گمنام صارف
"امام حسین علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق
←امام حسین کی معنوی میراث
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 399: | سطر 399: | ||
حدیث اور تاریخی منابع میں امام حسین کی معنوی میراث میں، کلمات، دعا، خطوط، اشعار، خطبے اور آپ کی [[وصیت]] نقل ہوئی ہے۔ یہ تمام آثار [[مسند الامام الشہید (کتاب)|مسند الامام الشہید]] بقلم [[عزیز اللہ عطاردی]] اور کتاب [[موسوعۃ کلمات الامام الحسین (کتاب)|موسوعۃ کلمات الامام الحسین]] میں جمع ہوئے ہیں۔ | حدیث اور تاریخی منابع میں امام حسین کی معنوی میراث میں، کلمات، دعا، خطوط، اشعار، خطبے اور آپ کی [[وصیت]] نقل ہوئی ہے۔ یہ تمام آثار [[مسند الامام الشہید (کتاب)|مسند الامام الشہید]] بقلم [[عزیز اللہ عطاردی]] اور کتاب [[موسوعۃ کلمات الامام الحسین (کتاب)|موسوعۃ کلمات الامام الحسین]] میں جمع ہوئے ہیں۔ | ||
'''کلمات''' | '''اقوال و کلمات''': شیعوں کے تیسرے امام کے کلمات، [[توحید]]، [[قرآن]]، [[اہل بیت]]، [[احکام]] اور [[اخلاق]] کے موضوع پر اسلامی منابع میں ذکر ہوئے ہیں۔<ref> موسوعۃ کلمات الامام الحسین، مقدمہ، صفحہ ز</ref> ان کلمات میں سے اکثر آپ کی عمر کے آخری مہینے سے مربوط ہیں۔ {{حوالہ درکار}} | ||
شیعوں کے تیسرے امام کے کلمات، [[توحید]]، [[قرآن]]، [[اہل بیت]]، [[احکام]] اور [[اخلاق]] کے موضوع پر اسلامی منابع میں ذکر ہوئے ہیں۔<ref> موسوعۃ کلمات الامام الحسین، مقدمہ، صفحہ ز</ref> ان کلمات میں سے اکثر آپ کی عمر کے آخری مہینے سے مربوط ہیں۔ {{حوالہ درکار}} | |||
'''دعائیں''': [[مسند الامام الشہید (کتاب)|مسند الامام الشہید]] نامی کتاب میں تقریبا 20 دعائیں اور مناجاتیں نقل ہوئی ہیں۔ ان میں سے مشہور دعا، [[دعاے عرفہ]] ہے کہ جسے [[عرفہ]] کے دن امام (ع) [[صحراے عرفات]] میں پڑھا ہے۔<ref> مجلسی، بحار الانوار، 1363ش، ج95، ص214.</ref> | '''دعائیں''': [[مسند الامام الشہید (کتاب)|مسند الامام الشہید]] نامی کتاب میں تقریبا 20 دعائیں اور مناجاتیں نقل ہوئی ہیں۔ ان میں سے مشہور دعا، [[دعاے عرفہ]] ہے کہ جسے [[عرفہ]] کے دن امام (ع) [[صحراے عرفات]] میں پڑھا ہے۔<ref> مجلسی، بحار الانوار، 1363ش، ج95، ص214.</ref> | ||