مندرجات کا رخ کریں

"سورہ تکاثر" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 51: سطر 51:
| quote = :
| quote = :
<center>{{حدیث|'''اللہ کے نام سے جو بہت رحم والا نہایت مہربان ہے'''}}</center>
<center>{{حدیث|'''اللہ کے نام سے جو بہت رحم والا نہایت مہربان ہے'''}}</center>
{{حدیث|تم لوگوں کو مدہوش بنا رکھا ہے ایک دوسرے سے بڑھ چڑھ کر دنیا حاصل کرنے کی فکر نے (1) یہاں تک کہ اسی فکر میں تم قبروں تک پہنچ جاتے ہو (2) ہرگز نہیں جلد ہی تمہیں معلوم ہو جائے گا (3) پھر سمجھ لو کہ عنقریب تمہیں معلوم ہو جائے گا (4) ہرگز نہیں اگر تم یقینی طور پر انجام سے واقف ہوتے تو ایسا نہ کرتے (5) ضرور ضرور تمہیں دوزخ کا سامنا ہو گا (6) پھر تم لوگ یقینی دیکھنا دیکھو گے (7) پھر تم سے ان نعمتوں کے بارے میں جواب طلب ہو گا (8)}}
{{حدیث|تمہیں کثرت (مال و اولاد) کی مسابقت نے غفلت میں رکھا۔ (1) یہاں تک کہ تم قبروں میں جا پہنچے۔ (2) ہرگز نہیں! عنقریب تمہیں معلوم ہو جائے گا۔ (3) پھر ہرگز نہیں! عنقریب تمہیں معلوم ہو جائے گا۔ (4) ہرگز نہیں! اگر تم یقینی طور پر (اس روش کے انجام کو) جانتے (تو ہرگز ایسا نہ کرتے(5) تم ضرور دوزخ کو دیکھو گے۔ (6) پھر تم لوگ (آخرت میں) ضرور یقین کی آنکھ سے اسے (یقینی دیکھنا) دیکھو گے۔ (7) پھر اس دن تم سے نعمتوں کے بارے میں ضرور بازپُرس کی جائے گی۔ (8)}}
|archive date =
|archive date =
||bgcolor = #ecfcf4
||bgcolor = #ecfcf4
confirmed، templateeditor
8,791

ترامیم