گمنام صارف
"امام حسین علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق
←نظریات و آثار
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 334: | سطر 334: | ||
{{اصلی|قیام امام حسین}} | {{اصلی|قیام امام حسین}} | ||
امام حسینؑ کے [[مدینہ]] سے [[مکہ]] اور وہاں سے [[کوفہ]] کی جانب حرکت اور پھر کربلا میں [[عمر بن سعد کا لشکر|لشکر عمر سعد]] سے جنگ کے بارے میں مختلف نظریات پائے جاتے ہیں۔ ایک نظرئے کے مطابق یہ حرکت قیام اور جنگ کی عرض سے نہیں تھی بلکہ صرف جان کی حفاظت کی خاطر تھی۔(شیخ [[علی پناہ اشتہاردی]] کا نظریہ)<ref> اشتہاردی، ہفت سالہ چرا صدا درآورد؟، 1391، ص154.</ref> بعض کا کہنا ہے کہ آپ نے حکومت تشکیل دینے کے لیے قیام کیا ہے۔ گزشتہ علما میں سے [[سید مرتضی]]<ref> سید مرتضی، تنزیہ الانبیاء، 1409ق، ص227-228.</ref> اور معاصرین میں [[نعمت اللہ صالحی نجف آبادی|صالحی نجف آبادی]] نے اپنی کتاب، [[شہید جاوید]] میں اس نظرئے کو بیان کیا ہے۔<ref> صالحی نجف آبادی، شہید جاوید، 1387، ص157-158.</ref> جبکہ بعض اس نظرئے کے مخالف ہیں جیسے؛ [[شیخ مفید]]، [[سید بن طاووس]] اور [[علامہ مجلسی]]۔<ref> صحتی سردرودی، 1385، ص296-299.</ref> | امام حسینؑ کے [[مدینہ]] سے [[مکہ]] اور وہاں سے [[کوفہ]] کی جانب حرکت اور پھر کربلا میں [[عمر بن سعد کا لشکر|لشکر عمر سعد]] سے جنگ کے بارے میں مختلف نظریات پائے جاتے ہیں۔ ایک نظرئے کے مطابق یہ حرکت قیام اور جنگ کی عرض سے نہیں تھی بلکہ صرف جان کی حفاظت کی خاطر تھی۔(شیخ [[علی پناہ اشتہاردی]] کا نظریہ)<ref> اشتہاردی، ہفت سالہ چرا صدا درآورد؟، 1391، ص154.</ref> بعض کا کہنا ہے کہ آپ نے حکومت تشکیل دینے کے لیے قیام کیا ہے۔ گزشتہ علما میں سے [[سید مرتضی]]<ref> سید مرتضی، تنزیہ الانبیاء، 1409ق، ص227-228.</ref> اور معاصرین میں [[نعمت اللہ صالحی نجف آبادی|صالحی نجف آبادی]] نے اپنی کتاب، [[شہید جاوید]] میں اس نظرئے کو بیان کیا ہے۔<ref> صالحی نجف آبادی، شہید جاوید، 1387، ص157-158.</ref> جبکہ بعض اس نظرئے کے مخالف ہیں جیسے؛ [[شیخ مفید]]، [[سید بن طاووس]] اور [[علامہ مجلسی]]۔<ref> صحتی سردرودی، 1385، ص296-299.</ref> | ||
امام حسین کے قیام نے بہت سارے گروہوں کو بیدار کیا اور آپ کی شہادت کے فوراً بعد ہی انقلابی اور اعتراض آمیز تحریکیں شروع ہوئیں اور کئی سالوں تک جاری رہیں۔ سب سے پہلے اعتراض [[عبداللہ بن عفیف]]<ref> طبری، تاریخ الامم و الملوک، 1387، ج5، ص458-459؛ مفید، الارشاد، 1413ق، ج2، ص117.</ref> کا [[ابن زیاد]] سے ٹکر لینا تھا۔ [[توابین]]، [[مختار ثقفی]]، [[زید بن علی]] اور [[یحیی بن زید]] کے قیام بھی انہی تحریکوں میں سے ہیں۔ اسی طرح [[ابو مسلم خراسانی]] نے [[قیام امام حسین]] کے تناظر میں [[قیام سیاہ جامگان]] کو [[یا لثارات الحسین]] کے شعار سے تشکیل دیا<ref> بلاذری، انساب الاشراف، 1417ق، ج9، ص317.</ref> جس کے سبب [[اموی]] حکومت نابود ہوگئی۔ | امام حسین کے قیام نے بہت سارے گروہوں کو بیدار کیا اور آپ کی شہادت کے فوراً بعد ہی انقلابی اور اعتراض آمیز تحریکیں شروع ہوئیں اور کئی سالوں تک جاری رہیں۔ سب سے پہلے اعتراض [[عبداللہ بن عفیف]]<ref> طبری، تاریخ الامم و الملوک، 1387، ج5، ص458-459؛ مفید، الارشاد، 1413ق، ج2، ص117.</ref> کا [[ابن زیاد]] سے ٹکر لینا تھا۔ [[توابین]]، [[مختار ثقفی]]، [[زید بن علی]] اور [[یحیی بن زید]] کے قیام بھی انہی تحریکوں میں سے ہیں۔ اسی طرح [[ابو مسلم خراسانی]] نے [[قیام امام حسین]] کے تناظر میں [[قیام سیاہ جامگان]] کو [[یا لثارات الحسین]] کے شعار سے تشکیل دیا<ref> بلاذری، انساب الاشراف، 1417ق، ج9، ص317.</ref> جس کے سبب [[اموی]] حکومت نابود ہوگئی۔ | ||
[[ایران کا اسلامی انقلاب]] نے بھی امام حسینؑ کے قیام سے الہام لیتے ہوئے شہنشاہیت کو نابود کیا۔ [[امام خمینی]] فرماتے ہیں: اگر یہ وعظ و نصیحت کی مجالس اور عزاداری اور اس کے جلوسوں کا اجتماع نہ ہوتا تو ہمارا ملک کامیاب نہ ہوتا۔ امام حسین کے علَم کے سائے تلے سب نے قیام کیا ہے۔»<ref>[http://farsi.rouhollah.ir/library/sahifeh?volume=17&tid=22 امام خمینی، صحیفہ نور، 1379، ج17، ص58]</ref> | [[ایران کا اسلامی انقلاب]] نے بھی امام حسینؑ کے قیام سے الہام لیتے ہوئے شہنشاہیت کو نابود کیا۔ [[امام خمینی]] فرماتے ہیں: اگر یہ وعظ و نصیحت کی مجالس اور عزاداری اور اس کے جلوسوں کا اجتماع نہ ہوتا تو ہمارا ملک کامیاب نہ ہوتا۔ امام حسین کے علَم کے سائے تلے سب نے قیام کیا ہے۔»<ref>[http://farsi.rouhollah.ir/library/sahifeh?volume=17&tid=22 امام خمینی، صحیفہ نور، 1379، ج17، ص58]</ref> |