مندرجات کا رخ کریں

"سورہ نباء" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 17: سطر 17:
* '''آیات اور کلمات کی تعداد'''
* '''آیات اور کلمات کی تعداد'''
سورہ نبأ 40 آیات، 174 کلمات اور 797 حروف حرف پر مشتمل ہے۔ یہ سورہ قرآن کی نسبتا چھوٹی سورتوں میں سے ہے اور چھوٹی چھوٹی آیتوں پر مشتمل ہونے کی وجہ سے اس کا شمار [[مفصلات]] میں بھی ہوتا ہے۔<ref>دانشنامہ قرآن و قرآن پژوہی، ۱۳۷۷ش، ج۲، ص۱۲۶۰-۱۲۶۱</ref>

==کوائف==
* [[مکہ]] اور [[بصرہ]] کے قراء کے نزدیک اس سورت کی آیات 40 اور بعض دیگر قاریوں کے مطابق 39 ہیں تاہم پہلی رائے مشہور ہے۔
* اس سورت کے الفاظ 174 اور حروف 797 ہیں؛ ترتیب مصحف  کے لحاظ سے چھترویں سورت اور نزول کے لحاظ سے اسی ویں سورت ہے۔
* یہ سورت [[مکی اور مدنی|مکی]] ہے۔
* حجم و کمیت کے لحاظ سے [[مفصلات|سور مفصلات]] کے زمرے میں آتی ہے اور تقریبا چھوٹی سورت ہے جو تیسویں ـ یعنی آخری پارے کے آغاز میں آئی ہے۔
* سورہ نباء کے تیسویں پارے کے آغاز میں آنے وجہ سے اس پارے کو "جزءِ عمّ" کہتے ہیں اور یہ پارہ اس سورت کے نام سے مشہور ہے۔

==مفاہیم==
==مفاہیم==
confirmed، templateeditor
8,854

ترامیم