گمنام صارف
"سورہ ماعون" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan |
imported>Smnazem کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 7: | سطر 7: | ||
* اس سورت کا تیسرا نام '''دین''' اور چوتھا نام '''تکذیب''' ہے۔ کیونکہ یہ دونوں موضوعات اس سورت کے مضمون میں شامل ہیں۔ | * اس سورت کا تیسرا نام '''دین''' اور چوتھا نام '''تکذیب''' ہے۔ کیونکہ یہ دونوں موضوعات اس سورت کے مضمون میں شامل ہیں۔ | ||
==کوائف== | ==کوائف== | ||
* اس سورت کی آیات کی تعداد 7 اور ایک قول کے مطابق 6 ہے لیکن اول الذکر عدد مشہور اور معمول ہے۔ | * اس سورت کی آیات کی تعداد 7 اور ایک قول کے مطابق 6 ہے لیکن اول الذکر عدد مشہور اور معمول ہے۔ | ||
* ترتیب مصحف کے لحاظ سے [[قرآن]] کی ایک سو ساتویں اور ترتیب نزول کے لحاظ سے سترہویں سورت ہے۔ | * ترتیب مصحف کے لحاظ سے [[قرآن]] کی ایک سو ساتویں اور ترتیب نزول کے لحاظ سے سترہویں سورت ہے۔ | ||
* یہ سورت [[مکی اور مدنی|مکی]] سورتوں میں سے ہے۔ (البتہ بعض مفسرین کے بقول یہ [[مکی اور مدنی|مدنی]] سورتوں میں سے ہے؛ تاہم اس کا مکی ہونا مشہور ہے)۔ | * یہ سورت [[مکی اور مدنی|مکی]] سورتوں میں سے ہے۔ (البتہ بعض مفسرین کے بقول یہ [[مکی اور مدنی|مدنی]] سورتوں میں سے ہے؛ تاہم اس کا مکی ہونا مشہور ہے)۔ | ||
* یہ سورت [[قصار|قصار السور]] میں سے ہے اور [[قرآن]] کی بہت چھوٹی سورتوں میں سے ہے۔ | * یہ سورت [[قصار|قصار السور]] میں سے ہے اور [[قرآن]] کی بہت چھوٹی سورتوں میں سے ہے۔ | ||
==مفاہیم== | ==مفاہیم== | ||
* اس سورت نے اس شخص کے حالات بیان کئے ہیں جو [[روز جزا]] کا انکار کرتا یعنی وہی شخص کو یتیم کو دھتکارتا ہے اور بےنواؤں کو کھلانے کی ترغیب نہیں دلاتا؛ اور ان نمازگزاروں کے حالات ـ یعنی وہ جھوٹے نماز گزار جو منافق اور نماز میں سستی برتتے ہیں اور اپنی نماز سے غافل ہیں اور نماز میں [[ریا]] اور دکھاوے کے مرتکب ہوتے ہیں ـ اور زکوۃ دینے سے باز رہتے/رکھتے ہیں۔ | * اس سورت نے اس شخص کے حالات بیان کئے ہیں جو [[روز جزا]] کا انکار کرتا یعنی وہی شخص کو یتیم کو دھتکارتا ہے اور بےنواؤں کو کھلانے کی ترغیب نہیں دلاتا؛ اور ان نمازگزاروں کے حالات ـ یعنی وہ جھوٹے نماز گزار جو منافق اور نماز میں سستی برتتے ہیں اور اپنی نماز سے غافل ہیں اور نماز میں [[ریا]] اور دکھاوے کے مرتکب ہوتے ہیں ـ اور زکوۃ دینے سے باز رہتے/رکھتے ہیں۔ | ||
* مفسرین کا کہنا ہے کہ '''ماعون''' سے مراد [[زکوۃ]]، یا زندگی کے وہ لوازمات اور اسباب ہیں جو کبھی کوئی دوست یا جاننے والا یا ہمسایہ بطور امانت کسی کے سپرد کرتا ہے۔<ref>دیکھیں: دانشنامه قرآن و قرآن پژوهی، ج2، ص1269۔</ref> | * مفسرین کا کہنا ہے کہ '''ماعون''' سے مراد [[زکوۃ]]، یا زندگی کے وہ لوازمات اور اسباب ہیں جو کبھی کوئی دوست یا جاننے والا یا ہمسایہ بطور امانت کسی کے سپرد کرتا ہے۔<ref>دیکھیں: دانشنامه قرآن و قرآن پژوهی، ج2، ص1269۔</ref> | ||
سطر 76: | سطر 76: | ||
*[[قرآن کریم]]، ترجمہ [[سید علی نقی نقوی]] (لکھنوی)۔ | *[[قرآن کریم]]، ترجمہ [[سید علی نقی نقوی]] (لکھنوی)۔ | ||
*[[دانشنامه قرآن و قرآن پژوهی]]، ج2، به کوشش بهاء الدین خرمشاهی، تهران: دوستان-ناهید، 1377هجری شمسی۔ | *[[دانشنامه قرآن و قرآن پژوهی]]، ج2، به کوشش بهاء الدین خرمشاهی، تهران: دوستان-ناهید، 1377هجری شمسی۔ | ||
{{قرآن}} | {{قرآن}} | ||
[[fa:سوره | |||
[[fa:سوره ماعون]] | |||
[[ar:سورة الماعون]] | |||
[[زمرہ:قرآن کی سورتیں]] | [[زمرہ:قرآن کی سورتیں]] | ||
[[زمرہ:مفصلات]] | [[زمرہ:مفصلات]] | ||
[[زمرہ:قصار]] | [[زمرہ:قصار]] |