گمنام صارف
"سورہ تکاثر" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>Noorkhan کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{سورہ||نام = تکاثر |ترتیب کتابت = 102 | پارہ = 30 |آیات = 8 |مکی/ مدنی = مکی | ترتیب نزول = 16 |اگلی = [[سورہ عصر|عصر]] |پچھلی = [[سورہ قارعہ|قارعہ]] |الفاظ = 28 |حروف = 132}} | {{سورہ||نام = تکاثر |ترتیب کتابت = 102 | پارہ = 30 |آیات = 8 |مکی/ مدنی = مکی | ترتیب نزول = 16 |اگلی = [[سورہ عصر|عصر]] |پچھلی = [[سورہ قارعہ|قارعہ]] |الفاظ = 28 |حروف = 132}} | ||
'''سورہ تکاثر''' '''''[سُورةُ التَّكَاثُر]''''' کو تکاثر کہا جاتا ہے کیونکہ یہ لفظ اس سورت کی پہلی آیت میں مذکور ہے۔ حجم و کمیت کے لحاظ سے مفصلات نیز قصار کے زمرے میں آتی، تیسویں پارے کی سورتوں میں سے ہے اور اس پارے کے چوتھے حزب میں مندرج ہے۔ | '''سورہ تکاثر''' '''''[سُورةُ التَّكَاثُر]''''' کو تکاثر کہا جاتا ہے کیونکہ یہ لفظ اس سورت کی پہلی آیت میں مذکور ہے۔ حجم و کمیت کے لحاظ سے مفصلات نیز قصار کے زمرے میں آتی، تیسویں پارے کی سورتوں میں سے ہے اور اس پارے کے چوتھے حزب میں مندرج ہے۔ | ||
==سورہ تکاثر، نام اور کوائف== | |||
یہ سورت '''تکاثر''' (بمعنی بڑھ چڑھ کر حصول دنیا کی کوشش) کہلاتی ہے کیونکہ یہ لفظ سورت کے آغاز میں آیا ہے۔ | |||
اس سورت کی آیات کی تعداد آٹھ ہے اور اس میں کوئی اختلاف نہیں ہے؛ جبکہ اس کے الفاظ 28 اور حروف 123 ہیں۔ | |||
ترتیب مصحف کے لحاظ سے اس سورت کا نمبر 102 ہے اور ترتیب نزول کے لحاظ سے سولہویں نمبر پر ہے۔ | |||
یہ سورت [[مکی اور مدنی|مکی]] سورتوں میں شمار ہوتی ہے۔ | |||
حجم و کمیت کے لحاظ سے [[مفصلات]] نیز [[قصار]] کے زمرے میں آتی ہے اور [[قرآن کریم]] کی تیسویں پارے کی چھوٹی 17 چھوٹی سورتوں میں سے ایک ہے۔ [[سورہ فاتحہ]] بھی سُوَرِ [[قصار]] میں شامل ہے۔ | |||
==متن سورہ== | ==متن سورہ== |