"سورہ نباء" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←نبأ عظیم اور متقین کا حضرت علی پر تطبیق
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←مفاہیم) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 24: | سطر 24: | ||
{{سورہ نباء}} | {{سورہ نباء}} | ||
==نبأ عظیم اور متقین کا حضرت علی پر تطبیق== | ==نبأ عظیم اور متقین کا حضرت علی پر تطبیق== | ||
[[تفسیر البرہان]] میں سورہ نبأ کی پہلی اور دوسری آیت کے ذیل میں دس احادیث نقل ہوئی ہے جن میں "نبأ عظیم" سے [[علیؑ|امیرالمؤمنین حضرت علیؑ]] یا آپ کی [[ولایت]] مراد لی گئی ہے۔<ref>بحرانی، البرہان، ۱۴۱۶ق، ج۵، ص۵۶۶.</ref> اسی طرح [[قاضی نوراللہ شوشتری]] نے کتاب [[احقاق الحق]] میں اہل سنت عالم دین حاکم حَسَکانی سے نقل کرتے ہیں کہ اس سورت کی آیت نمبر 31 "{{حدیث|إِنَّ لِلْمُتَّقِينَ مَفَازًا}}" میں لفظ متقین سے مراد [[علی بن ابی طالبؑ|علی بن ابیطالبؑ]] ہیں۔<ref>شوشتری، احقاق الحق، ۱۴۰۹ق، ج۱۴، ص۵۳۳.</ref> | [[تفسیر البرہان]] میں سورہ نبأ کی پہلی اور دوسری آیت کے ذیل میں دس احادیث نقل ہوئی ہے جن میں "نبأ عظیم" سے [[علیؑ|امیرالمؤمنین حضرت علیؑ]] یا آپ کی [[ولایت]] مراد لی گئی ہے۔<ref>بحرانی، البرہان، ۱۴۱۶ق، ج۵، ص۵۶۶.</ref> اسی طرح [[قاضی نوراللہ شوشتری]] نے کتاب [[احقاق الحق]] میں اہل سنت عالم دین حاکم حَسَکانی سے نقل کرتے ہیں کہ اس سورت کی آیت نمبر 31 "<font color=green>{{حدیث|إِنَّ لِلْمُتَّقِينَ مَفَازًا}}</font>" میں لفظ متقین سے مراد [[علی بن ابی طالبؑ|علی بن ابیطالبؑ]] ہیں۔<ref>شوشتری، احقاق الحق، ۱۴۰۹ق، ج۱۴، ص۵۳۳.</ref> | ||
==مشہور آیتیں== | |||
* '''"<font color=green>{{حدیث|إِنَّ لِلْمُتَّقِينَ مَفَازًا ﴿٣١﴾ حَدَائِقَ وَأَعْنَابًا...}}</font>"''' | |||
آیت نمبر 31 سے 40 تک اس سورت کی مشہور آیتوں میں سے ہیں۔ ایران سمیت دنیا کے مختلف اسلامی ممالک کے قرآنی محفلوں میں ان آیات کو مصر کے مشہور قاری عبدالباسط کے لب و لہجے میں اچھی خاصی پذیرائی ملتی ہے۔ ان [[آیت|آیات]] میں [[خداوند عالم]] [[قیامت]] کے دن [[تقوا|پرہیزگاروں]] کے مقام و مرتبے کو بیان فرماتے ہیں۔<ref>[http://telavat.ir/fa/content/47707/%D8%B9%D8%A8%D8%AF%D8%A7%D9%84%D8%A8%D8%A7%D8%B3%D8%B7-%D8%B9%D8%A8%D8%AF%D8%A7%D9%84%D8%B5%D9%85%D8%AF-%D8%A7%D9%84%D9%86%D8%A8%D8%A3#tab-latest تلاوت مجلسی دہ آیہ آخر سورہ نبأ]</ref> | |||
==متن سورہ== | ==متن سورہ== |