مندرجات کا رخ کریں

"سورہ عادیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 35: سطر 35:
!
!
{{ quote box
{{ quote box
| title  = <small>سوره عادیات مکیہ ۔ نمبر 100۔ آیات 11 ترتیب نزول 14</small>
| title  = سوره عادیات  
|bgcolor = #ecfcf4
|bgcolor = #ecfcf4
|title_bg = Lavender
|title_bg = Lavender
سطر 65: سطر 65:
{{quote box
{{quote box
| quote = :
| quote = :
<center>{{حدیث|'''اللہ کے نام سے جو بہت رحم والا نہایت مہربان ہے'''}}</center>
<center>{{حدیث|'''(شروع کرتا ہوں) اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے'''}}</center>
{{حدیث|قَسم ہے ان گھوڑوں کی جو پھنکارے مارتے ہوئے دوڑتے ہیں۔ (1) پھر اپنی ٹاپوں کی ٹھوکر سے (پتھر سے) چنگاریاں نکا لتے ہیں۔ (2) پھر صبح کے وقت (اچانک) چھاپہ مارتے ہیں۔ (3) تو اس طرح گَرد و غبار اڑاتے ہیں۔ (4) پھر اسی حالت میں (دشمن کی) جماعت (لشکر) میں گھس جاتے ہیں۔ (5) بےشک انسان اپنے پروردگار کا بڑا ناشکرا ہے۔ (6) اور وہ خود اس پر گواہ ہے۔ (7) اور وہ مال و دولت کی محبت میں بڑا سخت (گرفتار) ہے۔ (8) کیا وہ اس وقت کو نہیں جانتا جب قبروں سے نکال لیا جائے گا جو کچھ ان میں (دفن) ہے۔ (9) اور جو کچھ سینوں میں (چھپا ہوا) ہے وہ ظاہر کر دیا جائے گا۔ (10) اس دن ان کا پروردگار ان کے حالات سے بڑا باخبر ہوگا۔ (11)}}

|archive date =
|archive date =
confirmed، templateeditor
8,851

ترامیم