"سورہ عادیات" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←جنگ ذاتُ السَلاسِل اور کافروں پر حضرت علی کی کامیابی
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 25: | سطر 25: | ||
امام علیؑ اور آپ کے ساتھی [[مدینہ]] واپس لوٹنے سے پہلے "سورہ عادیات" [[نزول قرآن|نازل]] ہوئی۔ پیغمبر خداؐ نے اسی دن اس سورت کو [[نماز صبح|صبح کی نماز]] میں قرائت فرمائی۔ [[نماز]] ختم ہونے کے بعد اصحاب نے عرض کیا: یا رسول اللہ ہم نے ابھی تک اس سورت کو نہیں سنا تھا! پیغمبر اکرمؐ نے فرمایا: "ہاں، جب علیؑ کو دشمنوں پر فتح نصیب ہوئی تو کل رات [[جبرئیل]] نے اس سورت کے ذریعے مجھے اس کامیابی کی بشارت دی"۔ اس کے چند دن بعد حضرت علی مال غنیمت اور دشمن کے گرفتار سپاہیوں کے ساتھ مدینہ میں داخل ہوئے۔<ref> مکارم شیرازی، تفسیر نمونہ، ۱۳۷۴ش، ج۲۷، ص۲۴۰.</ref> | امام علیؑ اور آپ کے ساتھی [[مدینہ]] واپس لوٹنے سے پہلے "سورہ عادیات" [[نزول قرآن|نازل]] ہوئی۔ پیغمبر خداؐ نے اسی دن اس سورت کو [[نماز صبح|صبح کی نماز]] میں قرائت فرمائی۔ [[نماز]] ختم ہونے کے بعد اصحاب نے عرض کیا: یا رسول اللہ ہم نے ابھی تک اس سورت کو نہیں سنا تھا! پیغمبر اکرمؐ نے فرمایا: "ہاں، جب علیؑ کو دشمنوں پر فتح نصیب ہوئی تو کل رات [[جبرئیل]] نے اس سورت کے ذریعے مجھے اس کامیابی کی بشارت دی"۔ اس کے چند دن بعد حضرت علی مال غنیمت اور دشمن کے گرفتار سپاہیوں کے ساتھ مدینہ میں داخل ہوئے۔<ref> مکارم شیرازی، تفسیر نمونہ، ۱۳۷۴ش، ج۲۷، ص۲۴۰.</ref> | ||
==فضیلت اور خواص== | |||
اس [[سورت]] کی فضیلت اور تلاوت کے حوالے سے [[پیغمبر اکرمؐ]] سے نقل ہوئی ہے کہ جو شخص اس سورت کی [[تلاوت]] کرے گا خدا [[عید قربان]] کی رات [[مزدلفہ]] میں قیام کرنے والے حجاج میں سے ہر ایک کے بدلے اس شخص کو دس نیکیاں عطا کرے گا۔ [[امام صادقؑ]] سے بھی نقل ہوئی ہے کہ جو شخص سورہ عادیات کی تلاوت پر مداومت کرے گا [[خداوند]] [[قیامت]] کے دن اسے [[حضرت علیؑ]] کے ساتھ محشور کرے گااور یہ شخص آپؑ اور آپؑ کے دوستوں کے ساتھ رہے گا۔<ref> مکارم شیرازی، تفسیر نمونہ، ۱۳۷۴ش، ج۲۷، ص۲۳۷؛ طبرسی، مجمع البیان، ۱۳۷۲ش، ج۱۰، ص۸۰۱.</ref> بعض احادیث میں سورہ عادیات کو نصف قرآن کے برابر قرار دی ہے۔<ref> مکارم شیرازی، تفسیر نمونہ، ۱۳۷۴ش، ج۲۷، ص۲۳۷.</ref> | |||
[[نماز جعفر طیار]] کی دوسری [[رکعت]] میں [[سورہ حمد]] کے بعد سورہ عادیات پڑھنے کی تاکید ہوئی ہے۔<ref>قمی، مفاتیح الجنان، ۱۳۸۶ش، ص۶۶، نماز جعفر طیار.</ref> | |||
==متن سورہ== | ==متن سورہ== |