مندرجات کا رخ کریں

"سورہ جن" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 42: سطر 42:
</noinclude>
</noinclude>
{{خاتمہ}}
{{خاتمہ}}
[[طبرسی]] [[تفسیر مجمع البیان]] میں خلیل سے نقل کرتے ہیں: یہ آیت اصل میں اس طرح تھی "{{حدیث|و لأنّ المساجد للَّه فلا تدعوا مع اللَّه احدا سوى اللَّه}}؛ یعنی مساجد اور خدا کی [[عبادت]] کے لئے بنائے گئے اماکن میں خدا کے ساتھ کسی کو شریک مت بناؤ جس طرح نصارا اپنے معابد اور [[مشرکین]] خانہ [[کعبہ]] میں ایسا کرتے تھے۔ ایک اور جگہے پر آپ [[سعید بن جبیر]]، زجاج اور فراء سے نقل کرتے ہیں کہ مساجد سے مراد یہاں پر انسان کے وہ مقامات ہیں جو [[نماز]] میں [[سجده]] کرتے وقت زمین پر رکھے جاتے ہیں اس بنا پر شائستہ نہیں ہے کہ ان اعضاء کے ذریعے خدا کے علاوہ کسی اور کی پرستش کی جائے۔<ref>طبرسی، مجمع البیان، ۱۳۷۲ش، ج۱۰، ص۵۶۰.</ref>
[[طبرسی]] [[تفسیر مجمع البیان]] میں خلیل سے نقل کرتے ہیں: یہ آیت اصل میں اس طرح تھی "{{حدیث|و لأنّ المساجد للَّه فلا تدعوا مع اللَّه احدا سوى اللَّه}}؛ یعنی مساجد اور خدا کی [[عبادت]] کے لئے بنائے گئے اماکن میں خدا کے ساتھ کسی کو شریک مت بناؤ جس طرح نصارا اپنے معابد اور [[مشرکین]] خانہ [[کعبہ]] میں کیا کرتے تھے۔ ایک اور جگہے پر آپ [[سعید بن جبیر]]، زجاج اور فراء سے نقل کرتے ہیں کہ مساجد سے مراد یہاں پر انسان کے وہ اعضاء ہیں جو [[نماز]] میں [[سجده]] کرتے وقت زمین پر رکھے جاتے ہیں اس بنا پر شائستہ نہیں ہے کہ ان اعضاء کے ذریعے خدا کے علاوہ کسی اور کی پرستش کی جائے۔<ref>طبرسی، مجمع البیان، ۱۳۷۲ش، ج۱۰، ص۵۶۰.</ref>


===آیات عصمت انبیاء (26 اور 27)===
===آیات عصمت انبیاء (26 اور 27)===
confirmed، templateeditor
8,265

ترامیم