"سورہ ناس" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 2: | سطر 2: | ||
'''سورہ ناس''' [[قرآن]] کی 114ویں اور [[مکی اور مدنی|مکی]] سورتوں میں سے ہے جو تیسویں پارے میں واقع ہے۔ سورہ ناس چارقل میں سے ایک ہے۔ اس سورت میں خداوندعالم اپنے حبیب کو چھپے ہوئے وسوسہگروں سے [[خدا]] کی پناہ مانگنے کا حکم دیتا ہے۔ اہل سنت کے بعض تفاسیر میں آیا ہے کہ یہ سورت اس وقت [[نزول قرآن|نازل]] ہوئی جب ایک [[یہود|یہودی]] نے پیغمبر اکرمؐ پر [[سحر|جادو]] کیا جس کی وجہ سے آپؐ بیمار ہو گئے تھے۔ [[جبرئیل]] کے توسط سے سورہ فلق اور سورہ ناس کے نزول کے بعد ان آیتوں کو پیغمبر اکرمؐ پر پڑھی گئی جس کے بعد آپؐ بستر بیماری سے اٹھ کھڑے ہوئے۔ بعض [[شیعہ]] اس تفسیر کو قبول نہیں کرتے کیونکہ پیغمبر اکرمؐ پر سحر اور جادو اثر ہی نہیں کرتے۔ | '''سورہ ناس''' [[قرآن]] کی 114ویں اور [[مکی اور مدنی|مکی]] سورتوں میں سے ہے جو تیسویں پارے میں واقع ہے۔ سورہ ناس چارقل میں سے ایک ہے۔ اس سورت میں خداوندعالم اپنے حبیب کو چھپے ہوئے وسوسہگروں سے [[خدا]] کی پناہ مانگنے کا حکم دیتا ہے۔ اہل سنت کے بعض تفاسیر میں آیا ہے کہ یہ سورت اس وقت [[نزول قرآن|نازل]] ہوئی جب ایک [[یہود|یہودی]] نے پیغمبر اکرمؐ پر [[سحر|جادو]] کیا جس کی وجہ سے آپؐ بیمار ہو گئے تھے۔ [[جبرئیل]] کے توسط سے سورہ فلق اور سورہ ناس کے نزول کے بعد ان آیتوں کو پیغمبر اکرمؐ پر پڑھی گئی جس کے بعد آپؐ بستر بیماری سے اٹھ کھڑے ہوئے۔ بعض [[شیعہ]] اس تفسیر کو قبول نہیں کرتے کیونکہ پیغمبر اکرمؐ پر سحر اور جادو اثر ہی نہیں کرتے۔ | ||
سورہ | سورہ فلق اور سورہ ناس کو مُعَوِّذتین بھی کہا جاتا ہے؛ کیونکہ انہیں [[تعویذ]] کیلئے پڑھی جاتی ہیں۔ اس کی [[تلاوت]] کے بارے میں آیا ہے کہ جو شخص سورہ فلق اور سورہ ناس کی تلاوت کرے وہ اس شخص کی مانند ہے جس نے تمام [[انبیاء]] کی کتابوں کا مطالعہ کیا ہو۔اسی طرح ایک اور حدیث میں آیا ہے کہ پیغمبر اکرمؐ سورہ فلق اور سورہ ناس کو خدا کے یہاں سب سے محبوب سورتیں قرار دیتے ہیں۔ | ||
== تعارف ==<!-- | == تعارف ==<!-- | ||
* '''نامگذاری''' | * '''نامگذاری''' |