مندرجات کا رخ کریں

"تاسوعا" کے نسخوں کے درمیان فرق

87 بائٹ کا ازالہ ،  29 اگست 2020ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{محرم کی عزاداری}}
{{محرم کی عزاداری}}
'''تاسوعا''' نویں [[محرم الحرام|محرم]] کو کہا جاتا ہے اور شیعوں کے نزدیک اس دن کی اہمیت  اس [[واقعۂ عاشورا|واقعۂ کربلا]]  کی وجہ سے ہے جو [[سنہ 61 ہجری]] کو [[کربلا]] کی سرزمین پر رونما ہوا۔ سنہ 61 ہجری قمری کی  نویں محرم کو [[شمر بن ذی الجوشن|شمر]]، [[عبید اللہ بن زیاد]] کا خط لے کر [[کربلا]] میں داخل ہوا جس میں [[عمر بن سعد بن ابی وقاص|عمر سعد]] کو حکم دیا گیا تھا کہ تو وہ [[امام حسین]]ؑ کے ساتھ سخت گیرانہ رویہ اپنائے یا پھر لشکر کی قیادت شمر کے سپرد کر دے۔ عمر بن سعد نے لشکر کی کمان شمر کو سپرد کرنے سے اجتناب کیا اور [[امام حسین]]ؑ کے خلاف جنگ کے لئے تیار ہوا۔ اس دن عمر بن سعد کے لشکر نے خیام حسینی کی طرف یلغار کرنے کا ارادہ کیا تو [[امام حسین]]ؑ نے عبادت خدا کیلئے  اپنے بھائی [[حضرت عباس علیہ السلام|عباس بن علی]] کو ابن سعد کی طرف بھیج کر دشمن سے ایک رات کی مہلت لی۔
'''تاسوعا''' نویں [[محرم الحرام|محرم]] کو کہا جاتا ہے اور شیعوں کے نزدیک اس دن کی اہمیت  [[واقعۂ عاشورا|واقعۂ کربلا]]  کی وجہ سے ہے جو [[سنہ 61 ہجری]] کو [[کربلا]] کی سرزمین پر رونما ہوا۔ سنہ 61 ہجری کی  نویں محرم کو [[شمر بن ذی الجوشن|شمر]] [[عبید اللہ بن زیاد]] کا خط لے کر [[کربلا]] میں داخل ہوا جس میں [[عمر بن سعد بن ابی وقاص|عمر سعد]] کو حکم دیا گیا تھا کہ وہ [[امام حسین]]ؑ کے ساتھ سخت گیرانہ رویہ اپنائے یا پھر لشکر کی قیادت شمر کے سپرد کر دے۔ عمر بن سعد نے لشکر کی کمان شمر کو سپرد کرنے سے اجتناب کیا اور [[امام حسین]]ؑ کے خلاف جنگ کے لئے تیار ہوا۔ اس دن عمر بن سعد کے لشکر نے خیام حسینی کی طرف یلغار کرنے کا ارادہ کیا تو [[امام حسین]]ؑ نے اپنے بھائی [[حضرت عباس علیہ السلام|حضرت عباس]] کو ابن سعد کی طرف بھیج کر دشمن سے عبادت کیلئے ایک رات کی مہلت لی۔


نیز اسی دن شمر نے [[حضرت عباس علیہ السلام|عباس بن علی]]ؑ اور [[ام البنین]] کے دوسرے بیٹوں کے لئے امان نامہ لایا  گیا ۔ لیکن [[عباس بن علی]]ؑ نے امان نامہ قبول نہیں کیا۔ [[شیعہ|شیعیان]] [[اہل بیت]]ؑ تاسوعا کو یوم [[عباس بن علی]]ؑ کے طور پر مناتے ہیں اور اس کو [[روز عاشورا]] کی مانند عقیدت و احترام سے مناتے ہیں اور اس دن [[عباس علمدارؑ]] کے فضائل بیان کرتے ہیں اور ان کی عزاداری کرتے ہیں۔ اس دن ایران میں[[عاشورا]] کی مانند سرکاری طور پر چھٹی ہوتی ہے۔
نیز اسی دن شمر نے [[حضرت عباس علیہ السلام|حضرت عاس]] اور [[ام البنین]] کے دوسرے بیٹوں کے لئے امان نامہ لایا۔ لیکن حضرت عباس آپ کے بھائیوں نے امان نامہ قبول نہیں کیا۔ [[شیعہ|شیعیان]] [[اہل بیت]]ؑ تاسوعا کو یوم عباس کے طور پر [[روز عاشورا]] کی مانند عقیدت و احترام سے مناتے ہیں اور اس دن [[عباس علمدارؑ]] کے فضائل بیان کرتے ہیں اور ان کی عزاداری کرتے ہیں۔ اس دن ایران میں [[عاشورا]] کی مانند سرکاری طور پر چھٹی ہوتی ہے۔


== معنی==
== معنی==
confirmed، templateeditor
8,854

ترامیم