confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 2: | سطر 2: | ||
{{سورہ||نام = تکاثر |ترتیب کتابت = 102 | پارہ = 30 |آیت = 8 |مکی/ مدنی = مکی | ترتیب نزول = 16 |اگلی = [[سورہ عصر|عصر]] |پچھلی = [[سورہ قارعہ|قارعہ]] |لفظ = 28 |حرف = 132|تصویر=سوره تکاثر.jpg}} | {{سورہ||نام = تکاثر |ترتیب کتابت = 102 | پارہ = 30 |آیت = 8 |مکی/ مدنی = مکی | ترتیب نزول = 16 |اگلی = [[سورہ عصر|عصر]] |پچھلی = [[سورہ قارعہ|قارعہ]] |لفظ = 28 |حرف = 132|تصویر=سوره تکاثر.jpg}} | ||
'''سورہ | '''سورہ تَکاثُر''' قرآن مجید کی 102ویں سورت جس کا شمار مکی سورتوں میں ہوتا ہے اور قرآن مجید کے 30ویں پارے میں واقع ہے۔ تکاثر کا معنی ایک دوسرے کو دیکھ کر بڑھ چڑھ کر حصول دنیا اور بزرگی دیکھانے کی کوشش کو کہا جاتا ہے کیونکہ چونکہ یہ لفظ اس سورت کی پہلی آیت میں مذکور ہے۔اس لئے اس سورت کا نام تکاثر رکھا گیا ہے۔ اس سورت میں ان لوگوں کی مذمت ہوئی ہے جو مال، اولاد اور طرفداروں کے لحاظ سے دوسروں پر فخر کرتے ہیں اور کہا گیا ہے کہ عنقریب جو نعمتیں ان لوگوں کو دی گئی ہیں اس بارے میں ان سے سوال ہوگا۔ روایات میں آیا ہے کہ نعمت سے مراد اہلبیتؑ ہیں۔ اس سورت کی تلاوت کی فضیلت میں یہ نقل ہوا ہے کہ اس کی تلاوت قرآن مجید کی ہزار آیتوں کی تلاوت کے برابر ہے۔ | ||
حجم و کمیت کے لحاظ سے مفصلات نیز قصار کے زمرے میں آتی، تیسویں پارے کی سورتوں میں سے ہے اور اس پارے کے چوتھے حزب میں مندرج ہے۔ | |||
==سورہ تکاثر، نام اور کوائف== | ==سورہ تکاثر، نام اور کوائف== |