گمنام صارف
"سورہ طارق" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan (←مآخذ) |
imported>Noorkhan کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{سورہ||نام = طارق |ترتیب کتابت = 86 |پارہ = 30 |آیات = 17 |مکی/ مدنی = مکی |ترتیب نزول = 36 |اگلی = [[سورہ اعلی|اعلی]] |پچھلی = [[سورہ بروج|بروج]] |الفاظ = 61 |حروف = 254}} | |||
'''سورہ طارق''' '''''[سُوْرَةُ الطَّارِقِ]''''' کو اس لئے طارق کہا جاتا ہے کہ اس کے آغاز میں آسمان اور '''طارق''' کی قسم اٹھائی گئی ہے۔ [[مفصلات|سور مفصلات]] کے زمرے میں آتی ہے اور [[اوساط|اوساط سے معنون 13 سورتوں میں پہلے نمبر پر ہے۔ نیز یہ سورت قسم سے شروع ہونے والی سورتوں میں پندرہویں نمبر پر ہے۔ | |||
==سورہ طارق، نام اور کوائف== | |||
* یہ سورت اس مناسبت سے '''سورہ طارق''' کہلاتی ہے کہ اس کے آغاز میں آسمان اور طارق (رات کو ظاہر ہونے والے محیر العقول موجود) کی قسم اٹھائی گئی ہے: | |||
:::: :<font color=green>"'''وَالسَّمَاء وَالطَّارِقِ ﴿1﴾'''"</font> ترجمہ: قسم ہے آسمان کی اور رات کو نمودار ہونے والے کی۔ | |||
* اس سورت کی آیات کی تعداد 17 اور بقولے 16 ہے اور اول الذکر عدد مشہور ہے؛ جبکہ اس کے الفاظ اور حروف کی تعداد بالترتیب 61 اور 256 ہے۔ | |||
* یہ سورت ترتیب مصحف کے لحاظ سے چھیاسی ویں اور ترتیب نزول کے لحاظ سے چھتیسویں سورت ہے۔ | |||
* سورہ طارق [[مکی اور مدنی|مکی]] سورت ہے۔ | |||
* یہ سورت [[مفصلات|سور مفصلات]] کے زمرے میں آتی ہے نیز [[اوساط|سور اوساط]] میں پہلی سورت ہے۔ اوساط کی تعداد 13 ہے۔ | |||
* سورہ طارق قسم سے شروع ہونے والی سورتوں میں پندرہویں نمبر پر ہے۔ | |||
==متن سورہ== | ==متن سورہ== | ||
{| class="mw-collapsible mw-collapsed wikitable" style="margin:auto;min-width:50%;" | {| class="mw-collapsible mw-collapsed wikitable" style="margin:auto;min-width:50%;" |