مندرجات کا رخ کریں

"سورہ تکاثر" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,295 بائٹ کا اضافہ ،  1 اکتوبر 2014ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4: سطر 4:


==سورہ تکاثر، نام اور کوائف==
==سورہ تکاثر، نام اور کوائف==
==سورہ تکاثر، نام اور کوائف==
* یہ سورت '''تکاثر''' (بمعنی بڑھ چڑھ کر حصول دنیا کی کوشش) کہلاتی ہے کیونکہ یہ لفظ سورت کے آغاز میں آیا ہے۔
* یہ سورت '''تکاثر''' (بمعنی بڑھ چڑھ کر حصول دنیا کی کوشش) کہلاتی ہے کیونکہ یہ لفظ سورت کے آغاز میں آیا ہے۔  
* اس سورت کی آیات کی تعداد آٹھ ہے اور اس میں کوئی اختلاف نہیں ہے؛ جبکہ اس کے الفاظ 28 اور حروف 123 ہیں۔
* اس سورت کی آیات کی تعداد آٹھ ہے اور اس میں کوئی اختلاف نہیں ہے؛ جبکہ اس کے الفاظ 28 اور حروف 123 ہیں۔
* ترتیب مصحف کے لحاظ سے اس سورت کا نمبر 102 ہے اور ترتیب نزول کے لحاظ سے سولہویں نمبر پر ہے۔  
* ترتیب مصحف کے لحاظ سے اس سورت کا نمبر 102 ہے اور ترتیب نزول کے لحاظ سے سولہویں نمبر پر ہے۔
* یہ سورت [[مکی اور مدنی|مکی]] سورتوں میں شمار ہوتی ہے۔
* یہ سورت [[مکی اور مدنی|مکی]] سورتوں میں شمار ہوتی ہے۔
* حجم و کمیت کے لحاظ سے [[مفصلات]] نیز [[قصار]] کے زمرے میں آتی ہے اور [[قرآن کریم]] کی تیسویں پارے کی چھوٹی 17 چھوٹی سورتوں میں سے ایک ہے۔ [[سورہ فاتحہ]] بھی سُوَرِ [[قصار]] میں شامل ہے۔
* حجم و کمیت کے لحاظ سے [[مفصلات]] نیز [[قصار]] کے زمرے میں آتی ہے اور [[قرآن کریم]] کی تیسویں پارے کی چھوٹی 17 چھوٹی سورتوں میں سے ایک ہے۔ [[سورہ فاتحہ]] بھی سُوَرِ [[قصار]] میں شامل ہے۔
==مفاہیم==
* یہ سورت ابتداء سے اختتام تک "تکاثر" یعنی طلب دنیا میں زیادہ روی، دنیا پرستی اور تفاخر و مباہات کو بیان کرتی ہے اور وہ یوں کہ تکاثر اور دنیا پرستی انسان کو دھوکا دیتی ہے اور حقائق سے دور رکھتی ہے۔
* یہ سورت [[قریش]] یا [[یہود]] کے دو قبیلوں کی طرف اشارہ کرتی ہے جو مال و ثروت اور اولاد اور تعداد کی کثرت کا حوالہ دیتے ہوئے ایک دوسرے پر تفاخر کرتے تھے اور اس طرح اپنی طاقت اور برتری کا اظہار کرتے تھے؛ حتی کہ وہ اپنے مرے ہوئے افراد کی کثرت کو بھی فخر کا موجب سمجھتے تھے۔
* سورت تکاثر بعد ازاں اس قسم کے دنیا پرستوں کی طرف اشارہ کرتی ہے اور کہتی کہ کہ جب وہ [[دوزخ]] کا مشاہدہ کریں گے پردے ہٹ جائیں گے اس دن (یعنی روز [[قیامت]]) ان سے دنیا کی ان نعمتوں کے بدلے بازخواست ہوگی جن کی نسبت وہ ناشکری کے مرتکب ہوئے تھے۔<ref>دانشنامه قرآن و قرآن پژوهی، ج۲،ص 1268-1267۔</ref>


==متن سورہ==
==متن سورہ==
گمنام صارف