مندرجات کا رخ کریں

"اشعریہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

7 بائٹ کا ازالہ ،  15 اکتوبر 2014ء
imported>Noorkhan
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan
سطر 130: سطر 130:

===فخر رازی===
===فخر رازی===
[[فخر رازی|ابو عبداللہ محمد بن عمر]] المعروف بہ [[فخر رازی]] سنہ 543 ہجری میں [[ہرات]] میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے [[فقہ شافعی]] اپنے والد اور کمال الدین سمنانی سے اور [[فلسفہ]]، [[کلام]] اور [[اصول فقہ]] کو [[شہاب الدین سہروردی|شیخ اشراق کے استاد) مجدالدین جیلی سے سیکھ لیا۔  

فخر رازی نے بہت سے شہروں کا سفر اختیار کیا؛ جدل اور مناظروں میں مصروف رہتے تھے اور انھوں نے مختلف فرقوں کے علماء سے مناظرے اور مباحثے کئے اور مناظرات میں ان کی شبہہ اندازی اس قدر شدید تھی کہ [[امام المشککین]] کے لقب سے مشہور ہوئے ہیں۔ وہ سنہ 696 ہجری میں [[ہرات]] میں انتقال کرگئے۔ وہ [[ابوالحسن اشعری]] کے برعکس عقل کو نقل پر ترجیح دیتے تھے اور جب عقل اور نقل میں تضاد و تعارض واقع ہوتا وہ عقل کو مقدم رکھتے تھے۔<ref>رجوع کریں: اصغر دادبه، فخر رازی، ص232۔</ref>

فخر رازی کے اہم آّثار درج ذیل ہیں:  
فخر رازی کے اہم آّثار درج ذیل ہیں:
{{ستون آ|3}}  
{{ستون آ|3}}
# [[تفسیر الکبیر]] (یا مفاتیح الغیب؛ جو فخر رازی کی اہم ترین تالیف ہے؛
# [[تفسیر الکبیر]] (یا مفاتیح الغیب؛ جو فخر رازی کی اہم ترین تالیف ہے)؛
#الاربعین فی اصول الدین؛
#الاربعین فی اصول الدین؛
# المطالب العالیہ؛  
# المطالب العالیہ؛
# معالم اصول الدین؛  
# معالم اصول الدین؛
# الحکمۃ المشرقیۃ؛
# الحکمۃ المشرقیۃ؛
# المباحث المشرقیہ۔  
# المباحث المشرقیہ۔
{{ستون خ}}  
{{ستون خ}}

==پاورقی حاشیے==
==پاورقی حاشیے==
گمنام صارف