confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←تعارف) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←مفاہیم) |
||
سطر 20: | سطر 20: | ||
* حجم و کمیت کے لحاظ سے [[مفصلات]] نیز [[قصار]] کے زمرے میں آتی ہے اور تیسویں پارے کے چوتھے حزب کے ابتدا میں مندرج ہے۔ | * حجم و کمیت کے لحاظ سے [[مفصلات]] نیز [[قصار]] کے زمرے میں آتی ہے اور تیسویں پارے کے چوتھے حزب کے ابتدا میں مندرج ہے۔ | ||
== | ==مضمون== | ||
یہ سورت آغاز سے اختتام تک واقعۂ محشر کو بیان کرتی ہے اور | یہ سورت آغاز سے اختتام تک واقعۂ محشر کو بیان کرتی ہے اور معاد (یعنی [[قیامت]] سے متعلق نازل ہونے والی) سورتوں میں سے ہے۔ اس دن کے شدائد و احوال اور انسان کے انتہائی انجام کو بیان کرتی ہے اور واضح کرتی ہے کہ اگر کسی کے نیک اعمال برے اعمال اور [[گناہ|گناہوں]] سے زیادہ اور معصیتوں پر بھاری ہوں تو وہ پر سرور زندگی اور جاویدانی حیات سے بہرہ ور ہوگا اور اگر کسی کے برے اعمال اس کے نیک اعمال پر بھاری ہوں تو اس کا ٹھکانا [[دوزخ]] اور بہت زیادہ جھلسا دینی والی آگ ہے۔<ref>دانش نامہ قرآن و قرآن پژوہی، ج2، ص1267۔</ref> | ||
{{سورہ قارعہ}} | {{سورہ قارعہ}} | ||