مندرجات کا رخ کریں

"سورہ کوثر" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{سورت||نام =  کوثر|ترتیب کتابت = 108|پارہ = 30|آیت = 3|مکی/مدنی = مکی|ترتیب نزول = 15|اگلی =  [[سوره کافرون|کافرون]] |پچھلی =  [[سورہ ماعون|ماعون]] |لفظ = 10|حرف = 43|تصویر=سوره کوثر.jpg}}
{{سورت||نام =  کوثر|ترتیب کتابت = 108|پارہ = 30|آیت = 3|مکی/مدنی = مکی|ترتیب نزول = 15|اگلی =  [[سوره کافرون|کافرون]] |پچھلی =  [[سورہ ماعون|ماعون]] |لفظ = 10|حرف = 43|تصویر=سوره کوثر.jpg}}
'''سورہ کوثر''' '''''[عربی=سُورةُ الْكَوْثَر]''''' [[قرآن کریم]] کی سب سے چھوٹی سورت ہے جس کے بارے میں مشہور یہی ہے کہ یہ سورہ [[مکی اور مدنی|مکی]] سورتوں میں سے ہے۔ اس سورے کو اس بنا پر "کوثر" کہا جاتا ہے کہ اس کی ابتدائی آیت میں خدا کی جانب سے اپنے پیارے رسول [[حضرت محمدؐ]] کو کوثر عطا کرنے کا ذکر ہے۔ کوثر کے معنی خیر کثیر کے ہیں۔ مفسرین نے کوثر کے بہت سارے مصادیق کی طرف اشارہ کئے ہیں منجملہ ان میں: [[حوض کوثر]]، [[بہشت]] میں ایک نہر، خیر کثیر، [[نبوت]]، [[قرآن]] اور [[شفاعت]] وغیرہ مشہور ہیں۔
'''سورہ کوثر''' '''[عربی=سُورةُ الْكَوْثَر]''' [[قرآن کریم]] کی سب سے چھوٹی سورت ہے جس کے بارے میں مشہور یہی ہے کہ یہ سورہ [[مکی اور مدنی|مکی]] سورتوں میں سے ہے۔ اس سورے کو اس بنا پر "کوثر" کہا جاتا ہے کہ اس کی ابتدائی آیت میں خدا کی جانب سے اپنے پیارے رسول [[حضرت محمدؐ]] کو کوثر عطا کرنے کا ذکر ہے۔ کوثر کے معنی خیر کثیر کے ہیں۔ مفسرین نے کوثر کے بہت سارے مصادیق کی طرف اشارہ کئے ہیں منجملہ ان میں: [[حوض کوثر]]، [[بہشت]] میں ایک نہر، خیر کثیر، [[نبوت]]، [[قرآن]] اور [[شفاعت]] وغیرہ مشہور ہیں۔

سوره کوثر، عاص بن وائل کی طرف سے پیغمبر اکرمؐ کو ابتر(بے اولاد) ہونے کے طعنے کے جواب میں نازل ہوئی ہے۔ اس سورت میں خدا نے اپنے حبیب کو تسلی دیتے ہوئے آپ کو کوثر عطا ہونے کی بشارت دی اور ساتھ ساتھ یہ خوشخبری بھی دیا کہ آپؐ کا دشمن ابتر ہوگا۔ اکثر [[شیعہ]] علماء نے [[حضرت فاطمہؑ]] کو کوثر کا مصداق اتم قرار دئے ہیں کیونکہ پیغمبر اکرمؐ کی نسل آپ کی بیٹی حضرت فاطمہؐ کے ذریعے آگے چلی ہے۔

گمنام صارف