گمنام صارف
"امام حسن مجتبی علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 25: | سطر 25: | ||
آپ [[حضرت علیؑ]] و [[حضرت زہرا(س)|حضرت زہراؑ]] کے پہلے فرزند اور [[پیغمبر اکرمؐ]] کے بڑے نواسے ہیں۔ تاریخی شواہد کی بنا پر پیغمبر اکرمؐ نے آپ کا اسم گرامی حسن رکھا اور حضورؐ آپ سے بے انتہا محبت کرتے تھے۔ آپ نے اپنی عمر کے 7 سال اپنے نانا رسول خداؐ کے ساتھ گزارے، [[بیعت رضوان]] اور [[نجران]] کے عیسائیوں کے ساتھ [[مباہلہ]] میں اپنے نانا کے ساتھ شریک ہوئے۔ | آپ [[حضرت علیؑ]] و [[حضرت زہرا(س)|حضرت زہراؑ]] کے پہلے فرزند اور [[پیغمبر اکرمؐ]] کے بڑے نواسے ہیں۔ تاریخی شواہد کی بنا پر پیغمبر اکرمؐ نے آپ کا اسم گرامی حسن رکھا اور حضورؐ آپ سے بے انتہا محبت کرتے تھے۔ آپ نے اپنی عمر کے 7 سال اپنے نانا رسول خداؐ کے ساتھ گزارے، [[بیعت رضوان]] اور [[نجران]] کے عیسائیوں کے ساتھ [[مباہلہ]] میں اپنے نانا کے ساتھ شریک ہوئے۔ | ||
[[شیعہ]] اور [[اہل سنت]] منابع میں امام حسنؑ کے فضائل اور مناقب کے سلسلے میں بہت سی [[حدیث|احادیث]] نقل ہوئی ہیں۔ آپؑ [[اصحاب کسا]] میں سے تھے جن کے متعلق [[آیہ تطہیر]] نازل ہوئی ہے جس کی بنا پر شیعہ ان ہستیوں کو [[معصوم]] سمجھتے ہیں۔ [[آیہ اطعام]]، [[آیہ مودت]] اور [[آیہ مباہلہ]] بھی انہی ہستیوں کی شان میں نازل ہوئی ہیں۔ آپ نے دو دفعہ اپنی ساری دولت اور تین دقعہ اپنی دولت کا نصف حصہ خدا کی راہ میں عطا کیا۔ آپ کی اسی بخشندگی کی وجہ سے آپ کو "[[کریم اہل بیت]]" کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ آپ نے 20 یا 25 دفعہ پیدل حج ادا کیا۔ | |||
[[خلیفہ اول]] اور [[خلیفہ دوم|دوم]] کے زمانے میں آپ کی زندگی کے بارے میں کوئی خاص بات تاریخ میں ثبت نہیں ہوئی ہے۔ خلیفہ دوم کی طرف سے خلیفہ منتخب کرنے کیلئے بنائی گئی [[چھ رکنی کمیٹی]] میں آپ بطور گواہ حاضر تھے۔ خلیفہ سوم کے دور میں ہونے والی بعض جنگوں میں آپ کی شرکت کے حوالے سے تاریخ میں بعض شواہد ملتے ہیں۔ [[حضرت عثمان]] کے خلاف لوگوں کی بغاوت کے دوران امام علیؑ کے حکم سے آپ ان کے گھر کی حفاظت پر مأمور ہوئے۔ [[امام علیؑ]] کی خلافت کے دروان آپ اپنے والد کے ساتھ [[کوفہ]] تشریف لائے اور [[جنگ جمل]] و [[جنگ صفین]] میں اسلامی فوج کے سپہ سالاروں میں سے تھے۔ | [[خلیفہ اول]] اور [[خلیفہ دوم|دوم]] کے زمانے میں آپ کی زندگی کے بارے میں کوئی خاص بات تاریخ میں ثبت نہیں ہوئی ہے۔ خلیفہ دوم کی طرف سے خلیفہ منتخب کرنے کیلئے بنائی گئی [[چھ رکنی کمیٹی]] میں آپ بطور گواہ حاضر تھے۔ خلیفہ سوم کے دور میں ہونے والی بعض جنگوں میں آپ کی شرکت کے حوالے سے تاریخ میں بعض شواہد ملتے ہیں۔ [[حضرت عثمان]] کے خلاف لوگوں کی بغاوت کے دوران امام علیؑ کے حکم سے آپ ان کے گھر کی حفاظت پر مأمور ہوئے۔ [[امام علیؑ]] کی خلافت کے دروان آپ اپنے والد کے ساتھ [[کوفہ]] تشریف لائے اور [[جنگ جمل]] و [[جنگ صفین]] میں اسلامی فوج کے سپہ سالاروں میں سے تھے۔ | ||
سطر 33: | سطر 35: | ||
معاویہ نے جب اپنے بیٹے [[یزید]] کی بعنوان ولیعہد بیعت لینے کا ارادہ کیا تو امام حسنؑ کی زوجہ [[جعدہ]] کیلئے سو دینار بھیجا تاکہ وہ امام کو زہر دے کر شہید کریں۔ کہتے ہیں کہ آپؑ زہر سے مسموم ہونے کے 40 دن بعد شہید ہوئے۔ ایک قول کی بنا پر آپؑ نے اپنے نانا رسول خداؑ کے جوار میں دفنائے جانے کی وصیت کی تھی لیکن [[مروان بن حکم]] اور [[بنی امیہ]] کے بعض دوسرے لوگوں نے اس کام سے منع کیا یوں آپ کو [[بقیع]] میں سپرد خاک کیا گیا۔ | معاویہ نے جب اپنے بیٹے [[یزید]] کی بعنوان ولیعہد بیعت لینے کا ارادہ کیا تو امام حسنؑ کی زوجہ [[جعدہ]] کیلئے سو دینار بھیجا تاکہ وہ امام کو زہر دے کر شہید کریں۔ کہتے ہیں کہ آپؑ زہر سے مسموم ہونے کے 40 دن بعد شہید ہوئے۔ ایک قول کی بنا پر آپؑ نے اپنے نانا رسول خداؑ کے جوار میں دفنائے جانے کی وصیت کی تھی لیکن [[مروان بن حکم]] اور [[بنی امیہ]] کے بعض دوسرے لوگوں نے اس کام سے منع کیا یوں آپ کو [[بقیع]] میں سپرد خاک کیا گیا۔ | ||
آپؑ کی احادیث اور مکتوبات کا مجموعہ نیز آپ کے 138 راویوں کا نام {{حدیث|[[مسند الامام المجتبی (کتاب)|مسند الامام المجتبیؑ]]}} نامی کتاب میں جمع کیا گیا ہے۔ | آپؑ کی احادیث اور مکتوبات کا مجموعہ نیز آپ کے 138 راویوں کا نام {{حدیث|[[مسند الامام المجتبی (کتاب)|مسند الامام المجتبیؑ]]}} نامی کتاب میں جمع کیا گیا ہے۔ |