confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,901
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 2: | سطر 2: | ||
{{سورہ||نام = حجرات |ترتیب کتابت = 49 |پارہ = 26 |آیت = 18 |مکی/ مدنی = مدنی |ترتیب نزول = 106 |اگلی = [[سورہ ق|ق]] |پچھلی = [[سورہ فتح|فتح]] |لفظ = 353 |حرف = 1533|تصویر=سوره حجرات.jpg}} | {{سورہ||نام = حجرات |ترتیب کتابت = 49 |پارہ = 26 |آیت = 18 |مکی/ مدنی = مدنی |ترتیب نزول = 106 |اگلی = [[سورہ ق|ق]] |پچھلی = [[سورہ فتح|فتح]] |لفظ = 353 |حرف = 1533|تصویر=سوره حجرات.jpg}} | ||
'''سورہ حجرات''' | '''سورہ حجرات''' قرآن مجید کی 40ویں سورت ہے جسکا شمار مدنی سورتوں میں ہوتا ہے۔ یہ سورت 26ویں پارے میں واقع ہے۔ حجرات کا لفظ، حجرہ کی جمع ہے۔اور یہ لفظ اس سورت کی چوتھی آیت میں آیا ہے۔ سورہ حجرات میں [[رسول اللہؐ]] کے ساتھ آداب معاشرت کا بیان ہوا ہے تو ساتھ ہی بعض معاشرتی اخلاق جیسے [[بدگمانی]]، تَجَسُّس اور [[غیبت]] کے بارے میں بھی ذکر ہوا ہے۔ اس سورت کی مشہور آیات میں سے ایک آیت اخوت ہے جس میں مومنین کو ایک دوسرے کا بھائی کہا گیا ہے۔ ایک اور مشہور آیت [[آیہ نبأ]] ہے جس میں ہر خبر لانے والے پر اعتماد نہ کرنے کا کہا گیا ہے نیز اس سورت کی 13ویں آیت میں اللہ کے ہاں سب سے معزز اور مکرم شخص متقی انسان کو قرار دیا گیا ہے۔ | ||
==تعارف== | |||
*'''نام''' | |||
حُجُرات کا لفظ اس سورت کی چوتھی آیت میں ذکر ہوا ہے اور اسی وجہ سے اس سورت کو '''حُجُرات''' کا نام دیا گیا ہے۔<ref>مکارم شیرازی، تفسیر نمونہ، ۱۳۷۴ش، ج۲۲، ص۱۳۰.</ref> حجرات حُجرہ کی جمع ہے اور ان کمروں کو کہا گیا ہے جو مسجد نبوی کے اطراف میں ازواج النبی کے لیے بنائے گئے تھے۔<ref>مکارم شیرازی، تفسیر نمونہ، ۱۳۷۴ش، ج۲۲، ص۱۴۱.</ref> | |||
* '''ترتیب اور محل نزول''' | |||
سورہ حجرات مدنی سورتوں میں سے ہے اور [[ترتیب نزول]] کے اعتبار سے پیغمبر اکرمؐ پر نازل ہونے والی سورتوں میں 107ویں سورت ہے جبکہ قرآن مجید کے موجودہ مصحف میں 49ویں سورت ہے۔<ref>معرفت، آموزش علوم قرآن، ۱۳۷۱ش، ج۲، ص۱۶۶.</ref> یہ سورت قرآن کے 26ویں پارے میں واقع ہے۔ | |||
* '''آیات اور کلمات کی تعداد''' | |||
سورہ حجرات میں ۱۸ آیات 353 کلمات اور 1533 حروف ہیں۔ یہ سورت مثانی سورتوں میں سے ہے اور ایک حزب کے آدھے حصے پر مشتمل ہے۔<ref>خرم شاہی، دانش نامہ قرآن،۱۳۷۷شمسی ہجری، ص.</ref> | |||
اس سورت کو [[ممتحنات]] سورتوں میں بھی شمار کیا گیا ہے<ref>رامیار، تاریخ قرآن، ۱۳۶۲ش، ص۳۶۰و۵۹۶.</ref>اور کہا جاتا ہے کہ یہ سورت مضمون کے اعتبار سے [[سورہ ممتحنہ]] سے زیادہ تناسب رکھتا ہے۔<ref>[http://lib.eshia.ir/26683/1/2612 فرهنگنامہ علوم قرآن، ج۱، ص۲۶۱۲.]</ref> | |||
{{نوٹ|قرآن کی 16 سورتوں کے بارے میں کہا گیا ہے کہ سیوطی نے انہیں ممتحنات کا نام دیا ہے۔رامیار، تاریخ قرآن، ۱۳۶۲ش، ص۵۹۶ اور وہ سولہ سورتیں یہ ہیں:: [[سورہ فتح|فتح]]، [[سورہ حشر|حشر،]] [[سورہ سجدہ|سجدہ]]، [[سورہ طلاق|طلاق]]، [[سورہ قلم|قلم]]، [[سورہ حجرات|حجرات]]، [[سورہ ملک|تبارک]]، [[سورہ تغابن|تغابن]]، [[سورہ منافقون|منافقون]]، [[سورہ جمعہ|جمعہ]]، [[سورہ صف|صف]]، [[سورہ جن|جن]]، [[سورہ نوح|نوح]]، [[سورہ مجادلہ|مجادلہ]]، [[سورہ ممتحنہ|ممتحنہ]] اور [[سورہ تحریم|تحریم]]۔ (رامیار، تاریخ قرآن، ۱۳۶۲شمسی ہجری، ص۳۶۰.)}} | |||
==مفاہیم== | ==مفاہیم== |