مندرجات کا رخ کریں

"سورہ حجرات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  11 اکتوبر 2014ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Jaravi
imported>Noorkhan
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{سوره||نام = حجرات |ترتیب کتابت = 49 |پارہ = 26 |آیات = 18 |مکی/ مدنی = مدنی |ترتیب نزول = 106 |اگلی = [[سورہ ق|ق]] |پچھلی = [[سورہ فتح|فتح]] |الفاظ = 353 |حروف = 1533}}
{{سورہ||نام = حجرات |ترتیب کتابت = 49 |پارہ = 26 |آیات = 18 |مکی/ مدنی = مدنی |ترتیب نزول = 106 |اگلی = [[سورہ ق|ق]] |پچھلی = [[سورہ فتح|فتح]] |الفاظ = 353 |حروف = 1533}}

'''سورہ حجرات''' '''''[سُوْرَةُ الْحُجُرَاتِ]''''' اخلاق، ادب اور سماجی نظم و ضبط کی سورت ہے۔ اس سورت میں ایک طرف سے [[رسول اللہ(ص)]] کے ساتھ ادب معاشرت سکھایا جاتا ہے تو دوسری طرف سے حکم دیا جاتا ہے کہ ان خبروں اور افواہوں پر کان نہ دھریں جن کے بارے میں تحقیق نہیں ہوئی؛ دوسروں کی [[غِیبَت]] اور بدگوئی سے پرہیز کریں اور دوسروں کے عیوب میں تجسس نہ کریں، بعض گمانوں سے اجتناب کریں؛ کیونکہ یقینا بعض گمان بڑا گناہ ہوتے ہیں۔

گمنام صارف