مندرجات کا رخ کریں

"حوزہ علمیہ قم" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 52: سطر 52:


==دوسرے مشہور علماء==
==دوسرے مشہور علماء==
کمّیت کے لحاظ سے حوزہ قم کی وسعت اس قدر زیادہ تھی کہ صاحب ''تاریخ قم''<ref>قم، تاریخ قم، ص18۔</ref> نے لکھا ہے کہ "ابتداء سے چوتھی صدی تک قم میں مشہور [[شیعہ]] علماء کی تعداد 266 اور مشہور [[اہل سنت|سنی]] علماء کی تعداد 14 تھی"۔ دینی علوم ـ بالخصوص [[حدیث|علم حدیث]] کی طرف لوگوں کی توجہ اس قدر تھی کہ [[محمد تقى مجلسى]]<ref>مجلسی، لوامع صاحبقرانى، المشتهر بشرح الفقيه، ج1، ص477۔</ref> کا کہنا ہے کہ "میں نے ایک کتاب میں دیکھا ہے کہ [[شیخ صدوق]] کے زمانے (یعنی [[چوتھی صدی ہجری]]) میں قم 200000 سے زائد محدثین کا مسکن تھا"۔ [[مجلسی اول]] نے اس عظیم تعداد کو اپنے لئے یوں باور پذیر کردیا ہے کہ "قم میں عوام و خواص حفظ [[حدیث]] کی کوشش میں مصروف رہا کرتے تھے"۔ بہر صورت یہ عظیم تعداد اس حقیقت کا ثبوت ہے کہ قم کے باسی [[حدیث|علم حدیث]] کی طرف زیادہ میل و توجہ رکھتے تھے۔
کمّیت کے لحاظ سے حوزہ قم کی وسعت اس قدر زیادہ تھی کہ صاحب تاریخ قم<ref>قم، تاریخ قم، ص18۔</ref> نے لکھا ہے کہ ابتداء سے چوتھی صدی تک قم میں مشہور [[شیعہ]] علماء کی تعداد 266 اور مشہور [[اہل سنت|سنی]] علماء کی تعداد 14 تھی۔ دینی علوم بالخصوص [[حدیث|علم حدیث]] کی طرف لوگوں کی توجہ اس قدر تھی کہ [[محمد تقی مجلسی]]<ref> مجلسی، لوامع صاحبقرانى، المشتهر بشرح الفقيہ، ج1، ص477۔</ref> کا کہنا ہے کہ "میں نے ایک کتاب میں دیکھا ہے کہ [[شیخ صدوق]] کے زمانے (یعنی [[چوتھی صدی ہجری]]) میں قم 200000 سے زائد محدثین کا مسکن تھا"۔ [[مجلسی اول]] نے اس عظیم تعداد کو اپنے لئے یوں باور پذیر کردیا ہے کہ "قم میں عوام و خواص حفظ [[حدیث]] کی کوشش میں مصروف رہا کرتے تھے"۔ بہر صورت یہ عظیم تعداد اس حقیقت کا ثبوت ہے کہ قم کے باسی [[حدیث|علم حدیث]] کی طرف زیادہ میل و توجہ رکھتے تھے۔


==ائمۂ معصومین(ع) کے ساتھ قریبی رابطہ==
==ائمۂ معصومین(ع) کے ساتھ قریبی رابطہ==
گمنام صارف