گمنام صارف
"سورہ نباء" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>Noorkhan کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{سورہ||نام = نباء |ترتیب کتابت = 78 |پارہ = 30 |آیات = 40 |مکی/ مدنی = مکی |ترتیب نزول = 80 |اگلی = [[سورہ نازعات|نازعات]] |پچھلی = [[سورہ مرسلات|مرسلات]] |الفاظ = 174 |حروف = 796}} | {{سورہ||نام = نباء |ترتیب کتابت = 78 |پارہ = 30 |آیات = 40 |مکی/ مدنی = مکی |ترتیب نزول = 80 |اگلی = [[سورہ نازعات|نازعات]] |پچھلی = [[سورہ مرسلات|مرسلات]] |الفاظ = 174 |حروف = 796}} | ||
'''سورہ نباء''' '''''[سُوْرَةُالنَّبَإِ]''''' اس لئے اس نام سے موسوم ہوئی ہے کہ اس کی دوسری آیت "نباء عظیم" کو زیر بحث لاتی ہے۔ حجم و کمیت کے حوالے سے [[مفصلات]] کے زمرے میں آتی ہے اور نسبتا چھوٹی سورتوں میں سے ایک ہے۔ یہ سورت تیسویں ـ یعنی آخری ـ پارے کے آغاز پر مندرج ہوئی ہے۔ پارے کے آغاز پر اس سورت کے آنے کی وجہ سے تیسویں پارے کو '''جزءِ عمّ''' کہا جاتا ہے۔ | |||
==نام== | |||
اس سورت کو نباء کہتے ہیں کیونکہ اس کی دوسری آیت میں نباء عظیم ([[قیامت]] کی بڑی خبر) کو بیان کیا جاتا ہے۔ | |||
اس سورت کے دوسرے ناموں میں '''عمّ''' اور "تَسائُل" شامل ہیں کیونکہ اس کا آغاز '''عم یتسائلون''' سے ہوا ہے۔ | |||
اس سورت کا چوتھا نام "مُعصِرات" ہے کیونکہ یہ لفظ اس سورت کی چودہویں آیت میں استعمال ہوا ہے۔ | |||
==متن سورہ== | ==متن سورہ== |