confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,099
ترامیم
imported>S.J.Mosavi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{سورت||نام = کوثر|ترتیب کتابت = 108|پارہ = 30|آیت = 3|مکی/ مدنی = مکی|ترتیب نزول = 15|اگلی = [[سوره کافرون|کافرون]] |پچھلی = [[سورہ ماعون|ماعون]] |لفظ = 10|حرف = 43|تصویر=سوره کوثر.jpg}} | {{سورت||نام = کوثر|ترتیب کتابت = 108|پارہ = 30|آیت = 3|مکی/ مدنی = مکی|ترتیب نزول = 15|اگلی = [[سوره کافرون|کافرون]] |پچھلی = [[سورہ ماعون|ماعون]] |لفظ = 10|حرف = 43|تصویر=سوره کوثر.jpg}} | ||
'''سورہ کوثر | '''سورہ کوثر''' [[قرآن کریم]] کی سب سے چھوٹی سورت ہے جس کے بارے میں مشہور یہی ہے کہ یہ سورہ [[مکی اور مدنی|مکی]] سورتوں میں سے ہے۔ اس سورے کو اس بنا پر "کوثر" کہا جاتا ہے کہ اس کی ابتدائی آیت میں [[اللہ تعالی]] کی جانب سے اپنے پیارے رسول [[حضرت محمدؐ]] کو کوثر عطا کرنے کا ذکر ہے۔ کوثر کے معنی خیر کثیر کے ہیں۔ مفسرین نے کوثر کے بہت سارے مصادیق کی طرف اشارہ کئے ہیں منجملہ ان میں: [[حوض کوثر]]، [[بہشت]] میں ایک نہر، خیر کثیر، [[نبوت]]، [[قرآن]] اور [[شفاعت]] وغیرہ مشہور ہیں۔ | ||
سوره کوثر، عاص بن وائل کی طرف سے پیغمبر اکرمؐ کو ابتر(بے اولاد) ہونے کے طعنے کے جواب میں نازل ہوئی ہے۔ اس سورت میں خدا نے اپنے حبیب کو تسلی دیتے ہوئے آپ کو کوثر عطا ہونے کی بشارت دی اور ساتھ ساتھ یہ خوشخبری بھی دیا کہ آپؐ کا دشمن ابتر ہوگا۔ اکثر [[شیعہ]] علماء نے [[حضرت فاطمہؑ]] کو کوثر کا مصداق اتم قرار دئے ہیں کیونکہ پیغمبر اکرمؐ کی نسل آپ کی بیٹی حضرت فاطمہؐ کے ذریعے آگے چلی ہے۔ | سوره کوثر، عاص بن وائل کی طرف سے پیغمبر اکرمؐ کو ابتر(بے اولاد) ہونے کے طعنے کے جواب میں نازل ہوئی ہے۔ اس سورت میں [[خدا]] نے اپنے حبیب کو تسلی دیتے ہوئے آپ کو کوثر عطا ہونے کی بشارت دی اور ساتھ ساتھ یہ خوشخبری بھی دیا کہ آپؐ کا دشمن ابتر ہوگا۔ اکثر [[شیعہ]] علماء نے [[حضرت فاطمہؑ]] کو کوثر کا مصداق اتم قرار دئے ہیں کیونکہ پیغمبر اکرمؐ کی نسل آپ کی بیٹی حضرت فاطمہؐ کے ذریعے آگے چلی ہے۔ | ||
== تعارف== | == تعارف== | ||
* '''نام''' | * '''نام''' | ||
اس سورت کا نام اس کی پہلی آیت میں مذکور لفظ '''کوثر''' کی مناسبت سے رکھا گیا ہے جس کے معنی خیر کثیر کے ہیں۔ خدا نے اپنے حبیب [[حضرت محمدؐ]] کو | اس سورت کا نام اس کی پہلی آیت میں مذکور لفظ '''کوثر''' کی مناسبت سے رکھا گیا ہے جس کے معنی خیر کثیر کے ہیں۔ خدا نے اپنے حبیب [[حضرت محمدؐ]] کو اس عظیم نعمت سے نوازا ہے۔<ref>خرمشاہی، دانشنامہ قرآن، ۱۳۷۷ش، ج۱، ص۱۲۶۹.</ref> | ||
* '''ترتیب نزول اور محل نزول''' | * '''ترتیب نزول اور محل نزول''' | ||
سورہ کوثر کے محل نزول کے بارے میں اختلاف نظر پایا جاتا ہے۔ بعض مفسرین کے مطابق یہ سورہ [[مکہ]] میں نازل ہوئی جبکہ بعض نے [[مدینہ]] کو سورہ کوثر کا محل نزول قرار | سورہ کوثر کے محل نزول کے بارے میں اختلاف نظر پایا جاتا ہے۔ بعض مفسرین کے مطابق یہ سورہ [[مکہ]] میں نازل ہوئی جبکہ بعض نے [[مدینہ]] کو سورہ کوثر کا محل نزول قرار دیا ہے۔ مشہور یہی ہی کہ یہ سورہ [[مکی سورتیں|مکی سورتوں]] میں سے ہے۔<ref>مکارم شیرازی، تفسیر نمونہ، ۱۳۷۴ش، ج۲۷، ص۳۶۸.</ref> [[ترتیب نزول]] کے حوالے سے سورہ کوثر پندرہویں نمبر پر آتی ہے لیکن قرآن کی سورتوں کے موجودہ ترتیب کے مطابق یہ سورہ قرآن کی 108ویں سورہ اور قرآن کے آخری پارے میں موجود ہے۔<ref>معرفت، آموزش علوم قرآن، ۱۳۷۱ش، ج۲، ص۱۶۶.</ref> | ||
* '''آیات، الفاظ اور حروف کی تعداد''' | * '''آیات، الفاظ اور حروف کی تعداد''' | ||
3 آیات، 10 الفاظ اور 43 حروف پر مشتمل یہ سورہ قرآن کی سب سے چھوٹی سورت ہے۔<ref>خرمشاہی، دانشنامہ قرآن، ۱۳۷۷ش، ج۱، ص۱۲۶۹.</ref> | 3 آیات، 10 الفاظ اور 43 حروف پر مشتمل یہ سورہ قرآن کی سب سے چھوٹی سورت ہے۔<ref>خرمشاہی، دانشنامہ قرآن، ۱۳۷۷ش، ج۱، ص۱۲۶۹.</ref> |