"سورہ ناس" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←فضیلت اور خواص) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 25: | سطر 25: | ||
==فضیلت اور خواص== | ==فضیلت اور خواص== | ||
پیغمبر | پیغمبر اکرمؐ سے اس کی [[تلاوت]] کے بارے میں آیا ہے کہ جو شخص سورہ فلق اور سورہ ناس کی تلاوت کرے وہ اس شخص کی مانند ہے جس نے تمام [[انبیاء]] کی کتابوں کا مطالعہ کیا ہو<ref>طبرسی، مجمع البیان، ۱۴۱۵ق، ج۱۰، ص ۴۹۱۔</ref>۔[[امام باقرؑ]] سے منقول ہے کہ جو شخص [[نماز وتر|نماز وَتْر]] میں مُعَوِّذَتین (سورہ ناس اور سورہ فلق) اور [[سورہ اخلاص]] کی تلاوت کرے تو اس سے مخاطب ہو کر کہا جاتا ہے کہ اے بندہ خدا تمہارے لئے خوشخبری ہے کہ تمہاری یہ نماز قبول ہو گئی ہے۔<ref>طبرسی، مجمع البيان، ۱۴۱۵ق، ج۱۰، ص ۴۹۱۔</ref> اسی طرح ایک اور حدیث میں آیا ہے کہ پیغمبر اکرمؐ سورہ فلق اور سورہ ناس کو خدا کے یہاں سب سے محبوب سورتیں قرار دیتے ہیں۔<ref>مجلسی، بحارالانوار، ۱۴۰۳ق ، ج۹۲، ص۳۶۸۔</ref> | ||
سورہ ناس کے خواص کے بارے میں نقل ہوئی ہے کہ پیغمبر اکرمؐ نے سورہ ناس اور سورہ فلق کی تلاوت کے ذریعے [[امام حسن مجتبی|امام حسنؑ]] اور [[امام حسین|امام حسینؑ]] کو [[تعویذ]] فرمایا۔<ref>دانشنامہ قرآن و قرآنپژوہی، ۱۳۷۷ش، ج۲، ص ۱۲۷۱-۱۲۷۲۔</ref> ایک اور حدیث میں پیغمبر اکرمؐ سے نقل ہوئی ہے کہ جو شخص [[سورہ اخلاص]]، سورہ ناس اور سورہ فلق کو ہر رات دس مرتبہ پڑھے تو وہ اس شخص کی مانند ہے جس نے پورے قرآن کی تلاوت کی ہو اور اس کے تمام گناہ معاف کئے جائیں گے اس طرح کہ گویا آج ہی وہ متولد ہوا ہو اور اسی رات یا دن کو اگر یہ شخص مر جائے تو وہ شہید کی موت مرے گا۔<ref>عاملی کفعمی، البلد الامین، ص۳۳۔</ref> | |||
== | ==متن اور ترجمہ== | ||
{| class="mw-collapsible mw-collapsed wikitable" style="margin:auto;min-width:50%;" | {| class="mw-collapsible mw-collapsed wikitable" style="margin:auto;min-width:50%;" | ||
! | ! | ||
سطر 101: | سطر 78: | ||
* [[معوذتین]] | * [[معوذتین]] | ||
== | == حوالہ جات == | ||
{{حوالہ جات|2}} | {{حوالہ جات|2}} | ||
== مآخذ == | ==مآخذ== | ||
*[[قرآن کریم]]، ترجمہ [[محمد حسین نجفی]] (سرگودھا)۔ | *[[قرآن کریم]]، ترجمہ [[محمد حسین نجفی]] (سرگودھا)۔ | ||
*دانشنامہ قرآن و قرآن پژوہی، | * دانشنامہ قرآن و قرآن پژوہی، بہ کوشش بہاءالدین خرمشاہی، ج۲، تہران، دوستان-ناہید، ۱۳۷۷ش۔ | ||
* سیوطی، الدرالمنثور، قم، کتابخانہ عمومی آیت اللہ مرعشی نجفی، ۱۴۰۴ق۔ | |||
* طباطبایی، سید محمدحسین، الميزان فی تفسیر القرآن،بیروت، مؤسسۃ الأعلمی للمطبوعات، چاپ دوم، ۱۹۷۴م۔ | |||
* طبرسی، مجمع البیان، تہران، مکتبۃ العلمیۃ، چاپ اول، ۱۳۳۸ش۔ | |||
* عاملی کفعمی، ابراہیم بن علی، البَلَد الأمین و الدَرْعُ الحَصین۔ | |||
* مجلسی، محمدباقر، بحارالانوار، قم، دفتر انتشارات اسلامی، ۱۴۰۳ق۔ | |||
* معرفت، محمدہادی، آموزش علوم قرآن، [بیجا]، مرکز چاپ و نشر سازمان تبلیغات اسلامی، چاپ اول، ۱۳۷۱ش۔ | |||
* مکارم شیرازی، ناصر، برگزیدہ تفسیر نمونہ، احمد علیبابایی، تہران، دار الکتب الاسلامیہ، ۱۳۸۲ش۔ | |||
==بیرونی روابط== | |||
* [http://tanzil.net/?locale=fa_IR#114:1 سورہ ناس کی تلاوت] | |||
{{قرآن}} | {{قرآن}} |