confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,054
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 38: | سطر 38: | ||
سورہ اخلاص کی تلاوت بہت ساری [[مستحب نمازیں|مستحب نمازوں]] جیسے؛ [[نماز شب]] کی پہلی دو رکعتیں،<ref>نجفی، جواهرالکلام، ۱۴۱۷ق، ج۹، ص۴۱۴.</ref> نماز [[نماز شب|وتر]]،<ref>طوسی، الخلاف، ۱۴۰۷ق، ج۱، ص۵۳۸.</ref> صبح کی نافلہ نماز، [[نماز ظہر|ظہر]] اور [[نماز مغرب|مغرب]] کی نفل نماز کی پہلی رکعت، [[نماز احرام]] اوز [[نماز طواف]]<ref>نجفی، جواهرالکلام، ۱۴۱۷ق، ج۹، ص۴۱۲.</ref> نیز اہل قبور کی [[زیارت]] کے وقت<ref>کاشف الغطاء، کشف الغطاء، ۱۴۲۲ق، ج۲، ص۳۰۰.</ref> اور [[وقوف عرفات|عرفات میں وقوف]] کے دوران [[مستحب]] ہے۔<ref>نجفی، جواهر الکلام، ۱۴۱۷ق، ج۱۹، ص۵۲.</ref>تاکید ہوئی ہے کہ قبرستان سے گزرتے ہوئے گیارہ مرتبہ سورہ اخلاص کی تلاوت کر کے مرحومین کو ہدیہ کیا جائے۔<ref>حویزی، تفسیر نور الثقلین، ۱۳۸۳ق، ج۵، ص۷۰۲.</ref> | سورہ اخلاص کی تلاوت بہت ساری [[مستحب نمازیں|مستحب نمازوں]] جیسے؛ [[نماز شب]] کی پہلی دو رکعتیں،<ref>نجفی، جواهرالکلام، ۱۴۱۷ق، ج۹، ص۴۱۴.</ref> نماز [[نماز شب|وتر]]،<ref>طوسی، الخلاف، ۱۴۰۷ق، ج۱، ص۵۳۸.</ref> صبح کی نافلہ نماز، [[نماز ظہر|ظہر]] اور [[نماز مغرب|مغرب]] کی نفل نماز کی پہلی رکعت، [[نماز احرام]] اوز [[نماز طواف]]<ref>نجفی، جواهرالکلام، ۱۴۱۷ق، ج۹، ص۴۱۲.</ref> نیز اہل قبور کی [[زیارت]] کے وقت<ref>کاشف الغطاء، کشف الغطاء، ۱۴۲۲ق، ج۲، ص۳۰۰.</ref> اور [[وقوف عرفات|عرفات میں وقوف]] کے دوران [[مستحب]] ہے۔<ref>نجفی، جواهر الکلام، ۱۴۱۷ق، ج۱۹، ص۵۲.</ref>تاکید ہوئی ہے کہ قبرستان سے گزرتے ہوئے گیارہ مرتبہ سورہ اخلاص کی تلاوت کر کے مرحومین کو ہدیہ کیا جائے۔<ref>حویزی، تفسیر نور الثقلین، ۱۳۸۳ق، ج۵، ص۷۰۲.</ref> | ||
==تالیفات== | |||
اس سورت کی تفسیر قرآن مجید کی مختلف تفاسیر میں ذکر ہونے کے علاوہ بعض مستقل تفسیر بھی اسی سورت پر لکھی گئی ہیں جیسے: | اس سورت کی تفسیر قرآن مجید کی مختلف تفاسیر میں ذکر ہونے کے علاوہ بعض مستقل تفسیر بھی اسی سورت پر لکھی گئی ہیں جیسے: | ||
# تفسیر سورہ اخلاص[نسخہ خطی]، بقلم محمد بن اسعد صدیقی دوانی.<ref>[http://opac.nlai.ir/opac-prod/bibliographic/1745221 سازمان اسناد و کتابخانہ ملی ایران]</ref> | # تفسیر سورہ اخلاص[نسخہ خطی]، بقلم محمد بن اسعد صدیقی دوانی.<ref>[http://opac.nlai.ir/opac-prod/bibliographic/1745221 سازمان اسناد و کتابخانہ ملی ایران]</ref> |