مندرجات کا رخ کریں

"سورہ عادیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Smnazem
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3: سطر 3:
{{سورہ||نام = عادیات |ترتیب کتابت = 100 | پارہ = 30 |آیات = 11 |مکی/ مدنی = مکی | ترتیب نزول = 14 |اگلی = [[سورہ قارعہ|قارعہ]] |پچھلی = [[سورہ زلزال|زلزال]] |الفاظ = 40 |حروف = 169}}

'''سورہ عادیات''' '''''[سُوْرَةُ الْعَادِيَاتِ]''''' قرآن کی سوویں سورت ہے۔ یہ [[مکی اور مدنی|مکی]] سورت ہے اور 11 آیتوں پر مشتمل ہے۔  

==نام==
==نام==
اس سورت کو '''عادیات''' (تیزرفتار گھوڑے) کا نام دیا گیا ہے کیونکہ اس کی پہلی آیت میں خداوند متعال نے ان کی قسم کھائی ہے اور ان کی طرف اشارہ کیا ہے:  

:<font color=green>"'''وَالْعَادِيَاتِ ضَبْحًا ﴿1﴾'''"</font>؛ <br/> قسم پھنکارے مارتے ہوئے دوڑنے والے گھوڑوں کی۔

اس سورت کو '''والعادیات''' بھی کہا جاتا کیونکہ یہ لفظ سورت کا حرف آغاز ہے۔  

==کوائف==
==کوائف==
* اس سورت کی آیات کی تعداد ـ مفسرین اور قراء کے درمیان کسی اختلاف کے بغیر ـ 11، اور الفاظ و حروف کی تعداد بالترتیب 40 اور 169 ہے۔  

* ترتیب مصحف کے لحاظ سے [[قرآن کریم]] کی سوویں اور ترتیب نزول کے لحاظ سے چودہویں سورت ہے۔  

* یہ سورت [[مکی اور مدنی|مکی]] اور بعض اقوال کے مطابق [[مکی اور مدنی|مدنی]] سورتوں میں سے ہے۔  

* یہ سورت حجم و کمیت کے لحاظ سے [[مفصلات]] نیز [[قرآن]] کی چھوٹی سورتوں یا [[قصار|17 سور قصار]] میں دوسرے نمبر پر ہے۔  

* سورہ عادیات قسم کی حامل سورتوں میں بائیسویں نمبر پر ہے اور اس کا آغاز تین قسموں سے ہوتا ہے۔  

==مفاہیم==
==مفاہیم==
سطر 56: سطر 56:
<center>'''اللہ کے نام سے جو بہت رحم والا نہایت مہربان ہے'''</center><br/>

قسم پھنکارے مارتے ہوئے دوڑنے والے گھوڑوں کی (1) جو اپنی ٹاپوں کی زد سے پتھروں سے آگ کی چنگاریاں نکالتے ہیں (2) پھر صبح کو چھاپا مارتے ہیں (3) تو اس سے غبار اڑاتے ہیں (4) اور کسی جماعت کے درمیان پہنچ جاتے ہیں (5) یقینا انسان اپنے پروردگار کا بڑا ناشکرا ہے (6) اور وہ خود اس پر گواہ ہے (7) اور وہ مال ودولت کی محبت میں بری طرح گرفتار ہے (8)  تو وہ یہ کیوں نہیں جانتا کہ جب قبروں میں جو کچھ دفن ہے وہ نکال لیا جائے گا (9) اور سینہ میں جو کچھ چھپا ہوا ہے (10) یقینا ان کا پروردگار ان کے حالات سے باخبر ہے (11)۔

|archive date =  
|archive date =
||bgcolor = #ecfcf4
||bgcolor = #ecfcf4
| title_bg = Lavender
| title_bg = Lavender
سطر 71: سطر 71:
* [[سورہ]]
* [[سورہ]]
* [[آیت]]
* [[آیت]]
* [[قیامت]]  
* [[قیامت]]

== پاورقی حاشیے ==
== پاورقی حاشیے ==
سطر 80: سطر 80:
*[[دانشنامه قرآن و قرآن پژوهی]]، ج2، به کوشش بهاء الدین خرمشاهی، تهران: دوستان-ناهید، 1377هجری شمسی۔

{{قرآن}}
{{قرآن}}
[[fa:سوره عادیات]]

[[زمرہ:قرآن کی سورتیں]]
[[زمرہ:قرآن کی سورتیں]]
[[زمرہ:مفصلات]]
[[زمرہ:مفصلات]]
[[زمرہ:قصار]]
[[زمرہ:قصار]]
گمنام صارف