس تحریک کے امام | [[مختار بن ابی عبید ثقفی]] کا قیام، یزید اور امویوں کی حکمرانی کے خلاف [[واقعۂ عاشورا]] کے بعد تیسری بڑی تحریک کا نام ہے (جو [[واقعۂ حرہ]] اور [[قیام توابین]] کے بعد شروع ہوئی۔ اس تحریک کے امام سجادؑ کے ساتھ تعلق کے بارے میں بعض ابہامات پائے جاتے ہیں۔ یہ تعلق نہ صرف سیاسی تفکرات کے لحاظ سے بلکہ [[محمد بن حنفیہ]] کی پیروی کے حوالے سے، اعتقادی لحاظ سے بھی مبہم اور اس کے بارے میں کوئی یقینی موقف اپنانا مشکل ہے۔ روایت ہے کہ جب "مختار" نے کوفہ کے بعض شیعیان اہل بیتؑ کی حمایت حاصل کرنے کے بعد امام سجاد علیہ السلام کے ساتھ رابطہ کیا مگر امامؑ نے خیر مقدم نہیں کیا۔<ref>طوسی، رجال الکشی، ص126؛ طوسی، اختیار معرفة الرجال، ص 126.</ref> | ||
== اصحاب == | == اصحاب == | ||
ایک روایت کے ضمن میں منقول ہے کہ امام | ایک روایت کے ضمن میں منقول ہے کہ امام سجادؑ کو صرف چند افراد کی معیت حاصل تھی: [[سعید بن جبیر]]، [[سعید بن مسیب]]، [[محمد بن جبیر بن مطعم]]، [[یحیی بن ام طویل]]، [[ابو خالد کابلی]].<ref> طوسی، اختیار معرفة الرجال، ص 115؛ طوسی، اختیار معرفة الرجال، ص 123</ref> <br /> [[شیخ طوسی]]، نے امام سجادؑ کے اصحاب کی مجموعی تعداد 173 بیان کی ہے۔ <ref> طوسی، اختیار معرفة الرجال، ص 115.</ref> <br /> امام سجادؑ شیعیان اہل بیتؑ کی قلت کا شکوہ کرتے تھے اور فرماتے تھے '''[[مکہ]] اور [[مدینہ]] میں ہمارے حقیقی پیروکاروں کی تعداد 20 افراد سے بھی کم ہے۔ <ref> ابن ابی الحدید، شرح نهج البلاغه، ج 4، ص 104، و نک: مجلسی، بحارالانوار، ج 46، ص 143؛ الغارات، ص 573.</ref> | ||
== تقیہ == | == تقیہ == | ||
{{اصلی|تقیہ}} | {{اصلی|تقیہ}} | ||
[[اموی]] – [[علوی]] تعلق کی کیفیت کے پس منظر کے پیش نظر امام | [[اموی]] – [[علوی]] تعلق کی کیفیت کے پس منظر کے پیش نظر امام سجادؑ کو اموی حکمرانوں کی شدید بدگمانی کا سامنا تھا اور امامؑ کا کوئی معمولی سا کام بھی خطرناک نتائج پر ختم ہوسکتا تھا اور فطری سی بات تھی کہ اس قیمت پر کسی قسم کے اقدامات کرنا مناسب نہ تھا۔ اہم ترین [[دینی اور سیاسی اصول]] جس کے سائے میں امام سجادؑ زندگی بسر کررہے تھے وہ تھا: '''"تقیّہ"'''۔ <br /> امام سجادؑ نہایت دشوار حالات میں زندگی بسر کررہے تھے اور آپ کے پاس [[تقیہ]] کے سوا کوئی چارہ کار نہ تھا۔ اصولی طور پر یہی تقیہ ہی ہے جس نے اُس زمانے میں [[شیعیان آل رسول]]ؐ کو تحفظ دیا۔ <br /> روایت ہے کہ ایک شخص نے امام سجادؑ کی خدمت میں حاضر ہوکر پوچھا: زندگی کس طرح گذر رہی ہے؟ امامؑ نے جواب دیا: <br /> "زندگی اس طرح سے گذار رہے ہیں کہ اپنی قوم کے درمیان ویسے ہی ہیں جیسے کہ [[بنی اسرائیل]] [[آل فرعون]] کے درمیان تھے، ہمارے لڑکوں کو ذبح کر ڈالتے ہیں ہماری عورتوں کو زندہ رکھ لیتے ہیں؛ لوگ ہمارے بزرگ اور ہمارے سید و سردار پر سبّ اور دشنام طرازی کرکے ہمارے دشمنوں کی قربت حاصل کرتے ہیں؛ اگر قریش دوسرے عربوں کے سامنے فخر کرتے ہیں کہ [[رسول اللہ]] قریش میں سے تھے اور اگر عرب فخر عجم پر تفاخر کرتے ہیں کہ [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ]] عرب تھے اور اگر قریش اس حوالے سے اپنے لئے فوقیت اور برتری کے قائل ہیں تو ہم [[اہل بیت]] کو قریش پر برتر ہونا چاہئے اور ہمیں ان کے سامنے اس فضیلت پر فخر کرنا چاہئے کیونکہ [[محمد]]ؐ ہم اہل بیت میں سے ہیں۔ مگر انھوں نے ہمارا حق ہم سے چھین لیا اور ہمارے لئے کسی بھی حق کے قائل نہيں ہیں۔ اگر تم نہيں جانتے کہ زندگی کس طرح گذر رہی ہے تو جان لو کہ زندگی اس طرح گذر رہی ہے جیسا کہ میں نے کہا"۔ راوی کہتا ہے کہ امامؑ اس طرح سے بات کررہے تھے کہ صرف قریب بیٹھے ہوئے افراد سن سکیں۔<ref> سید ابن طاووس، اللہوف، ص193؛ تاریخ سیاسی اسلام، رسول جعفریان، ج 3، ص 252 </ref> | ||
== آثار اور کاوشیں == | == آثار اور کاوشیں == | ||
'''حدیث''' امام | '''حدیث''' امام سجادؑ کی التجا بدرگاہ پروردگار: <font color=blue>{{حدیث|'''"اللهم اجعلني أهابهما هيبة السلطان العسوف، وأبرهما بر الام الرؤف، واجعل طاعتي لوالدي وبري بهما أقر لعيني من رقدة الوسنان، وأثلج لصدري من شربة الظمأن حتى أوثر على هواي هواهما، وأقدم على رضاي رضاهما، وأستكثر برهما بي وإن قل، وأستقل بري بهما وإن كثر"۔'''}}</font><br/> بار پروردگارا! مجھے یوں قرار دے کہ والدین سے اس طرح ڈروں جس طرح کہ کسی جابر بادشاہ سے ڈرا جاتا ہے اور اس طرح ان کے حال پر شفیق ومہربان رہوں (جس طرح شفیق ماں ) اپنی اولاد پر شفقت کرتی ہے اوران کی فرما نبرداری اوران سے حسن سلوک کے ساتھ پیش آنے کو میری آنکھوں کے لیے، چشم خواب آلود میں نیند کے خمار سے زیادہ، کیف افزا اور میرے قلب و روح کے لئے، پیاسے شخص کے لئے ٹھنڈے پانی سے زیادہ، دل انگیز قرار دے؛ حتی کہ میں ان کی خواہش کو اپنی خواہشات پر فوقیت دوں اور ان کی خوشنودی کو اپنی خوشی پر مقدم رکھوں اور جو احسان وہ مجھ پر کریں اس کو زیادہ سمجھوں خواہ وہ کم ہی کیوں نہ ہو اور ان کے ساتھ اپنی نیکی کو کم سمجھوں خواہ وہ زیادہ ہی کیوں نہ ہو۔ <ref>صحیفہ سجادیہ، دعای 24، ص 152.</ref> | ||
[[صحیفہ سجادیہ]] اور [[رسالۃ الحقوق]] امام | [[صحیفہ سجادیہ]] اور [[رسالۃ الحقوق]] امام سجادؑ کی کاوشوں میں سے ہیں۔ <ref>دیکھئے: شہیدی، علی بن الحسین، ص191-169.</ref> | ||
صحیفہ سجادیہ، امام | صحیفہ سجادیہ، امام سجادؑ کی دعاؤں پر مشتمل کتاب ہے جو [[صحیفہ کاملہ]]، [[اخت القرآن]]، [[انجیل اہل بیت]] اور [[زبور آل محمد]] کے نام سے مشہور ہے۔ | ||
رسالۃ الحقوق بھی امام سجاد علیہ السلام سے منسوب رسالہ ہے جو روایت مشہورہ کے مطابق 50 حقوں پر مشتمل ہے اور زندگی میں ان کو ملحوظ رکھنا ہر انسان پر لازم ہے۔ پڑوسیوں کا حق، دوست کا حق، قرآن کا حق، والدین کا حق اور اولاد کا حق، ان حقوں میں شامل ہیں۔<ref>شهیدی، علی بن الحسین، ص170-169.</ref> | رسالۃ الحقوق بھی امام سجاد علیہ السلام سے منسوب رسالہ ہے جو روایت مشہورہ کے مطابق 50 حقوں پر مشتمل ہے اور زندگی میں ان کو ملحوظ رکھنا ہر انسان پر لازم ہے۔ پڑوسیوں کا حق، دوست کا حق، قرآن کا حق، والدین کا حق اور اولاد کا حق، ان حقوں میں شامل ہیں۔<ref>شهیدی، علی بن الحسین، ص170-169.</ref> | ||
سطر 260: | سطر 260: | ||
{{اسیران کربلا}} | {{اسیران کربلا}} | ||
{{صحیفہ سجادیہ}} | {{صحیفہ سجادیہ}} | ||
{{امام | {{امام سجادؑ}} | ||
{{چودہ معصومین}} | {{چودہ معصومین}} | ||
{{بقیع}} | {{بقیع}} |