"سورہ ناس" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←شأن نزول
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←شأن نزول) |
||
سطر 22: | سطر 22: | ||
اس سورت کے [[اسباب نزول|شأن نزول]] کے بارے میں [[اہل سنت و جماعت|اہل سنت]] منابع میں ایک [[حدیث]] نقل ہوئی ہے جسے [[شیعہ]] علماء قبول نہیں کرتے۔<ref>طباطبایی، الميزان، ۱۹۷۴م، ج۲۰، ص۳۹۴۔</ref> کتاب "الدر المَنثور" جو اہل سنت کی تفاسیر میں سے ہے، میں آیا ہے کہ ایک [[يہود|يہودى]] نے [[پیغمبر اسلامؐ]] پر جادو کیا اس موقع پر [[جبرئیل]] مُعَوِّذتین (سورہ فلق اور سورہ ناس) لے کر نازل ہوئے اور پیغمبر اکرمؐ ک یہ خبر دی کہ ایک یہودی نے آپ پر جادو کیا ہے اور اس کا جادو فلان کنویں کے اندر ہے۔ پیغمبر اکرمؐ نے [[امام علی علیہ السلام|حضرت علی]] سے اس جادو کو لے آنے کا کہا جب حضرت علیؑ اسے لے آئے تو آپؐ نے اس کے گرہوں کو کھولنے اور ہر گرہ کے لئے معوذتین میں سے ایک آیت کی تلاوت کرنے کا حکم دیا۔ جب تمام گرہے کھولے گئے تو آپؐ صحت یاب ہوگئے۔<ref>سیوطی، الدر المنثور، ۱۴۰۴ق، ج۶، ص۴۱۷۔</ref> | اس سورت کے [[اسباب نزول|شأن نزول]] کے بارے میں [[اہل سنت و جماعت|اہل سنت]] منابع میں ایک [[حدیث]] نقل ہوئی ہے جسے [[شیعہ]] علماء قبول نہیں کرتے۔<ref>طباطبایی، الميزان، ۱۹۷۴م، ج۲۰، ص۳۹۴۔</ref> کتاب "الدر المَنثور" جو اہل سنت کی تفاسیر میں سے ہے، میں آیا ہے کہ ایک [[يہود|يہودى]] نے [[پیغمبر اسلامؐ]] پر جادو کیا اس موقع پر [[جبرئیل]] مُعَوِّذتین (سورہ فلق اور سورہ ناس) لے کر نازل ہوئے اور پیغمبر اکرمؐ ک یہ خبر دی کہ ایک یہودی نے آپ پر جادو کیا ہے اور اس کا جادو فلان کنویں کے اندر ہے۔ پیغمبر اکرمؐ نے [[امام علی علیہ السلام|حضرت علی]] سے اس جادو کو لے آنے کا کہا جب حضرت علیؑ اسے لے آئے تو آپؐ نے اس کے گرہوں کو کھولنے اور ہر گرہ کے لئے معوذتین میں سے ایک آیت کی تلاوت کرنے کا حکم دیا۔ جب تمام گرہے کھولے گئے تو آپؐ صحت یاب ہوگئے۔<ref>سیوطی، الدر المنثور، ۱۴۰۴ق، ج۶، ص۴۱۷۔</ref> | ||
[[سید محمدحسین طباطبائی|علامہ طباطبایی]] [[المیزان فی تفسیر القرآن (کتاب)|تفسیر المیزان]] میں لکھتے ہیں کہ ہمارے پاس کوئی ایسی دلیل موجود نہیں جو پیغمبر اکرمؐ پر سحر اور جادو کے | [[سید محمدحسین طباطبائی|علامہ طباطبایی]] [[المیزان فی تفسیر القرآن (کتاب)|تفسیر المیزان]] میں لکھتے ہیں کہ ہمارے پاس کوئی ایسی دلیل موجود نہیں جو پیغمبر اکرمؐ پر جسمانی لحاظ سے سحر اور جادو کے اثرانداز نہ ہونے پر دلالت کرتی ہو ہاں [[قرآن]] کی بعض آیات اس بات پر دلالت کرتی ہیں کہ سحر و جادو اور [[شیطان|شياطين]] آپؐ کے دل و جان اور عقل و انديشہ پر اثر انداز نہیں ہو سکتے۔<ref>طباطبایی، الميزان، ۱۹۷۴م، ج۲۰، ص۳۹۴۔</ref> | ||
==فضیلت اور خواص==<!-- | ==فضیلت اور خواص==<!-- |