مندرجات کا رخ کریں

"امام حسین علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 61: سطر 61:
[[ملف:سردر حرم امام حسین.jpg|تصغیر|رسول اللہ کی حدیث امام حسین کی حرم کے در پر]]

حسین بن علی کی ولادت [[سنہ 3 ہجری]] [[مدینہ]] میں ہوئی۔<ref> کلینی، الکافی، 1365ش، ج1، ص463؛ شیخ طوسی، تہذیب الاحکام، 1401ق، ج6، ص41؛ ابن عبدالبرّ، الاستیعاب، 1412ق، ج1، ص392.</ref> لیکن مشہور قول کے مطابق [[سنہ 4 ہجری]] ہے۔<ref> یعقوبی، تاریخ الیعقوبی، بیروت، ج2، ص246؛ دولابی، الذریۃ الطاہرۃ، 1407ق، ص102، 121؛ طبری، تاریخ طبری، 1962، ج2، ص555؛ شیخ مفید، الارشاد، 1414ق، ج2، ص27.</ref>  

آپ کی ولادت کے دن کے بارے میں بھی اختلاف پایا جاتا ہے، اور مشہور قول کے مطابق ولادت [[3 شعبان]] کو واقع ہوئی۔<ref> ابن المشہدی، المزار [الکبیر]، 1419ق، ص397؛ شیخ طوسی، مصباح المتہجد، 1411ق، ص826، 828؛ سید بن طاوس، اقبال الاعمال، 1367ش، ص689-690.</ref> لیکن [[شیخ مفید]] نے کتاب [[الارشاد]] میں آپ کی تاریخ ولادت [[5 شعبان]] لکھا ہے۔<ref> شیخ مفید، الارشاد، 1413ق، ج2، ص27.</ref>
آپ کی ولادت کے دن کے بارے میں بھی اختلاف پایا جاتا ہے اور مشہور قول کے مطابق ولادت [[3 شعبان]] کو واقع ہوئی۔<ref> ابن المشہدی، المزار [الکبیر]، 1419ق، ص397؛ شیخ طوسی، مصباح المتہجد، 1411ق، ص826، 828؛ سید بن طاوس، اقبال الاعمال، 1367ش، ص689-690.</ref> لیکن [[شیخ مفید]] نے کتاب [[الارشاد]] میں آپ کی تاریخ ولادت [[5 شعبان]] لکھا ہے۔<ref> شیخ مفید، الارشاد، 1413ق، ج2، ص27.</ref>
شیعہ اور اہل سنت کی گزارشوں میں آیا ہے کہ آپ کی ولادت کے وقت پیغمبر اکرمؐ روئے اور آپ کی شہادت کی خبر دی۔<ref> شیخ مفید، الارشاد، 1413ق، ج2، ص129؛ مقریزی، امتاع الأسماع، 1420ق، ج‏12، ص237؛ ابن کثیر، البدایۃ و النہایۃ، دار الفکر، ج6، ص230.</ref>  

کتاب [[کافی]] کی ایک روایت کے مطابق، حسینؑ نے اپنی والدہ یا کسی اور عورت کا دودھ نہیں پیا۔<ref> کلینی، الکافی، 1362ش، ج1، ص465.</ref>

سطر 97: سطر 97:
===خلفاء ثلاثہ کا دور===
===خلفاء ثلاثہ کا دور===
امام حسینؑ نے اپنی عمر کے تقریبا 25 سال خلفائے ثلاثہ ([[ابوبکر]]، [[عمر]] و [[عثمان]]) کے زمانے میں بسر کئے۔ [[خلیفہ اول]] کی [[خلافت]] کے آغاز کے وقت آپ کی عمر سات سال تھی اور [[خلیفہ ثانی]] کے دور کے آغاز میں آپ کی عمر 9 سال جبکہ [[خلیفہ ثالث]] کی [[خلافت]] کے آغاز پر آپ کی عمر 19 سال تھی۔<ref> ری شہری، دانشنامہ امام حسین، 1388ش، ج2، ص324.</ref>

شیعوں کے تیسرے امام کے اس دور کی زندگی کے بارے میں زیادہ معلومات نہیں ہیں، اور شاید اس کی علت امام علیؑ اور ان کے بیٹوں کی سیاسی محدودیت تھی۔<ref> ری شہری، دانشنامہ امام حسین، 1388ش، ج2، ص325</ref>
شیعوں کے تیسرے امام کے اس دور کی زندگی کے بارے میں زیادہ معلومات نہیں ہیں اور شاید اس کی علت امام علیؑ اور ان کے بیٹوں کی سیاسی محدودیت تھی۔<ref> ری شہری، دانشنامہ امام حسین، 1388ش، ج2، ص325</ref>

مروی ہے کہ امام حسینؑ خلافت ابوبکر کے ابتدائی ایام میں اپنے والدین اور بھائی [[امام حسن مجتبی علیہ السلام]] کے ہمراہ راتوں کو [[امام علی علیہ السلام]] کا غصب شدہ حق خلافت واپس دلانے کے لیے انصار کے دروازوں پر حاضر جاتے تھے۔<ref> دینوری، ابن قتیبہ؛ الامامہ و السیاسہ، ج1، ص29-30؛ طبرسی، احمد بن علی؛ الاحتجاج، ج1، ص75 و علامہ مجلسی؛ بحار الانوار، ج22، ص328</ref>

سطر 140: سطر 140:
  |sstyle =
  |sstyle =
}}
}}
تاریخ میں ملتا ہے کہ امام حسینؑ اپنے بھائی امام حسنؑ کا احترام کرتے تھے، اور نقل ہوا ہے کہ جس مجلس میں امام حسنؑ ہوتے تھے اس مجلس میں آپ کے احترام کی خاطر امام حسینؑ بات نہیں کرتے تھے۔<ref> کلینی، الکافی، 1362ش،ج1، ص291؛ ابن شہر آشوب‏، المناقب، 1379ق، ج3، ص401.</ref>
تاریخ میں ملتا ہے کہ امام حسینؑ اپنے بھائی امام حسنؑ کا احترام کرتے تھے اور نقل ہوا ہے کہ جس مجلس میں امام حسنؑ ہوتے تھے اس مجلس میں آپ کے احترام کی خاطر امام حسینؑ بات نہیں کرتے تھے۔<ref> کلینی، الکافی، 1362ش،ج1، ص291؛ ابن شہر آشوب‏، المناقب، 1379ق، ج3، ص401.</ref>
[[امیرالمؤمنین]]ؑ کی شہادت کے بعد [[خوارج]] جو شامیوں سے جنگ چاہتے تھے انہوں نے امام حسنؑ کی بیعت نہیں کی اور امام حسینؑ کے پاس آکر آپ کی بیعت کرنے کی خواہش ظاہر کی۔ آپ نے فرمایا: اللہ سے پناہ مانگتا ہوں جب تک حسن زندہ ہیں تمہاری بیعت میں قبول نہیں کر سکتا ہوں۔<ref> ابن قتیبۃ دینوری، الإمامۃ و السیاسۃ، 1410ق، ج1، ص184.</ref> معتبر روایات کے مطابق، [[معاویہ]] کے ساتھ [[صلح امام حسن]] کے وقت آپ نے [[معاویہ]] کے ساتھ بھائی حسنؑ کی مصالحت کی حمایت کی<ref> دینورى، الأخبار الطوال، 1368ش، ص221.</ref>اور آپ نے کہا کہ وہ (امام حسنؑ) میرے امام ہیں۔<ref> شیخ طوسی، اختیار معرفۃ الرجال (رجال کشی)، 1348ش، ص110.</ref> اور ایک قول کے مطابق صلح برقرار ہونے کے بعد اپنے بھائی حسن کی طرح آپ نے بھی معاویہ کی بیعت کی<ref> شیخ طوسی، اختیار معرفۃ الرجال (رجال کشی)، 1348ش، ص110.</ref> اور امام حسنؑ کی شہادت کے بعد بھی اپنے عہد پر باقی رہے۔<ref> شیخ مفید، الارشاد، 1413ق، ج2، ص32.</ref> اس کے مقابلے میں بعض روایات کے مطابق آپ نے بیعت نہیں کی<ref> ابن اعثم، الفتوح، 1411، ج4، ص292؛ ابن شہر آشوب، المناقب، 1379،ج4، ص35</ref> اور بعض منابع کے مطابق آپ صلح سے راضی نہیں تھے اور امام حسنؑ کو قسم دیا کہ معاویہ کے جھوٹ کو نہ مانیں۔<ref> طبری، تاریخ الامم و الملوک، 1387ق، ج5، ص160 ؛ابن عساکر، تاریخ مدینۃ دمشق، 1415ق، ج13، ص267.</ref>

بعض محققین نے ان باتوں کو دیگر گزارشات اور تاریخی شواہد کے ساتھ ناسازگار سمجھتے ہیں۔<ref> جعفریان، حیات فکرى و سیاسى ائمہ، 1381ش، ص157-158</ref>

سطر 346: سطر 346:
امام حسینؑ کی شہادت کے چالیس دن بعد کہ جسے '''اربعین حسینی''' یا '''روز اربعین''' کہا جاتا ہے اس دن بہت سارے شیعہ امام حسینؑ کے مزار کی زیارت کے لیے جاتے ہیں۔ اور تاریخ نقل کے مطابق [[جابر بن عبداللہ انصاری]] اس دن سب سے پہلے زائر کے عنوان سے <ref> شیخ طوسی، مصباح المتہجد، 1411، ص787.</ref> امام حسینؑ کے مزار پر حاضر ہوئے۔ [[لہوف]] میں منقول ہے کہ [[اسیران کربلا]] بھی اسی 61ھ کو شام سے [[مدینہ]] جاتے ہوئے اربعین کے دن [[شہدائے کربلا]] کی زیارت کے لیے [[کربلا]] گئے۔<ref> ابن طاووس، اللہوف، 1414ق، ص225.</ref>

[[زیارت اربعین]] کی تاکید کے سبب شیعہ خاص کر عراق کے شیعہ ہر سال ملک کے ہر کونے سے کربلا کی جانب روانہ ہوتے ہیں اور اکثر یہ سفر پیدل ہوتا ہے، اور دنیا کے عظیم پیدل مارچ میں سے ایک ہے۔ اور 2017 کی اربعین کو نیوز رپورٹ کے مطابق تیرہ میلین زائرین نے شرکت کی ہے۔<ref>[http://fa.abna24.com/news/%D8%A7%D8%AE%D8%A8%D8%A7%D8%B1-%D8%A2%D8%B3%DB%8C%D8%A7%DB%8C-%D8%BA%D8%B1%D8%A8%DB%8C-%D9%88-%D8%AE%D8%A7%D9%88%D8%B1%D9%85%DB%8C%D8%A7%D9%86%D9%87/%D9%86%D9%85%D8%A7%DB%8C%D9%86%D8%AF%D9%87-%D8%A2%DB%8C%D8%AA%E2%80%8C%D8%A7%D9%84%D9%84%D9%87-%D8%B3%DB%8C%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%A8%DB%8C%D8%B4-%D8%A7%D8%B2-%DB%B1%DB%B3-%D9%85%DB%8C%D9%84%DB%8C%D9%88%D9%86-%D8%B2%D8%A7%D8%A6%D8%B1-%D8%AF%D8%B1-%D9%85%D8%B1%D8%A7%D8%B3%D9%85-%D8%A7_728134.html خبرگزاری ابنا]</ref>
[[زیارت اربعین]] کی تاکید کے سبب شیعہ خاص کر عراق کے شیعہ ہر سال ملک کے ہر کونے سے کربلا کی جانب روانہ ہوتے ہیں اور اکثر یہ سفر پیدل ہوتا ہے اور دنیا کے عظیم پیدل مارچ میں سے ایک ہے۔ اور 2017 کی اربعین کو نیوز رپورٹ کے مطابق تیرہ میلین زائرین نے شرکت کی ہے۔<ref>[http://fa.abna24.com/news/%D8%A7%D8%AE%D8%A8%D8%A7%D8%B1-%D8%A2%D8%B3%DB%8C%D8%A7%DB%8C-%D8%BA%D8%B1%D8%A8%DB%8C-%D9%88-%D8%AE%D8%A7%D9%88%D8%B1%D9%85%DB%8C%D8%A7%D9%86%D9%87/%D9%86%D9%85%D8%A7%DB%8C%D9%86%D8%AF%D9%87-%D8%A2%DB%8C%D8%AA%E2%80%8C%D8%A7%D9%84%D9%84%D9%87-%D8%B3%DB%8C%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%A8%DB%8C%D8%B4-%D8%A7%D8%B2-%DB%B1%DB%B3-%D9%85%DB%8C%D9%84%DB%8C%D9%88%D9%86-%D8%B2%D8%A7%D8%A6%D8%B1-%D8%AF%D8%B1-%D9%85%D8%B1%D8%A7%D8%B3%D9%85-%D8%A7_728134.html خبرگزاری ابنا]</ref>

== حرم و حائر حسینی==
== حرم و حائر حسینی==
سطر 373: سطر 373:
عباس محمود عقاد اپنی کتاب ابو الشهداء الحسین بن علی میں لکھتا ہے: یزید کے دور میں حالات اس نہج پر پہنچے تھے کہ شہادت کے علاوہ اس کا کوئی علاج نہیں تھا۔<ref> عقاد، ابو الشهداء، 1429ق، ص207.</ref> اور اس کا کہنا تھا کہ ایسے قیام بہت کم لوگوں کی طرف سے واقع ہوتے ہیں جو اسی کام کے لیے ہی خلق ہوئے ہیں ان کی تحریک کو دوسروں کی تحریک سے مقایسہ نہیں کر سکتے ہیں کیونکہ یہ لوگ کچھ اور طرح سے سمجھتے ہیں اور کچھ اور چاہتے ہیں۔<ref> عقاد، ابو الشهداء، 1429ق، ص141.</ref>

اہل سنت کے مصنف [[طہ حسین]] کا کہنا ہے کہ حسین کا بیعت نہ کرنا دشمنی اور ضد کی وجہ سے نہیں تھا۔ وہ جانتے تھے کہ اگر یزید کی بیعت کرتے تو اپنے وجدان سے خیانت کرتے اور دین کی مخالفت کرتے، کیونکہ یزید کی بیعت ان کی نظر میں گناہ تھا۔<ref> طہ حسین، علی و بنوہ، دار المعارف، ص239</ref>

عمر فروخ کہتا ہے کہ ظلم کے بارے میں سکوت کرنا کسی بھی صورت میں جائز نہیں ہے، اور آج کے مسلمانوں کے لیے ضرورت یہی ہے کہ ہمارے درمیان ایک حسینی قیام کرے اور ہمیں سیدھے راستے میں حق کی دفاع کرنے کی رہنمائی کرے۔<ref> فروخ، تجدید فی المسلمین لا فی الإسلام، دار الكتاب العربی، ص152</ref>
عمر فروخ کہتا ہے کہ ظلم کے بارے میں سکوت کرنا کسی بھی صورت میں جائز نہیں ہے اور آج کے مسلمانوں کے لیے ضرورت یہی ہے کہ ہمارے درمیان ایک حسینی قیام کرے اور ہمیں سیدھے راستے میں حق کی دفاع کرنے کی رہنمائی کرے۔<ref> فروخ، تجدید فی المسلمین لا فی الإسلام، دار الكتاب العربی، ص152</ref>

یزید پر امام حسینؑ کا قاتل ہونے کے ناطے لعنت کرنے کے بارے میں بھی اہل سنت میں دو نظریات پائے جاتے ہیں اور اہل سنت کے بہت سارے علما اس لعنت کے جواز کے قائل ہیں بلکہ یزید پر لعنت کو [[واجب]] سمجھتے ہیں۔<ref> ناصری داودی، انقلاب کربلا از دیدگاه اهل سنت، 1385، ص287-319.</ref>

سطر 645: سطر 645:

}}</onlyinclude>
}}</onlyinclude>
[[Category:امام حسین]]
[[Category:چودہ معصومین]]
[[Category:اصحاب کسا]]
[[Category:کربلا میں مدفون افراد]]
[[Category:شیعہ ائمہ]]
[[Category:شہدائے بنی ہاشم]]
[[Category:اولاد امام علی]]
[[Category:اولاد حضرت زہرا]]
[[Category:کربلا کے شہدائے بنی ہاشم]]
[[Category:ائمہ اسماعیلیہ]]
[[Category:تصحیح شدہ مقالے]]
[[Category:عراق میں مدفون امام]]
[[Category:ویکی شیعہ کے بنیادی مقالہ‌ جات]]

[[زمرہ:امام حسین]]
[[زمرہ:امام حسین]]
confirmed، templateeditor
9,342

ترامیم