مندرجات کا رخ کریں

"تاسوعا" کے نسخوں کے درمیان فرق

5 بائٹ کا ازالہ ،  11 اکتوبر 2016ء
م
imported>Mabbassi
imported>Mabbassi
سطر 44: سطر 44:


==اہل تشیع کے ہاں اس دن کی اہمیت==
==اہل تشیع کے ہاں اس دن کی اہمیت==
اس دن رونما ہونے والے واقعات کی بنا پر یہ دن [[شیعہ|شیعیان اہل بیت]](ع) کے نزدیک بہت زیادہ اہمیت رکھتا ہے. [[شیعہ|شیعیان]] [[اہل بیت]](ع) تاسوعا کو [[عباس بن علی|قمر بنی ہاشم]] عباس(ع) سے منسوب کرتے ہیں؛ اور اس کو [[روز عاشورا]] کی مانند تعظیم و تکریم اور احترام و عقیدت سے مناتے ہیں اور اس دن [[عباس علمدار(ع)]] کے فضائل بیان کرتے ہیں اور ان کی عزاداری کرتے ہیں.
اس دن رونما ہونے والے واقعات کی بنا پر یہ دن [[شیعہ|شیعیان اہل بیت]](ع) کے نزدیک بہت زیادہ اہمیت رکھتا ہے. [[شیعہ|شیعیان]] [[اہل بیت]](ع) تاسوعا کو [[عباس بن علی|قمر بنی ہاشم]] عباس(ع) سے منسوب کرتے ہیں؛ اور اسے  [[روز عاشورا]] کی مانند تعظیم و تکریم اور احترام و عقیدت سے مناتے ہیں اور اس دن [[عباس علمدار(ع)]] کے فضائل بیان کرتے ہیں اور ان کی عزاداری کرتے ہیں.
 
اس دن ایران اور بعض [[شیعہ]] اکثریتی ممالک میں، [[عاشورا]] کی مانند سرکاری چھٹی ہوتی ہے؛ اس دن بھی [[عزاداری]] اور سوگواری کے با شکوہ اور مفصل مراسمات منعقد کئے جاتے ہیں اور عزاداروں کے دستے اور جلوس نکالے جاتے ہیں اور لوگ سینہ زنی اور ماتم کرتے ہیں.


اس دن ایران اور بعض [[شیعہ]] اکثریتی ممالک میں [[عاشورا]] کی مانند سرکاری چھٹی ہوتی ہے؛ اس دن بھی [[عزاداری]] اور سوگواری کے با شکوہ اور مفصل مراسمات منعقد کئے جاتے ہیں اور عزاداروں کے دستے اور جلوس نکالے جاتے ہیں اور لوگ سینہ زنی اور ماتم کرتے ہیں.


==تاسوعا کی سوگواری کی تصاویر==
==تاسوعا کی سوگواری کی تصاویر==
گمنام صارف