confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869
ترامیم
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←متن سورہ) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{سورہ||نام = قارعہ |ترتیب کتابت = 101 | پارہ = 30 |آیت = 11 |مکی/ مدنی = مکی | ترتیب نزول = 30 |اگلی = [[سورہ تکاثر|تکاثر]] |پچھلی = [[سورہ عادیات|عادیات]] |لفظ = 36 |حرف = 160|تصویر=سوره قارعه.jpg}} | {{سورہ||نام = قارعہ |ترتیب کتابت = 101 | پارہ = 30 |آیت = 11 |مکی/ مدنی = مکی | ترتیب نزول = 30 |اگلی = [[سورہ تکاثر|تکاثر]] |پچھلی = [[سورہ عادیات|عادیات]] |لفظ = 36 |حرف = 160|تصویر=سوره قارعه.jpg}} | ||
'''سورہ قارعہ''' قرآن مجید کی 101ویں سورت ہے جو مکی سورتوں میں سے ہے اور 30ویں پارے میں واقع ہے۔ اس سورت کا نام سورت کے پہلے لفظ «القارعہ» سے لیا گیا ہے جو قیامت کے ناموں میں سے ایک ہے جس کا معنی "کھڑکھڑانے والی" ہے۔ سورہ قارعہ قیامت اور اس کے واقعات کے بارے میں ہے جس میں نیک کاموں کے لئے اجر اور برے کاموں کی سزا کے بارے میں بیان ہوا ہے۔ روایات میں ذکر ہوا ہے کہ جو بھی اس سورت کی تلاوت کرے، قیامت میں اس کا [[نامہ اعمال]] سنگین ہوگا۔ | |||
'''سورہ قارعہ''' | |||
==سورہ قارعہ، نام اور کوائف== | ==سورہ قارعہ، نام اور کوائف== |