مندرجات کا رخ کریں

"سورہ جن" کے نسخوں کے درمیان فرق

38 بائٹ کا اضافہ ،  26 جنوری 2019ء
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{سورہ||نام = جن |ترتیب کتابت = 72 |پارہ = 29 |آیت = 28 |مکی/ مدنی = مکی |ترتیب نزول = 40 |اگلی = [[سورہ مزمل|مزمل]] |پچھلی = [[سورہ نوح|نوح]] |لفظ = 286 |حرف = 1109|تصویر=سوره جن.jpg}}
{{سورہ||نام = جن |ترتیب کتابت = 72 |پارہ = 29 |آیت = 28 |مکی/ مدنی = مکی |ترتیب نزول = 40 |اگلی = [[سورہ مزمل|مزمل]] |پچھلی = [[سورہ نوح|نوح]] |لفظ = 286 |حرف = 1109|تصویر=سوره جن.jpg}}


'''سورہ جن''' '''''[سُورَةُ الْجِنّ]''''' کو اس لئے '''سورہ جن''' کہا جاتا ہے کہ اس سورت کا مضمون [[جن|جِنّات]] سے تعلق رکھتا ہے [اور اس کی پہلی آیت میں لفظ '''جنّ''' مذکور ہے۔ یہ سورت [[جن|جِنّات]] کے بارے میں لوگوں کے بعض خرافی اور توہماتی عقائد و آراء کو زیر بحث لاتی ہے اور ان کا جواب دیتی ہے اور اس نکتے کی یادآوری کراتی ہے کہ [[حضرت محمد|حضرت رسول اللہ(ص)]] کی دعوت عام ہے اور] انس و جن دونوں کے لئے ہے۔
'''سورہ جن''' قرآن مجید کی 72ویں اور مکی سورتوں میں سے ہے جو 29ویں پارے میں واقع ہے۔ اس سورت کی پہلی آیت میں لفظ جن اور اس سورت میں جنّات سے متعلق گفتگو ہونے کی بنا پر اس سورت کا نام "سورہ جن" رکھا گیا ہے۔ اس سورت میں جنّات سے متعلق لوگوں کے بغض خرافات کا ذکر کرتے ہونے ان کا جواب دیا گیا ہے۔ اس سورت کے مطابق پیغمبر اکرمؐ کی دعوت جنّات اور انسانوں دونوں کو شامل کرتی ہے۔ آیت نمبر 18، 26 اور 27 اس سورت کی مشہور آیات میں سے ہیں، آیت نمبر 18 میں مساجد جبکہ آیت نمبر 26 اور 27 میں انبیاء کی عصمت کے بارے میں گفتگو ہوتی ہے۔
 
<font color=green>{{قرآن کا متن|'''قُلْ أُوحِيَ إِلَيَّ أَنَّهُ اسْتَمَعَ نَفَرٌ مِّنَ الْجِنِّ فَقَالُوا إِنَّا سَمِعْنَا قُرْآنًا عَجَبًا'''|ترجمہ=کہئے کہ مجھے وحی کی گئی ہے کہ [[جن|جِنّات]] میں کے کچھ اشخاص نے توجہ کے ساتھ سنا تو کہا کہ ہم نے عجیب طرح کا کلام سنا ہے|سورت=[[سورہ جن]]|آیت=1}}</font>


اس سورت کی فضیلت کے بارے میں آیا ہے کہ جو کوئی سورہ جنّ کی تلاوت کرے خدا پیغمبر اسلام کی تصدیق یا تکذیب کرنے والے تمام جنّات اور شیاطین کی تعداد کے برابر غلام آزاد کرنے کا ثواب عطا کرے گا۔
==سورہ جن، نام و کوائف==
==سورہ جن، نام و کوائف==
* اس سورت کو سورہ '''جن''' کہا جاتا کیونکہ اس کا اصل مضمون [ابتداء سے انتہا تک] (مشہور ان دیکھی مخلوق) [[جن|جنات]] سے ہے۔
* اس سورت کو سورہ '''جن''' کہا جاتا کیونکہ اس کا اصل مضمون [ابتداء سے انتہا تک] (مشہور ان دیکھی مخلوق) [[جن|جنات]] سے ہے۔
confirmed، templateeditor
8,265

ترامیم