"روز عاشورا" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{محرم کی عزاداری}} | {{محرم کی عزاداری}} | ||
'''روز عاشورا'''، [[محرم الحرام|محرم]] کا دسواں دن ہے، جو [[شیعہ|اہل تشیع]] کے ہاں [[ | '''روز عاشورا'''، [[محرم الحرام|محرم]] کا دسواں دن ہے، جو [[شیعہ|اہل تشیع]] کے ہاں سنہ 61ہجری قمری میں پیش آنے والے [[واقعہ کربلا]] کی وجہ سے مشہور و محترم ہے۔ اس دن [[کوفہ]] والوں کے ہاتھوں [[کربلا]] کی سرزمین پر [[شیعہ|شیعوں]] کے تیسرے امام، [[امام حسین(ع)]] اور انکے اعوان و انصار کی المناک شہادت واقع ہوئی۔ جس کی قیادت کوفہ میں [[یزید بن معاویہ]] کے گورنر [[عبیداللہ بن زیاد]] کر رہے تھے۔ | ||
اسی مناسبت سے [[شیعہ|شیعیان اہل بیت]](ع) ہر سال [[محرم|محرم الحرام]] کے آغاز پر [[شہدائے کربلا]] کی عزاداری کرتے ہیں اور یہ مراسمات اکثر مقامات پر 11، 12 یا 13 محرم تک، اور بعض مقامات پر [[صفر|صفر المظفر]] کے آخر تک جاری رہتے ہیں۔ ان عزاداریوں کا عروج عاشورا کے دن ہوتا ہے۔ | اسی مناسبت سے [[شیعہ|شیعیان اہل بیت]](ع) ہر سال [[محرم|محرم الحرام]] کے آغاز پر [[شہدائے کربلا]] کی عزاداری کرتے ہیں اور یہ مراسمات اکثر مقامات پر 11، 12 یا 13 محرم تک، اور بعض مقامات پر [[صفر|صفر المظفر]] کے آخر تک جاری رہتے ہیں۔ ان عزاداریوں کا عروج عاشورا کے دن ہوتا ہے۔ | ||
[[ایران]]، [[عراق]]، [[افغانستان]]، [[پاکستان]] اور [[ہندوستان]] | [[ایران]]، [[عراق]]، [[افغانستان]]، [[پاکستان]] اور [[ہندوستان]] میں اس دن عام تعطیل ہوتی ہے اور تمام سرکاری اور غیر سرکاری ادارے اور دکانیں بند ہوتی ہیں اور مختلف مقامات پر جلوس اور دستہ جات نکالے جاتے ہیں جن میں اس واقعے کی مذمت اور اس میں شہید ہونے والے ان پاک ہستیوں کی یاد میں نوحہ خوانی اور سینہ زنی کرتے ہیں۔ | ||
{{Quote box | {{Quote box |