مندرجات کا رخ کریں

"تاسوعا" کے نسخوں کے درمیان فرق

26 بائٹ کا اضافہ ،  5 دسمبر 2015ء
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Jaravi
imported>Jaravi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{نستعلیق متن}}
{{محرم کی عزاداری}}
{{محرم کی عزاداری}}
'''تاسوعا'''؛ 9 [[محرم الحرام|محرم]] کا دن اور اس سے مراد [[واقعۂ عاشورا|واقعۂ کربلا]] کی تاسوعا (= [[9 محرم|9 محرم الحرام]] سنہ 61 ہجری قمری) ہے. ایسے ہی دن سنہ 61 ہجری قمری میں [[شمر بن ذی الجوشن|شمر]]، [[عبید اللہ بن زیاد]] کا خط لے کر [[کربلا]] میں داخل ہوا جس میں [[عمر بن سعد بن ابی وقاص]] کو حکم دیا گیا تھا کہ یا تو وہ [[امام حسین]](ع) کے ساتھ سخت گیرانہ اور سنجیدہ رویہ اپنائے یا پھر لشکر کی قیادت شمر کے سپرد کر دے. عمر بن سعد نے لشکر کی کمان شمر کو سپرد کرنے سے اجتناب کیا اور [[امام حسین]](ع) کے خلاف جنگ کے لئے تیار ہوا. اس دن عمر بن سعد کے لشکر نے [[خیام حسینی]] کی طرف یلغار کرنے کا ارادہ کیا تو [[امام حسین]](ع) نے اپنے بھائی [[حضرت عباس علیہ السلام|عباس بن علی]] کو ابن سعد کی طرف بھیجا کہ وہ انہیں ایک رات کی مہلت دے.

گمنام صارف