confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,901
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←مآخذ) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 2: | سطر 2: | ||
{{سورہ||نام = ماعون |ترتیب کتابت = 107 | پارہ = 30 |آیت = 7 |مکی/ مدنی = مکی | ترتیب نزول = 17 |اگلی = [[سورہ کوثر|کوثر]] |پچھلی = [[سورہ قریش|قریش]] |لفظ = 25 |حرف = 114|تصویر=سوره ماعون.JPG}} | {{سورہ||نام = ماعون |ترتیب کتابت = 107 | پارہ = 30 |آیت = 7 |مکی/ مدنی = مکی | ترتیب نزول = 17 |اگلی = [[سورہ کوثر|کوثر]] |پچھلی = [[سورہ قریش|قریش]] |لفظ = 25 |حرف = 114|تصویر=سوره ماعون.JPG}} | ||
'''سورہ ماعون''' یا '''أَرَأَيْتَ الَّذِي''' [[قرآن مجید]] کی 107ویں سورت جس کا شمار [[مکی اور مدنی|مکی]] سورتوں میں ہوتا ہے اور قرآن مجید کی 30ویں پارے میں واقع ہے۔ ماعون کا لفظ اس سورت کی آخری آیت کے آخری لفظ سے لیا گیا ہے جس کا معنی زکات یا ہر مفید چیز کے ہے۔ اس سورت میں قیامت کے منکروں کی صفات بیان ہوئی ہیں قرآن کہتا ہے یہ لوگ انفاق نہیں کرتے ہیں، نماز کو سبک سمجھتے ہیں اور ریاکاری کرتے ہیں۔ کہا گیا ہے کہ سورہ ماعون ابوسفیان کے بارے میں نازل ہوئی ہے۔ اس کی تلاوت کی فضیلت کے بارے میں کہا گیا ہے کہ جس نے سورہ ماعون کو نماز عشاء کے بعد تلاوت کی، اللہ تعالی اسے بخش دیتا ہے صبح کی اذان تک اس کی حفاظت کرتا ہے۔ | '''سورہ ماعون''' یا '''أَرَأَيْتَ الَّذِي''' [[قرآن مجید]] کی 107ویں سورت جس کا شمار [[مکی اور مدنی|مکی]] سورتوں میں ہوتا ہے اور قرآن مجید کی 30ویں پارے میں واقع ہے۔ ماعون کا لفظ اس سورت کی آخری آیت کے آخری لفظ سے لیا گیا ہے جس کا معنی زکات یا ہر مفید چیز کے ہے۔ اس سورت میں قیامت کے منکروں کی صفات بیان ہوئی ہیں قرآن کہتا ہے یہ لوگ انفاق نہیں کرتے ہیں، نماز کو سبک سمجھتے ہیں اور ریاکاری کرتے ہیں۔ کہا گیا ہے کہ سورہ ماعون ابوسفیان کے بارے میں نازل ہوئی ہے۔ اس کی تلاوت کی فضیلت کے بارے میں کہا گیا ہے کہ جس نے سورہ ماعون کو نماز عشاء کے بعد تلاوت کی، اللہ تعالی اسے بخش دیتا ہے اور صبح کی اذان تک اس کی حفاظت کرتا ہے۔ | ||
سطر 22: | سطر 22: | ||
==مضمون== | ==مضمون== | ||
اس سورت میں قیامت کے منکروں کی صفات کو پانچ مرحلوں میں بیان کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ قیامت سے انکار کی وجہ سے اللہ کی راہ میں انفاق کرنے اور یتیم و مسکین کی مدد سے انکار کرتے ہیں، نماز میں سستی کرتے ہیں۔ ریاکاری کرتے ہیں اور محتاجوں کی مدد نہیں کرتے ہیں۔<ref>مکارم شیرازی، | اس سورت میں قیامت کے منکروں کی صفات کو پانچ مرحلوں میں بیان کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ قیامت سے انکار کی وجہ سے اللہ کی راہ میں انفاق کرنے اور یتیم و مسکین کی مدد سے انکار کرتے ہیں، نماز میں سستی کرتے ہیں۔ ریاکاری کرتے ہیں اور محتاجوں کی مدد نہیں کرتے ہیں۔<ref>مکارم شیرازی، برگزیدہ تفسیر نمونہ، ۱۳۸۲ش، ج۵،ص ۶۰۲</ref> | ||
{{سورہ ماعون}} | {{سورہ ماعون}} | ||
==شأن نزول== | ==شأن نزول== | ||
سورہ ماعون کی [[شأن نزول]] کے بارے میں کہا گیا ہے کہ یہ [[ابوسفیان]] کے بارے میں نازل ہوئی ہے جو ہر دن خود اور اپنے دوستوں کے لیے دو دو اونٹ نحر کرتا تھا لیکن ایک دن کسی یتیم نے کوئی چیز مانگی تو ابوسفیان نے عصا سے اسے | سورہ ماعون کی [[شأن نزول]] کے بارے میں کہا گیا ہے کہ یہ [[ابوسفیان]] کے بارے میں نازل ہوئی ہے جو ہر دن خود اور اپنے دوستوں کے لیے دو دو اونٹ نحر کرتا تھا لیکن ایک دن کسی یتیم نے کوئی چیز مانگی تو ابوسفیان نے عصا سے اسے مار کر خود سے دور کیا۔<ref>مکارم شیرازی، تفسیر نمونہ، ج۲۷، ص۳۵۶</ref> | ||
==فضیلت اور خصوصیات== | ==فضیلت اور خصوصیات== | ||
سطر 89: | سطر 89: | ||
* [[قیامت]] | * [[قیامت]] | ||
== | ==حوالہ جات== | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} | ||
== مآخذ == | == مآخذ == | ||
* | *قرآن کریم، ترجمہ محمد حسین نجفی (سرگودھا)۔ | ||
* | *دانشنامہ قرآن و قرآن پژوہی، ج2، بہ کوشش بہاء الدین خرمشاہی، تہران: دوستان-ناہید، 1377ہجری شمسی۔ | ||
* بحرانی، سیدهاشم، البرهان فی تفسیر القرآن، بنیاد بعثت، ۱۴۱۶ھ. | |||
* دانشنامه قرآن و قرآن پژوهی، ج۲، به کوشش بهاء الدین خرمشاهی، تهران، دوستان-ناهید، ۱۳۷۷ہجری شمسی۔ | |||
* شیخ صدوق، محمد بن علی، ثواب الاعمال و عقاب الاعمال، به تحقیق صادق حسن زاده، تهران، ارمغان طوبی، ۱۳۸۲ہجری شمسی۔ | |||
* طبرسی، فضل بن حسن، مجمع البیان فی تفسیر القرآن، ترجمه: بیستونی، مشهد، آستان قدس رضوی، ۱۳۹۰ہجری شمسی۔ | |||
* طریحی، فخرالدین بن محمد، مجمع البحرین، به تحقیق احمد حسینی اشکوری، تهران، نشر مرتضوی، چاپ سوم، ۱۳۷۵ہجری شمسی۔ | |||
* معرفت، محمدهادی، آموزش علوم قرآن، [بیجا]، مرکز چاپ و نشر سازمان تبلیغات اسلامی، چ۱، ۱۳۷۱ہجری شمسی۔ | |||
* مکارم شیرازی، ناصر، تفسیر نمونه، تهران، دار الکتب الاسلامیه، چاپ دهم، ۱۳۷۱ہجری شمسی۔ | |||
==بیرونی روابط== | ==بیرونی روابط== | ||
[http://tanzil.net/?locale=fa_IR#107:1 سورہ ماعون کی تلاوت] | [http://tanzil.net/?locale=fa_IR#107:1 سورہ ماعون کی تلاوت] |