مندرجات کا رخ کریں

"سورہ زلزال" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 58: سطر 58:
| quote = :
| quote = :
<center>{{حدیث|'''اللہ کے نام سے جو بہت رحم والا نہایت مہربان ہے'''}}</center>
<center>{{حدیث|'''اللہ کے نام سے جو بہت رحم والا نہایت مہربان ہے'''}}</center>
{{حدیث|جب زمین پورے طور پر ہلا ڈالی جائے گی (1) اور زمین اپنے اندر کے تمام بوجھوں کو نکال کر باہر کر دے گی (2) اور آدمی کہے گا کہ یہ اسے کیا ہو گیا ہے (3) اس دن وہ اپنے اوپر کی تمام خبروں کو بیان کرے گی (4) اس لیے کہ تمہارے پروردگار کا اسے ایسا حکم ہو گا (5) اس دن لوگ جداجدا اپنی منزل تک پہنچیں گے تا کہ اعمال اپنی آنکھوں سے انہیں دکھائے جائیں (6) تو جس نے ذرہ بھر نیکی کی ہو گی اسے بھی دیکھ لے گا (7) اور جس نے ذرہ بھر برائی کی ہو گی اسے بھی دیکھ لے گا (8)}}
{{حدیث|جب زمین پوری شدت سے ہلا ڈالی جائے گی۔ (1) اور زمین اپنے بوجھوں کو باہر نکال دے گی۔ (2) اور انسان کہے گا کہ اسے کیا ہوگیا ہے؟ (3) اس دن وہ اپنی تمام خبریں بیان کرے گی۔ (4) کیونکہ تمہارے پروردگار کا اسے یہی حکم ہوگا۔ (5) اس دن لوگ متفرق طور پر (اپنی قبروں سے) نکلیں گے تاکہ انہیں ان کے اعمال (کے نتائج) دکھائے جائیں۔ (6) تو جس نے ذرہ برابر نیکی کی ہوگی وہ اس (کی جزا) دیکھ لے گا۔ (7) اور جس نے ذرہ برابر بدی کی ہوگی وہ بھی اس (کی سزا) کو دیکھ لے گا۔ (8)}}
|archive date =
|archive date =
||bgcolor = #ecfcf4
||bgcolor = #ecfcf4
confirmed، templateeditor
9,292

ترامیم