"تاسوعا" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi م (←پاورقی حاشیے) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{نستعلیق متن}} | {{نستعلیق متن}} | ||
{{محرم کی عزاداری}} | {{محرم کی عزاداری}} | ||
'''تاسوعا''' | '''تاسوعا''' نویں [[محرم الحرام|محرم]] کو کہا جاتا ہے اور شیعوں کے نزدیک اس دن کی اہمیت [[واقعۂ عاشورا|واقعۂ کربلا]] وجہ سے ہے جو سنہ 61 ہجری کو کربلا کی سرزمین پر رونما ہوا۔ سنہ 61 ہجری قمری نویں محرم کو [[شمر بن ذی الجوشن|شمر]]، [[عبید اللہ بن زیاد]] کا خط لے کر [[کربلا]] میں داخل ہوا جس میں [[عمر بن سعد بن ابی وقاص|عمر سعد]] کو حکم دیا گیا تھا کہ یا تو وہ [[امام حسین]](ع) کے ساتھ سخت گیرانہ اور سنجیدہ رویہ اپنائے یا پھر لشکر کی قیادت شمر کے سپرد کر دے۔ عمر بن سعد نے لشکر کی کمان شمر کو سپرد کرنے سے اجتناب کیا اور [[امام حسین]](ع) کے خلاف جنگ کے لئے تیار ہوا۔ اس دن عمر بن سعد کے لشکر نے خیام حسینی کی طرف یلغار کرنے کا ارادہ کیا تو [[امام حسین]](ع) نے اپنے بھائی [[حضرت عباس علیہ السلام|عباس بن علی]] کو ابن سعد کی طرف بھیجا کہ وہ دشمن سے ایک رات کی مہلت لے لیں۔ | ||
نیز اسی دن شمر [[حضرت عباس علیہ السلام|عباس بن علی]](ع) اور [[ام البنین]] کے دوسرے بیٹوں کے لئے امان نامہ لایا لیکن [[عباس بن علی]](ع) نے امان نامہ قبول نہیں | نیز اسی دن شمر نے [[حضرت عباس علیہ السلام|عباس بن علی]](ع) اور [[ام البنین]] کے دوسرے بیٹوں کے لئے امان نامہ لایا لیکن [[عباس بن علی]](ع) نے امان نامہ قبول نہیں کیا۔ [[شیعہ|شیعیان]] [[اہل بیت]](ع) تاسوعا کو یوم [[عباس بن علی]](ع) کے طور پر مناتے ہیں اور اس کو [[روز عاشورا]] کی مانند عقیدت و احترام سے مناتے ہیں اور اس دن [[عباس علمدار(ع)]] کے فضائل بیان کرتے ہیں اور ان کی عزاداری کرتے ہیں۔ اس دن ایران میں، [[عاشورا]] کی مانند سرکاری طور پر چھٹی ہوتی ہے۔ | ||
==تاسوعا کے معنی== | ==تاسوعا کے معنی== |