گمنام صارف
"سورہ زلزال" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan (نیا صفحہ: {{سوره||نام = زلزال|کتابت = 99|پارہ = 30|آیات = 8|مکی/مدنی = مدنی|ترتیب نزول = 93|اگلی = عادیات...) |
imported>Noorkhan کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{سوره||نام = زلزال|کتابت = 99|پارہ = 30|آیات = 8|مکی/مدنی = مدنی|ترتیب نزول = 93|اگلی = [[سورہ عادیات|عادیات]] |پچھلی = [[سورہ بینہ|بینہ]] |الفاظ = 36|حروف = 185}} | {{سوره|| نام = زلزال| ترتیب کتابت = 99| پارہ = 30| آیات = 8| مکی/مدنی = مدنی| ترتیب نزول = 93| اگلی = [[سورہ عادیات|عادیات]] | پچھلی = [[سورہ بینہ|بینہ]] |الفاظ = 36|حروف = 185}} | ||
'''سورہ زلزال''' '''''[سُوْرَةُ الّزِلْزَال]''''' ترتیب مصحف کے لحاظ سے [[قرآن کریم]] کی ننانوےویں سورت ہے؛ [[مکی اور مدنی{مدنی]] ہے اور آٹھ آیتوں پر مشتمل ہے۔ یہ سورت روز قیامت کے احوال بیان کرتی ہے۔ | |||
'''سورہ زلزال''' '''''[سُوْرَةُ الّزِلْزَال]''''' ترتیب مصحف کے لحاظ سے [[قرآن کریم]] کی ننانوےویں سورت ہے؛ [[مکی اور مدنی{مدنی]] ہے اور آٹھ آیتوں پر مشتمل ہے۔ یہ سورت روز قیامت کے احوال بیان کرتی ہے۔ | |||
==نام== | ==نام== | ||
اس سورت کو اس لئے سورہ '''زلزال''' کہتے ہیں کہ یہ زمین کے آخری زلزلے اور آغاز [[قیامت]] پر کائنات کا نظام درہم برہم ہونے کی طرف اشارہ کرتی ہے: | اس سورت کو اس لئے سورہ '''زلزال''' کہتے ہیں کہ یہ زمین کے آخری زلزلے اور آغاز [[قیامت]] پر کائنات کا نظام درہم برہم ہونے کی طرف اشارہ کرتی ہے: | ||
:<font color=green>'''إِذَا زُلْزِلَتِ الْأَرْضُ زِلْزَالَهَا ﴿1﴾'''</font>؛ <br/> جب زمین پورے طور پر ہلا ڈالی جائے گی۔ | :<font color=green>'''إِذَا زُلْزِلَتِ الْأَرْضُ زِلْزَالَهَا ﴿1﴾'''</font>؛ <br/> جب زمین پورے طور پر ہلا ڈالی جائے گی۔ | ||
اس سورت کا دوسرا نام سورہ '''زلزلہ''' ہے کیونکہ پہلی آیت میں لفظ '''زلزال''' آیا ہے۔ | اس سورت کا دوسرا نام سورہ '''زلزلہ''' ہے کیونکہ پہلی آیت میں لفظ '''زلزال''' آیا ہے۔ | ||
==کوائف== | ==کوائف== | ||
* قراءِ [[کوفہ]] کی رائے کے مطابق اس سورت کی آیات کی تعداد آٹھ اور دیگر قراء کے مطابق نو ہے اور اول الذکر قول مشہور ہے۔ | * قراءِ [[کوفہ]] کی رائے کے مطابق اس سورت کی آیات کی تعداد آٹھ اور دیگر قراء کے مطابق نو ہے اور اول الذکر قول مشہور ہے۔ | ||
* اس سورت کے الفاظ اور حروف کی تعداد بالترتیب 36 اور 158 ہے۔ | * اس سورت کے الفاظ اور حروف کی تعداد بالترتیب 36 اور 158 ہے۔ | ||
* ترتیب مصحف کے لحاظ سے نوےویں اور ترتیب نزول کے لحاظ سے ترانوےویں سورت ہے۔ | * ترتیب مصحف کے لحاظ سے نوےویں اور ترتیب نزول کے لحاظ سے ترانوےویں سورت ہے۔ | ||
* سورہ زلزال [[مکی اور مدنی|مدنی]] اور [[مکی اور مدنی|مکی]] سورتوں میں سے ہے لیکن اس کا مدنی ہونا مقرون بہ صحت ہے۔ | * سورہ زلزال [[مکی اور مدنی|مدنی]] اور [[مکی اور مدنی|مکی]] سورتوں میں سے ہے لیکن اس کا مدنی ہونا مقرون بہ صحت ہے۔ | ||
* یہ سورت حجم و کمیت کے لحاظ سے [[مفصلات]] کے زمرے میں آتی ہے اور [[سورہ فاتحہ|سورہ حمد]] کے بعد، [[قصار|سترہ چھوٹی سورتوں یا سُوَرِ قصار]] میں پہلی سورت ہے۔ | * یہ سورت حجم و کمیت کے لحاظ سے [[مفصلات]] کے زمرے میں آتی ہے اور [[سورہ فاتحہ|سورہ حمد]] کے بعد، [[قصار|سترہ چھوٹی سورتوں یا سُوَرِ قصار]] میں پہلی سورت ہے۔ | ||
* سُوَرِ قصار قرآن کی سب سے چھوٹی سورتیں ہیں اور یہ زمرہ [[قرآن]] کے آخر تک جاری رہتا ہے جبکہ [[سورہ حمد]] بھی قصار میں سے ہے۔ | * سُوَرِ قصار قرآن کی سب سے چھوٹی سورتیں ہیں اور یہ زمرہ [[قرآن]] کے آخر تک جاری رہتا ہے جبکہ [[سورہ حمد]] بھی قصار میں سے ہے۔ | ||
* سورہ زلزال تیسویں پارے کے چوتھے حزب کے آغاز میں مندرج ہے۔ | * سورہ زلزال تیسویں پارے کے چوتھے حزب کے آغاز میں مندرج ہے۔ |