"سورہ نباء" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←مفاہیم) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{سورہ||نام = نباء |ترتیب کتابت = 78 |پارہ = 30 |آیت = 40 |مکی/ مدنی = مکی |ترتیب نزول = 80 |اگلی = [[سورہ نازعات|نازعات]] |پچھلی = [[سورہ مرسلات|مرسلات]] |لفظ = 174 |حرف = 796|تصویر=سوره نبأ.jpg}} | {{سورہ||نام = نباء |ترتیب کتابت = 78 |پارہ = 30 |آیت = 40 |مکی/ مدنی = مکی |ترتیب نزول = 80 |اگلی = [[سورہ نازعات|نازعات]] |پچھلی = [[سورہ مرسلات|مرسلات]] |لفظ = 174 |حرف = 796|تصویر=سوره نبأ.jpg}} | ||
'''سورہ نباء''' یا '''عَمَّ''' یا '''تسائُل''' [[قرآن کریم]] کی 78ویں اور [[مکی اور مدنی سورتیں|مکی]] سورتوں میں سے ہے۔ یہ سورہ نسبتا چھٹی سورتوں میں سے ہے اور قرآن کے آخری پارے کی ابتداء اسی سورت سے ہوتی ہے اسی بنا پر اس پارے کا نام "عمّ" رکھا گیا ہے۔ نبأ خبر کو کہا جاتا ہے اور اس سورت کو اس کی دوسری آیت میں موجود لفظ نبأ کی وجہ سے سورہ نبأ کہا جاتا ہے۔ | '''سورہ نباء''' یا '''عَمَّ''' یا '''تسائُل''' [[قرآن کریم]] کی 78ویں اور [[مکی اور مدنی سورتیں|مکی]] سورتوں میں سے ہے۔ یہ سورہ نسبتا چھٹی سورتوں میں سے ہے اور قرآن کے آخری پارے کی ابتداء اسی سورت سے ہوتی ہے اسی بنا پر اس پارے کا نام "عمّ" رکھا گیا ہے۔ نبأ خبر کو کہا جاتا ہے اور اس سورت کو اس کی دوسری آیت میں موجود لفظ "نبأ" کی وجہ سے "سورہ نبأ" کہا جاتا ہے۔ | ||
سورہ نبأ میں روز [[قیامت]] اور اس دن رونما ہونے والے واقعات کے بارے میں بحث کی گئی ہے۔ اسی طرح قیامت کے دن گناہگاروں اور نیک لوگوں کے مقام و مرتبے کی طرف بھی اس سورت میں اشارہ کیا گیا ہے۔ اس سورت کی مشہور آیات میں سے ایک آیت نمبر 31 ہے جس میں قیامت کے دن "متقین" کی حالت بیان کی گئی ہے۔ احادیث کے مطابق اس آیت میں متقین سے مراد [[امیرالمؤمنینؑ|امیرالمؤمنین]] حضرت علیؑ ہیں۔ | سورہ نبأ میں روز [[قیامت]] اور اس دن رونما ہونے والے واقعات کے بارے میں بحث کی گئی ہے۔ اسی طرح قیامت کے دن گناہگاروں اور نیک لوگوں کے مقام و مرتبے کی طرف بھی اس سورت میں اشارہ کیا گیا ہے۔ اس سورت کی مشہور آیات میں سے ایک آیت نمبر 31 ہے جس میں قیامت کے دن "متقین" کی حالت بیان کی گئی ہے۔ احادیث کے مطابق اس آیت میں متقین سے مراد [[امیرالمؤمنینؑ|امیرالمؤمنین]] حضرت علیؑ ہیں۔ |