مندرجات کا رخ کریں

"سورہ قارعہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 11: سطر 11:
* '''آیات اور کلمات کی تعداد'''
* '''آیات اور کلمات کی تعداد'''
[[سورہ]] قارعہ میں 11 آیات، 35 الفاظ اور 160 حروف ہیں اور حجم کے اعتبار سے اس کا شمار مفصلات سورتوں میں ہوتا ہے۔<ref>دانش نامہ قرآن و قرآن‌پژوہی، ۱۳۷۷ش، ج۲، ص۱۲۶۷.</ref>
[[سورہ]] قارعہ میں 11 آیات، 35 الفاظ اور 160 حروف ہیں اور حجم کے اعتبار سے اس کا شمار مفصلات سورتوں میں ہوتا ہے۔<ref>دانش نامہ قرآن و قرآن‌پژوہی، ۱۳۷۷ش، ج۲، ص۱۲۶۷.</ref>
==سورہ قارعہ، نام اور کوائف==
* قیامت کی صفات میں سے ایک صفت القارعۃ ہے اور یہ سورت اس نام سے شروع ہوتی ہے ۔اس مناسبت سے اس سورت کا نام "قارعہ" رکھا گیا ہے ۔
* قرائے [[کوفہ]] کے قول کے مطابق اس سورت کی آیات کی تعداد 11 اور قرائے [[حجاز]] کے بقول 10 جبکہ دیگر قاریوں کے مطابق 8 ہے لیکن پہلا نظریہ مشہور اور صحیح  ہے۔
* سورہ قارعہ کے الفاظ اور حروف کی تعداد بالترتیب 36 اور 160 ہے۔
* ترتیب مصحف کے لحاظ سے اس سورت کا نمبر 101 ہے اور ترتیب نزول کے لحاظ سے تیسویں سورت ہے۔
* یہ [[قرآن]] کی [[مکی اور مدنی|مکی]] سورت ہے۔
* حجم و کمیت کے لحاظ سے [[مفصلات]] نیز [[قصار]] کے زمرے میں آتی ہے اور تیسویں پارے کے چوتھے حزب کے ابتدا میں مندرج ہے۔


==مضمون==
==مضمون==
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869

ترامیم