گمنام صارف
"امام حسین علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق
←مقام و منزلت
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 42: | سطر 42: | ||
==مقام و منزلت== | ==مقام و منزلت== | ||
حسین بن علی (ع) شیعوں کے تیسرے امام ہیں۔ وہ پہلے امام [[حضرت علی (ع)]] کے فرزند اور [[پیغمبر اسلام (ص)]] کے نواسے ہیں۔<ref> شیخ مفید، الارشاد، ۱۴۱۳ق، ج۲، ص۲۷.</ref> اسلامی مصادر میں ان کے فضائل کے سلسلہ میں بہت ساری احادیث موجود ہیں اور شیعہ ان کے لئے ایک خاص مقام کے قائل ہیں۔ امام حسین (ع) [[اہل سنت]] کے نزدیک بھی احترام کے حامل ہیں۔ | |||
=== حدیثی و تاریخی منابع میں === | |||
شیعہ اور سنی روایات کے مطابق حسین بن علیؑ [[اصحاب کساء]] میں سے ایک تھے۔<ref> مسلم، صحیح مسلم، 1423ق، ج15، ص190؛ کلینی،الکافی،1363، ج1، ص287</ref> اور [[مباہلہ]] میں بھی آپ شریک تھے <ref> مفید، الارشاد، 1413، ج1، ص168.</ref> اور اپنے بھائی کے ساتھ [[آیہ مباہلہ]] میں «ابناءَنا» کے مصداق ہیں۔<ref> زمخشری، الکشاف، 1415 ق، ذیل آیہ 61 آل عمران؛ فخر رازی، التفسیر الکبیر، 1405 ھ، ذیل آیہ 61 سورہ آل عمران.</ref> اسی طرح [[آیہ تطہیر]] جو [[اہل بیت]] کی شان میں نازل ہوئی اس میں بھی آپ شامل ہیں۔<ref> احمد بن حنبل، مسند احمد، دار صادر، ج 1، ص331؛ ابن کثیر، تفسیر القرآن، 1419ق، ج3، ص799؛ شوکانی، فتح القدیر، عالم الکتب، ج4، ص279</ref> | شیعہ اور سنی روایات کے مطابق حسین بن علیؑ [[اصحاب کساء]] میں سے ایک تھے۔<ref> مسلم، صحیح مسلم، 1423ق، ج15، ص190؛ کلینی،الکافی،1363، ج1، ص287</ref> اور [[مباہلہ]] میں بھی آپ شریک تھے <ref> مفید، الارشاد، 1413، ج1، ص168.</ref> اور اپنے بھائی کے ساتھ [[آیہ مباہلہ]] میں «ابناءَنا» کے مصداق ہیں۔<ref> زمخشری، الکشاف، 1415 ق، ذیل آیہ 61 آل عمران؛ فخر رازی، التفسیر الکبیر، 1405 ھ، ذیل آیہ 61 سورہ آل عمران.</ref> اسی طرح [[آیہ تطہیر]] جو [[اہل بیت]] کی شان میں نازل ہوئی اس میں بھی آپ شامل ہیں۔<ref> احمد بن حنبل، مسند احمد، دار صادر، ج 1، ص331؛ ابن کثیر، تفسیر القرآن، 1419ق، ج3، ص799؛ شوکانی، فتح القدیر، عالم الکتب، ج4، ص279</ref> |